نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    ردوبدل؟؟؟ :eek::eek::eek:
  2. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    اس بیچاری کی آنکھوں پر تو محبت کی ایسی پٹی بندھی ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ اس کو مجھ پر یقین ہے (شاید:nailbiting:) اتوار کو لینے جاؤں گا :)
  3. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    کونسی بات کی تصدیق؟؟ :eek::eek:
  4. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ شک صرف مفروضوں پر مبنی ہے اور اس کے خلاف میں ہر طرح کے ثبوت مہیا کرنے کو تیار ہوں۔
  5. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    مجھے اپنی صفائی میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اب کیونکہ ایک چوتھے دوست کو جلانے کے لیے کھینچی گئی ایک عدد تصویر نے مجھے بچا لیا ہے :rollingonthefloor:
  6. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    تین تین پلیٹوں اور گلاسوں سے اب کوئی مجھ پر شک نہیں کر سکتا۔ دو دو ہوتے تو تہمارا کیس اور پڑھنے والوں کا شک مضبوط ہو سکتا تھا :p
  7. سلمان حمید

    تعارف میراتعارف

    ماشاءاللہ، پڑھے لکھے لوگوں کا اضافہ ہو رہا ہے محفل میں۔ بہت بہت خوش آمدید :)
  8. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    دعوتیں شاوتیں کی حد تک تو ٹھیک تھا لیکن پتہ نہیں "کس کس" کی پر روشنی ڈالو نا ذرا :eek: یہ سراسرالزام ہے مجھ پر :nailbiting: غیر مناسب کیوں؟ میں بھی دل دماغ اور معدہ رکھتا ہوں اور ویسے بھی ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ میرا بھی دل کرتا ہے دعوت شاوت کرنے کا :thinking:
  9. سلمان حمید

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    سب سے پہلے تو محفل میں خوش آمدید اور اس کے بعد آپ کو بہت بہت مبارکباد کہ آپ تقریباً صحیح عمر میں محفل میں تشریف لائی ہیں اور اب آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھ سکیں گی۔ کچھ لوگ میری طرح اپنی قیمتی عمر ادھر ادھر ضائع کر کے ادھیڑ عمری میں محفل میں شامل ہوئے تو قوی قیاس یہی تھا کہ کچھ سیکھنے کو ملے گا اور...
  10. سلمان حمید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    اک تے سیانیاں نے اج کل دی عوام نو اینا ڈھیلا کر دتا اے کہ نوا تجربہ کرن توں پہلاں ای نوجوان نسل ہتھ چک کے آکھ دیندی اے کہ سیانے اینج کہہ گئے نے۔ او نہیں باجی، سیانے سارے اصلی وی نئیں ہندے، کجھ میرے ورگے دو نمبر سیانے وی ہندے نے :p اور جہاں تک بات اچھے امپریشن یا برے امپریشن کی ہے تو میرے مطابق...
  11. سلمان حمید

    کُڑی سی محلے دی رج کے حسین سی

    بھئی آپ تو کافی اچھی شاعری بگاڑ لیتے ہو:) آپ کی ہر بات کا یقین ہے مجھے، بس آئندہ سے دھیان رکھیے گا :)
  12. سلمان حمید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    اللہ اکبر۔ یعنی آپ بھی "فسٹ امپریشن از دی لاسٹ امپریشن" جیسی خرافات پر یقین رکھتی ہیں؟؟؟
  13. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    کوشش کر کے دیکھنا ہے یا میری پاکیزہ اور بے داغ شخصیت پر الزامات کے تیر چلانے ہیں؟ :mad:
  14. سلمان حمید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    اچھی اردو کسے آتی ہے کسے نہیں، یہ تو آپ کو پتہ چل ہی جائے گا۔ اسی لیے میں زیادہ محفل میں آتا نہیں کہ پکڑا نہ جاؤں :)
  15. سلمان حمید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    انشاءللہ :) اپنا خیال رکھیے گا :)
  16. سلمان حمید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    دیکھے آج کل کا المیہ یہ ہے کہ مجھ جیسے لوگ چیخ چیخ کر اپنی حقیقت بیان کرنا چاہتے ہیں لیکن ارد گرد کے لوگ عجز انکساری کے ایسے پیکر ہیں کہ میرے سچ کا یقین ہی نہیں کرتے۔ میں بھی ایک انسان ہوں اور خدارا مجھے اتنا مجبور نہ کیا جائے کہ اس چھوٹی شان و شوکت اور تعریفوں کا عادی ہو جاؤں اور ایک اور کتاب...
  17. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    لے دس، بندہ اب کس پہ اعتبار کرے اور کس پر نہیں؟ اس گوشہ نشینی کی طویل نشستوں کے بعد بھی درویشی کے راز ابھی تک مجھ پر منکشف نہیں ہوئے تو ان کو تو کیسے بیان کر سکتا ہے؟؟
  18. سلمان حمید

    جتنے تھے آزاد کر دیے تھے۔ اب تو خالی قید خانہ منہ چڑا رہا ہے، کرائے پر چڑھانے کا سوچ رہا ہوں :ڈی

    جتنے تھے آزاد کر دیے تھے۔ اب تو خالی قید خانہ منہ چڑا رہا ہے، کرائے پر چڑھانے کا سوچ رہا ہوں :ڈی
  19. سلمان حمید

    روشن ہوا جہاں

    بہت خوبصورت الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور بہت پیاری تحریر ہے۔ اگلی قسط کا انتظار رہے گا :)
Top