نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    انشاءاللہ جاسمن بہنا۔ اور مقدس ہم کیسے ظالم ہو سکتے ہیں بھلا؟؟میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا :(

    انشاءاللہ جاسمن بہنا۔ اور مقدس ہم کیسے ظالم ہو سکتے ہیں بھلا؟؟میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا :(
  2. سلمان حمید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ویسے تو آپ کو محفل میں تشریف لائے کافی دن گزر گئے اور اس طویل مدت میں آپ محفل اور محفلین کو مجھ سے بہتر اور زیادہ جان چکی ہوں گی۔ اردو ادب اور ذوق کے اعتبار سے بھی آپ مجھ سے زیادہ تجربہ کار اور شوقین معلوم ہوتی ہیں۔ ادب کو پڑھا اور سمجھا بھی آپ نے زیادہ ہے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد بھی کافی ہو...
  3. سلمان حمید

    کُڑی سی محلے دی رج کے حسین سی

    بل ستًاں سوٹاں دا پنچ کو ہزار سی؟ کتھے او دکان اے تے کیہڑا او بازار سی؟ اوتوں تین کڑھائی آلے نالے چار سوتی وی جھوٹ بولی جانا ایں یا سیل لگی ہوئی سی؟ کڑی ہووے محلے دی تے رج کے حسین ہووے سوٹ اینے سستے پاوے مینوں نہ یقین ہووے ویکھو لوکو سدھی گل اے منڈا جھوٹ مار دا یا تے کڑی سوہنی نئیں یا بل سی وی...
  4. سلمان حمید

    ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے بہنا۔ یہ دنیا بڑی ظالم ہے۔

    ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے بہنا۔ یہ دنیا بڑی ظالم ہے۔
  5. سلمان حمید

    مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر۔ ۔ پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو

    مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر۔ ۔ پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو
  6. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    ماضی بھی ایسا ہی گزرا ہے اور مستقبل بھی کچھ مختلف نہیں لگ رہا :)
  7. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    اول تو مجھے برا نہیں لگا تو الفاظ واپس لینے کی ضرورت نہیں، دوئم یہ کہ میں عاجز نہیں حقیقت پسند ہوں سوئم یہ کہ جب کتاب لکھی تھی تو اس وقت بے ذوق دوست احباب جو شاعری کی ابجد تک سے ناواقف تھے، کی تعریفوں اور بہکاوے میں آ گیا تھا۔ چہارم یہ کہ لکھتا وہی ہوں جو دل میں آ جاتا ہے اور دل جیسے چھوٹے سے...
  8. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    ایک دن؟؟:eek: یہ تو وہی بات ہوئی کہ آپ کسی خاتون کوکہہ دیں کہ بھئی چار گھنٹے ہیں تمہارے پاس، تیار ہو جاؤ۔ بھائی تھوڑا وقت تو دو، اتنی جلدی میں تو میں سنورے ہوئے کام بگاڑ دیتا ہوں، آپ بگڑے ہوئے کو سنورنے کا کہہ رہے ہیں :eek:
  9. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    جی اعتراض تو تب ہو گا جب آپ کا لکھا ہوا پڑھوں گا :p ویسے اگر آپ وقت دیں تو میں مزید اچھا بن سکتا ہوں، تو شاید آپ کے قلم سے میرے لیے مزید بہتر الفاظ تحریر ہو سکیں۔
  10. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    :eek::eek: میں نے کسی کو نہیں للکارا میری بہن، میری وکالت کر رہی ہو یا مجھے پھنسا رہی ہو؟ :p کتب یا کتاب؟ کتاب بھی چھوڑو، کتابچہ کہو جو اگر شاعری کی کتاب کی طرح لکھ بھی دیا تو بقول میرے بڑے بھائی اگر بس میں خالی بیچوں گا تو اتنا نہیں بکے گا جتنا اگر ساتھ ایک جنتری مفت دوں تو بکے گا...
  11. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    اب میرے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا رہی ہو؟ :p کہہ دو جو دل میں آ رہا ہے، الہلال بھائی برا منانے والے نہیں لگتے۔ یا مجھے الگ سے بتا دو میں اپنی طرف سے لکھ دیتا ہوں کیوں کہ میں ڈرتا ورتا نہیں کسی سے :rollingonthefloor: ویسے بھی میری تو عادت ہے، جب حالات ہاتھ سے نکل رہے ہوں تو میں بھاگ جاتا ہوں...
  12. سلمان حمید

    محفلین میری نظر میں

    بہت گہری نظر اور مشاہدہ رکھتے ہیں جناب۔ اس دھاگے کو پڑھ کر سب سے پہلی خوشی تو یہ ہوئی کہ اس بھری دنیا میں جہاں ہر شخص صرف بولتا اور بولنا چاہتا ہے وہاں الہلال صاحب جیسے لوگ بھی ہیں جو چپ چاپ بیٹھے دیکھتے اور سنتے یا پڑھتے رہتے ہیں۔ ایسے لوگ نایاب اور شاعرحضرات کو بہت درکار ہوتے ہیں۔ ویسے ایسی...
  13. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    واہ نینے، ایک بار پھر کمال کر دیا۔ عمومی طور پر فدوی نے ایسی طبیعت پائی ہے کہ آج کل ادب سے بہت دور کہیں گوشہ نشینی کے عالم میں وقت کی بربادی کو دیرینہ مشغلہ جان کر زندگی گزار رہا ہوں لیکن اس تحریر نے مجھ جیسے قاری کو ایک ہی نشست میں پڑھ چکنے اور کھلکھلا کر ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ میں یہ نہیں کہوں...
  14. سلمان حمید

    فیس بکی فین ۔

    لالی اگر میں آسان الفاظ میں شاعری کرنے کی بات کروں تو بیٹا اس کا نقصان تم دیکھ ہی چکی ہو۔ عام طور پر فیس بکی چور (فین) ایسے اشعار ہی چراتے ہیں جن میں مشکل الفاظ کا استعمال نہ ہو تاکہ پڑھنے والا پہلی نظر میں ہی نہ پہچان لے کہ ایسے الفاظ استعال کرنے آتے تو تو بیٹا میٹرک میں پاس کیوں نہ ہوا؟ جہاں...
  15. سلمان حمید

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    میری زوجہ محترمہ کو بزرگ کہہ کر نینے تو نے موت کے فرشتے کو ایک ایسے سکرپٹ کے ذریعے اجازت دی ہے کہ جس کو روکنا یا واپس بھیجنا اب ممکن نہیں۔ اور ذرا تو بتا کہ تجھے کیسے پتہ چلا کہ وہ مجھے اکثر و بیشتر یہی کہتی ہے کہ آپ کو سامنے دھری چیز نہیں نظر آتی چاہے وہ آپ کا والٹ ہو یا آپ کی جرابیں۔ اور یقین...
  16. سلمان حمید

    تعارف بدر الفاتح

    خوش آمدید بدر بھیا :)
  17. سلمان حمید

    تعارف وقاص کون ہے

    چھوڑیں جناب اتنی سی بات پر کیسی معذرت۔ ویسے بھی مجھ سے تو معذرت بنتی بھی نہیں ہے، والد صاحب تک پہنچا دوں اگر آپ کہتے ہیں تو؟
Top