نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تعارف وقاص کون ہے

    لیکن میرے والد صاحب کا نام تو حمید ہے اور اس مناسبت سے میں سلمان حمید ہوا، نہ کہ سلمان احمد :)
  2. سلمان حمید

    تعارف وقاص کون ہے

    خوش آمدید وقاص میاں :)
  3. سلمان حمید

    بہنیں۔۔۔۔۔۔

    تمھارے حصے کے سب درد اپنی قسمتوں میں لکھے جانے کی دعائیں رب سے کرتی ہیں! بہت خوبصورت نظم ہے لالی۔ جیتی رہو :)
  4. سلمان حمید

    ٹائم پاس

    کچھ عرصہ "کمپلان" پینے کے بعد اس حسینہ سے دوبارا رابطے کا کوئی راستہ ہے یا اس کو بھول کر کسی اور کی تلاش شروع کر دی؟ سنا ہے "کمپلان" پینے سے قد بڑھ جاتا ہے۔
  5. سلمان حمید

    تعارف تعارف

    بہت بہت خوش آمدید :)
  6. سلمان حمید

    تعارف درویش نامہ

    خوش آمدید درویش صاحب۔ اپنا خیال رکھیے گا، اتنا پھڑکنا بھی صحت کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے۔
  7. سلمان حمید

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    آپ تو کم سے کم کدو شریف کہیں، آپ کو ڈر نہیں لگتا؟
  8. سلمان حمید

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    اداس کر دیا آپ نے۔ ایک پردیسی کے لیے تو اپنے دیس کا نام سننا ہی گہری اداسیوں میں ڈوب جانے کے مترادف ہوتا ہے، آپ نے تو ماں کی یاد دلا دی۔ اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمین
  9. سلمان حمید

    تعارف میں کون ہوں اے ہم نفساں

    محفل میں میر تقی میرؔ کو ہم دل و جان اور زوردار آواز (اتنی کہ ان تک پہنچ جائے) سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب آپ بھی تھوڑا اپنے بارے میں (نام، شہر کا نام، تعلیم و ہنر اور مشاغل وغیرہ) بتا دیں تاکہ آپ کو بھی ہلکی سے آواز سے خوش آمدید کہ دیا جائے :)
  10. سلمان حمید

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    خوش آمدید :)
  11. سلمان حمید

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    بہت خوب۔ نوک پلک تو اساتذہ نے سنوار دی، لیکن پڑھنے کا مزہ آ گیا۔ داد قبول کیجئے۔
  12. سلمان حمید

    سناٹا

    بچوں سے ڈرتا نہیں ہوں، آزادی سلب ہو جانے سے ڈرتا ہوں۔
  13. سلمان حمید

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    ڈوبنے کے خیال سے تو ماہر تیراک بھی ڈر جاتا ہے اور میں تو فطری طور پر ڈرپوک بھی واقع ہوا ہوں۔
  14. سلمان حمید

    سناٹا

    ارے میکے جانے کے لیے کون سی خاتون تیار نہیں ہوتی، اس کو بتاؤ گی تو وہ پیچھے پڑ جائے گی کہ پھر کب بھیج رہے ہیں؟ ہاں یہ نہ ہو کہ وہ یو فون والی ایڈ والا حساب ہو کہ بچے میرے پاس چھوڑ جائے :(
  15. سلمان حمید

    تماشائی

    بہت ہی ضروری بات کر دی تو نے نینے، ہم میں سے بے حس وہ ہے جو خود کو ذمہ دار نہ سمجھے ورنہ ذمہ داری لینے پر آئیں تو بہت لمبی قطار لگ جاتی ہے جو ہم میں سے اکثریت کو منظور نہیں۔ کبھی وقت ملے تو ان پر بھی لکھنا جو دل دہلا دینے والی خبریں پڑھ کر اور تصاویر یا ویڈیوز دیکھ کر کچھ دیر کے لیے تو بہت غمناک...
  16. سلمان حمید

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    "اسلام لانے کے بعد ''مومن '' بننے کا درجہ نہ مل سکا اور ڈگمگا گئی ۔۔ وہ کہتے ہیں نا۔۔۔۔۔ ہاں جی ۔۔۔! وہ کہتے ہیں کہ محبت میں ''شک '' کی منزل ختم کرنی پڑتی ہے ، تب عشق نصیب ہوتا ہے ۔ اور ''میں'' شروع سے ''شکی''' ۔۔۔۔۔۔۔! کبھی یقین نہ کرنے والی ۔۔۔۔! آغاز محبت میں شک نے بیج بو دیا۔۔۔۔۔! اور محبت...
  17. سلمان حمید

    سناٹا

    آپ تاریخ کو چھوڑیں، مستقبل میں ذکر شامل کر دیں؟ ایک دو حضرات ہیں میری نظر میں۔
  18. سلمان حمید

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    پچھلے ہفتے یہ دھاگہ نظر سے گزرا اور پھر کہیں اور مصروف ہو جانے کی وجہ سے جواب نہ دے پایا۔ آج دوبارا یاد آیا تو بہت ڈھونڈا اور ہمیشہ کی طرح جلدی ہمت ہار دی اور پھر بالاخر اس دھاگے کی بانی اور مالکن سے گزارش کر کے یہ دھاگہ دوبارا کھوج نکالا۔ ایک بار پھر پڑھا اور پھر لکھنے والی کے خیال، الفاظ اور...
  19. سلمان حمید

    سناٹا

    اس کے بارے میں اب تک سنا ہی ہے، کبھی تجربہ نہیں ہوا۔ اسی لیے اس کا تجربہ کرنے کے لیے بے چین ہوں، آپ اس کو شوق کہہ لیں یا آ بیل مجھے مار۔
Top