نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    الف نظامی صاحب یا تو بھنگڑے ڈالیں گے اب یا لڈیاں پائیں گے ۔دیکھیں کیا کرتے ہیں ،
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی خیال نہیں رہا،،، دماغ کب سے الٹا چل رہا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کل یہ بھی ختم کر لیا ۔ اختر یت محسوس ہو نے لگی ہے تھوڑی تھوڑی ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خرا ب ہو گیا ریڈیو ، اب خبریں کیسے سنیں گے ؟
  5. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    بال بال بچ گئے نہیں تو ،،،، ویگو ڈالہ ۔
  6. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ارے !!!!!!!!!! یعنی باٹا کی فیکٹری نقلی ہے ۔ گُلِ یاسمیں محفلی پولیس غائب ہے بلاؤ ۔ رپٹ لکھوائیں ۔
  7. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    پھر یہی رکھ لیتے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    استقبالیہ کے با ہر پارکنگ سے محفل تک لیے ریڈ کارپیٹ ٹھیک رہے گا آپا ؟
  9. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ماہیا کہتے ہیں جگنی گاتے ہیں ۔ ٹپے شاید لکھتے ہیں :) ۔ فرق تو مجھے بھی نہیں پتہ ۔
  10. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    یو ں بولو نا کہ ایک دو صفحات پڑھ لیں ، میری طرح ٹپہ نویس بن جائیں گے ۔
  11. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اور ان پسوڑیوں کو نمٹانے کو پھر کتنی ہی عدالتیں لگتی رہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    شارک مچھلی کوٹھے پر سیڑھیوں سے گئی یا چھلانگ لگا کر
  13. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ٹین کنستر کا ٹپا بھی بناؤ کوئی !!!
  14. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اعتماد کی فکر نہ کیجیے گا۔ اب اس پر آنچ نہیں آنے والی۔
  15. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    وہ اپنا کھویا ہوا اعتماد جلد ہی بحال کر چکے تھے۔ بلکہ جوتوں کی فیکٹری کا مالک بھی بن گئے تو۔
  16. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    میں کی تے میری جراحی کی۔۔۔کدی غرور نئیں کیتا۔
  17. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    آپ جوتے سیدھے نہیں کرتے۔ آپ تو باٹا کی فیکٹری کے مالک ہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    کہیں قہقہے لگ رہے ہیں کہیں غمگین ٹپے۔ کیا امتزاج ہے۔واہ
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلاں باتاں ہی ایسی ہو رہی ہیں
Top