نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نرم کھچڑی تو ہے دانت کی ضرورت بھی نہیں۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ کرتے کرتے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو وہ بھی ذوق و شوق سے کھالیں گے۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور پکا ہونا چاہیے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ہی پکا ؟
  6. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    شاید یہ سحر انگیز لفظ زندگی میں پہلی مرتبہ لکھا ہوا پڑھا ہے ۔ اس سے پہلے صرف سنا ہی سنا تھا ۔بچپن کے فیورٹس میں سے ہے یہ لفظ ۔ البتہ بہت حیرت ہے کہ یہ لفظ پنجاب والے بھی جانتے ہیں ۔ اسی بات پر ایک اور قہقہہ
  7. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اب اس دھاگے کا نام ہو گا ماہیوں اور ٹپوں کی عدالت ۔
  8. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    وکیل کرو گی یا اپنے مقدمے کی پیروی خود کرو گی ؟
  9. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    الف نظامی بھیا کی سربراہی میں کمیٹی کا بینچ بنا دیں ؟ کیسا آئیڈیا ہے ۔؟
  10. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    سلجھاؤ نا !!! اور اس مقدمے کو تم خود ہی فیصل کر دو۔
  11. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اب لیٹے لیٹے کیسے سنبھالیں ۔
  12. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ذرا پنجابی قد تو اٹھنے دو ۔ ابھی تو اس میں دس معصوم سے پاؤں سماجائیں گے۔
  13. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ایک دم کا جواب نہیں !!!واہ ۔
  14. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اور ہمارے پاؤں تو ابھی اتنے چھوٹے ہیں کہ موزوں پر گزارا کر رہے ہیں لیٹے ہوئے ۔کھڑے ہوں گے تو کوئی جوتےبھی دلادے ۔
  15. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    جج صاحبہ تسی وی نال ہو نا !!!
  16. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ایک دفعہ پھر سے کہہ دوں کہ مسائل اور زبان کو الگ رکھا جائے تا کہ مثبت مطالب پر فوکس کیا جا سکے اور جراح جاری رکھ جا سکے ۔:)
  17. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اسکی داد تو ضرور واجب ہے لیکن اب آپ یہ بتائیں آپ کے اعتماد کو کیا ہو گیا تھا۔ آپ کوبھی روفی بھائی کی طرح با اعتماد ہونا چاہیے۔:)
  18. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    یار روفی بھیا اب تو مجھ سےصبر نہیں ہو رہا۔ اچھا ایک بات پہلے بتادوں !!!! میں نے تو آپ کے لسانی فہم کے تجربے کی طرف اشارہ کیا تھا ۔ باقی آپ جانےاور دبی ہنسی ہنسنے والے۔
  19. سید عاطف علی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    اوور ٹو یو کے ساتھ بھی ایک بریکٹ اور لگائیےنا۔ (مزہ لیتے ہوئے )
Top