نتائج تلاش

  1. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    کیونکہ مصالحہ بنانے کی ترکیب سے میں پہلے سے ہی واقف تھا، مسئلہ بھنڈی کا تھا، اسلئے ٹوٹکے طلب کئے۔۔ ورنہ آلو، یا شلغم کی ترکیب پر بھنڈی تیار کرنے والا تھا۔۔۔ :p
  2. فرخ

    مریض عشق ہے تو دوائے دل سمجھ دلبر کو --- پھر مرض جانے، دوا جانے، خدا جانے، شفا جانے

    مریض عشق ہے تو دوائے دل سمجھ دلبر کو --- پھر مرض جانے، دوا جانے، خدا جانے، شفا جانے
  3. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    ششششششش۔۔ یہ بچپن کی باتیں ہیں ، یوں سب کے سامنے نہیں کیا کرتے۔۔
  4. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    سوا برس پہلے کا راز تو اب کھلا، وہ بھی خود تجربہ کر کے۔۔۔ مگر ثابت بھرواں بھنڈی کے سر کاٹنے اور پھر چیرے لگا کر بھرنے کی ہمت پیدا کرنا بذات خود ہمت کا کام ہوگا۔۔۔
  5. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    یہ مجھے کہیں سے آسان نہیں لگ رہا۔۔
  6. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    آپ آخر چاہتے کیا ہیں کہ بیلوں پر انڈے، اور چکن پیس اُگا کرتے؟؟
  7. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    آپ سچ مچ بھنڈی کے بارے میں ہی یہ کہہ رہے ہیں یا اپنی کسی کہانی میں بھنڈی فٹ کر ماری ہے؟؟؟
  8. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    بھائی صاحب، مجھ کنوارے کو ایسے ٹوٹکے بتا کر تو آپ ظلم ڈھا رہے ہیں۔۔۔ ارے بھائی، پہلی دفعہ بھنڈیوں کی ٹوپیاں کاٹنا ہی اتنا مشکل لگ رہا ہے اور آپ ایک ایک بھنڈی میں مسالے بھروانے کے چکر میں ہیں۔۔۔ :worried:
  9. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    لیجئے جناب، ھماری زندگی کی پہلی بھنڈی، میرا مطلب ہے پہلی بھنڈی کی ڈش تیار ہو گئی۔ مجھے بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :p:smile3::rainbow::party2: اس حد تک جانے میں ڈاکٹرعامر شہزاد ، محترمہ مریم افتخار اور محترمہ جاسمن کے سکھائے ہوئے نسخوں کا بہت ہاتھ ہے۔۔ جی ہاں، میں نے ان تینوں کی پڑھائی ہوئی پٹیوں کو...
  10. فرخ

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    اسکے استعمال سے اب بہت لوگوں کی لکھائی بالکل ایک جیسے ہو جانے کا خطرہ ہے۔ اور اب جو خطوط لکھے جائیں گے، وہ چونکہ ایک ہی لکھائی میں ہونگے، اور اگر لکھنے والا مُکر گیا تو ئے کسی قسم کی تفتیش میں یہ سب سے بڑی مشکل ہوگی کہ یہ خطوط لکھے کس نے ہیں ۔۔۔:p
  11. فرخ

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    ماشاءاللہ۔۔بہت خوب، بہت عُمدہ اور دلچسپ بھی۔۔۔۔۔ بہت مبارک ہو جناب۔۔ اللہ یہ محنتین قبول و منظور فرمائے۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔۔۔
  12. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    یہ میرے ساتھ تقریبا دو یا ڈھائی سال ایک ہی دفتر میں کام کرتے رہے ہیں۔۔ اور یہ راز آپ آج فاش کر رہے ہیں۔ :angry1:
  13. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    نیرنگ خیال کا بھنڈی سے کیا تعلق ہے جناب۔۔۔ ؟؟؟؟
  14. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    جی انہی سے پوچھا ہے۔۔
  15. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    اوہ۔۔ میرا خیال ہے آپ کا یہ مشورہ مجھے مدنظر رکھنا بہت ضروری ہے:
  16. فرخ

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    میرا خیال ہے کروم کی یہ ایکسٹنشن فی الوقت یہ مسئلہ حل کر سکتی ہے: IE Tab اسکی مدد سے کروم میں ہی انٹرنیٹ ایکسپلورر کا انجن استعمال کرکے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔ اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، اس میں ایسی آپشنز موجود ہیں جن کی مدد سے محفل کا پیج کو اسی میں کھلنے پر پابند کیا جاسکتا ہے۔
  17. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    ویسے کٹی ہوئی بھنڈی اور کتنی ٹوٹے گی؟؟
  18. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    بہت خوب۔۔ یہ پڑھتے ہوئے ہی منہ میں پانی آنے لگ گیا۔۔۔
  19. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    اسی خدشے کا اظہار تو میں کر چکا ہوں۔ اور حکمت عملی میں آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔۔۔
  20. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    ایک حضرت نے تضاد میں کمی کر دی ہے۔۔
Top