نتائج تلاش

  1. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    اور ھم ھاسٹل میں نہیں رہتے، مگر شوق پورا کرنا چاہتے ہیں۔۔ ھم ابھی کنوارے ہیں۔۔ :unsure:
  2. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    اب یہ مریض جب نسخہ آزمائے گا، تب ہی بتائے گا کہ معاملہ ڈائٹ پر ہوا یا برائٹ پر۔۔۔
  3. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    کتنا ڈیپ؟؟
  4. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    ارے یہ تو میں نے بعد میں پڑھا۔۔۔
  5. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    جو جو پسند ہیں، ان کی ترکیب ہی فراہم کر دیں؟؟
  6. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    تو گویا اچھے اچھے ٹوٹکے بھی خطرناک ہوتے ہیں؟؟ پھر انہیں اچھے اچھے کیوں کہا جاتاہے؟؟
  7. فرخ

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    پہلے یہ بتائیں کہ آب زم زم سے کرنٹ گزار کر کرنا کیا چاہ رہے ہیں آپ۔۔۔۔۔؟ کسی حاجی یا حاجی کے چاہنے والےکو مارنے کا ارادہ تو نہیں؟
  8. فرخ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شلغم کا سالن شوربے والا ۔۔۔ اور ابلے ہوئے دلیئے کے ساتھ۔۔۔ اتنا مزے کا تھا کہ دو پلیٹ کھا گیا۔۔۔۔
  9. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ آجکل مارکیٹ میں بھنڈی نظر آنا شروع ہوگئی ہے اور میں نے سوچا ہے کہ اسے خود پکایا جائے اور عین ممکن ہے، خود ہی کھانا بھی پڑے۔۔ :( ۔ اسلئے کسی بھی قسم کے خطرناک نتائج حاصل کرنے سے پہلے اگر بھنڈی پکانے کے آزمودہ ٹوٹکے میسر آجائیں تو ہوسکتا دوسرے بھی کھانے پر...
  10. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    ایک اور فورم کے رُکن کی نشاندہی پر ایک تصحیح کرنی پڑی ہے۔ اپڈیٹ لنک یہ ہے۔ ایڈمن سے درخواست ہے کہ پہلی پوسٹ میں جو گرافکس ہے اسے ، اس تصحیح شُدہ سے تبدیل کر دیا جائے۔ اور پرانی طرز کے بیک گراوءنڈ والی کو ختم کر دیا جائے شکریہ۔۔ نبیل ؟؟
  11. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    اگر ان پیج، یونیکوڈ سپورٹ کرتا ہے تو چلنا چاہئیے، ورنہ یہ ہر اس سافٹ وئیر میں چلے گا جہاں یونیکوڈ اردوکی سپورٹ ہے۔۔۔
  12. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    جی ہاں، یہ گندھارا ثلث فانٹ ہے اور یہ آپ اردو ویب کے فانٹ سرور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں: http://font.urduweb.org/downloads/307-gandhara-suls-regular
  13. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ میرا اپنا بھی کچھ ایسا ہی اندازہ تھا۔ سوچا تھا کہ پرانے طرز کے خط والی گرافکس کو پہلے کچھ ترمیم کے مرحلے سے گزاروں، پھر سوچا ابھی اس میں تبدیلی نہ کروں۔۔۔ اب شائید اس میں کچھ ترمیم کر کے استعمال کر کے دیکھوں گا۔۔۔
  14. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سورہء علق کی ابتدائی اور مشہور آیات، جو قرآن کی سب سے پہلی وحی ہونے والی آیات بھی ہیں، کی ڈیجیٹل کیلیگرافی، بذریعہ انکسکیپ اور خط ثلث ۔۔۔ نوٹ: بسم اللہ ایک فانٹ سے نکالی گئی ہے اور پس منظر میں گرافکس ایک سائٹ سے ڈاؤنلوڈ شُدہ ہیں۔۔ کیلیگرافی مکمل کرنے کے...
  15. فرخ

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    قرآن میں سود کھانے والے کے بارے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ قیامت کے دن ایسے اُٹھیں گے جیسے کسی کو شیطان نے لپٹ کر حواس باختہ کر دیا ہو۔ (سورہء بقرہ، 275)۔ اور شیطان، یا ابلیس، یا عزازیل ایک جن ہی ہے۔۔۔
  16. فرخ

    مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز بازیاب

    کافی مضحکہ خیز سی بات ہے۔ کہ ایک شخص انہیں اکیلا ملا اور اسے بازیاب کروا لیا گیا، ۔۔ کس کے چنُگل سے؟۔۔۔۔۔۔ ھم نے تو یہ سُنا تھا کہ اسکا تاوان ادا کردیا گیا ہے۔۔ اسی لئے یہی لگتا ہے کہ اغوا کار اپنی مطلوبہ رقم کی وصول کے بعد اسے اکیلا چھوڑ کر چلے گئے اور انہیں وہاں سے وصول کرلیا گیا۔۔۔ اور اس بات...
  17. فرخ

    قرنِ نوزدہم کے دو فرانسیسی نقاشوں کی ایران کی نقاشیاں

    بہت اعلیٰ ، مصوری کا شاہکار ۔۔۔ بہت خوب۔
  18. فرخ

    اینڈرائڈ کا 2016 کا ورژن، اینڈرائڈ N

    اس سے پہلے بھی مختلف النوع کی بورڈ کے ساتھ اردو موجود تھی ۔ اب کیا فرق ہے ؟
  19. فرخ

    ویب کی دنیا میں پی ایچ پی کا مارکیٹ شئر

    پی ایچ پی سیکھنے اور سمجھنے میں آسان ہے اور ورڈ پریس سمیت، اور ذرائع سے اسکے اتنے ٹمپلیٹ اور سامپلز مہیا کئے جا چُکے ہیں کہ بہت جگہوں پر تو اسکا کوڈ لکھنے کی ضرورت بھی شاذونادر ہی پیش آتی ہو۔ اسکے علاوہ یہ دنیا کے مقبول ویب سرورز پر بہت اچھی طرح سپورٹ کی جاتی ہے اور اسکی انسٹالیشن وغیرہ بھی آسان...
  20. فرخ

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    ڈاٹ نیٹ میں "List" یا "Dictionary" میں منفی اور مثبت الفاظ کی ڈکشنری لوڈ کر لیں۔ اور الفاظ کو ان میں سے تلاش کر لیں۔ خاص طور پر "List" ڈیٹا سٹرکچر تلاش کرنے کے مختلف "Algorithms" کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ دونوں ڈیٹا سٹرکچرز بہت اچھی پرفارمنس کے حامل ہیں ۔ زیادہ تر کام "List" بہت استعمال کیا جاتا...
Top