کچھ ممالیہ اور بھی ہیں جو ڈارون کے شکر گزار ہو سکتے ہیں۔ مگر خوشقسمتی سے وہ اللہ کے شکرگزار ہونگے، ڈارون جیسے مخلوق کا انہیں علم بھی نہیں ہوگا۔۔۔
ویسے مجھے ڈارون کچھ کچھ بے غیرت لگتا ہے جسے بندروں کو اپنا جدامجد کہلوانا بھی قبول رہا ہے۔۔
تو گویا آپ کے نزدیک دنیا میں کتا ہی وہ واحد مخلوق ہے جس کی دًم ہے۔۔۔ پھر تو آپ کوچوہا، بلی، بندر، شیر وغیرہ بغیر دُم کے دکھائی دیتے ہونگے نا۔۔۔ :whistle:
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔ تو میں نے اس دن کے بارے میں کہا تھا؟۔۔۔ یار دیکھا نا، پتا ہی تھا کہ اس دن کیا مصروفیت بنے۔۔۔۔ اب اس دن میں نے دیکھا بھی تھا۔۔ مگر آپ کا فون نہیں آیا۔۔۔۔۔
:p:p:p
حیرت ہو رہی ہے اس قوم پر۔۔، اتنی خوبصورت تصاویر بھول کر، محض ایک گرین نما براؤن جیکٹ کو دیکھنے بیٹھ گئے ہیں۔۔۔
لوگو۔۔۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں اتنی خوبصورت قدرتی چیزوں میں سے کیا یہ غیر قدرتی جیکٹ ہی رہ گئی تھی توجہ مرکوز کرنے کے لئے۔۔۔ ؟
یہ شخص جسے نیرنگ خیال کے نام سے محفلین جانتے ہیں، میرے ہی آفس کیبن میں اسی جیکٹ کو پہن جسے تمام آفس والے براؤن جیکٹ کے نام سے پہچانتے ہیں، بیٹھتا ہے ۔۔۔۔ اب یہ مت کہئیے گا کہ تمام آفس والے کلر بلائنڈ ہیں۔۔۔
یار، کوئی اس خوبرو نوجوان کو براؤن اور گرین کا فرق سمجھائے۔۔۔ کسی ایک تصویر میں بھی ان کی جیکٹ دور دور سے گرین نہیں لگی۔۔۔ اللہ جانے کہیں جا کر پتے پہن کر پھرتے رہے ہوں اور ھمیں خبر بھی نہ ہوئی ;)
پیر سوہاوہ سے آگے تک برف ہی برف تھی۔ اور ھمیں پیر سوہاوہ سے آگے ایک لوکل مارکیٹ تک جا کر واپس آنا پڑا کیونکہ وہاں اتنی برف تھی کہ زیادہ تر گاڑیاں آگے نہیں جا پا رہی تھیں اور راستہ بند ہو کر رہ گیا تھا۔۔۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔
آج مورخہ فروری 11، سنہ 2016 کو اسلام آباد سے ملحقہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں تقریباََ دس سال کے بعد کافی اچھی برف باری ہوئی۔ اس سے پہلے ایسی ہی برف باری جنوری 2005 میں ہوئی تھی۔ آج صبح ہی میں، نیرنگ خیال بھائی اور تین اور دفتری ساتھی، آفس کے ضروری کام نبٹانے میں کامیاب...
فواد صاحب، آپ اور ھم سب جانتے ہیں کہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے۔۔۔ اور اس سے پہلے امریکی سی آئی اے نے دنیا میں جن جن تنظیمیوں کی مدد کی ہے، اس پر انکاری ہی رہی ہے یا پر کافی لمبی مدت کے بعد جا کر اس بات کا اقرار کیا اور وہ بھی شائید اس لئے کہ خود امریکی عوام میں سے ہی کسی نے انکا یہ روپ واضح کردیا...