ایک مرتبہ ایک صاحب علم اور اللہ والے کی محفل میں اسی موضوع پر یہ سوال میں نے کیا تھا۔۔۔ اور صاحب علم نے مُسکراتے ہوئے جواب دیا "جنوں کے پاس اتنا فارغ ٹائم نہیں ہوتا کہ انسانوں پر قابض ہوتے پھریں"
بہت بڑی تعداد میں وہ مریض جن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کسی جن کے زیر اثر ہیں، دراصل نفسیاتی...