بہت سی روایات کے ضعف کی وجہ یا تو اس کے راویان کی خامی یا خامیاں ہوتی ہیں، یا خود روایت کا اپنا مفہوم یا مطلب درست نہ ہو یا قرآن سے متصادم ہو۔۔۔۔ مگر کوئی روایت اگر کسی اچھے عمل کی طرف راہنمائی کر رہی ہو، اور قرآن و حدیث سے متصادم بھی نہ ہو، تو اسے احسن عمل کے طور پر کیا جاسکتا ہے،بھلے اسے حدیث...