نتائج تلاش

  1. فرخ

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    قائمہ زاویہ والی بات مجھے ہضم نہیں ہو رہی۔ کیونکہ پہاڑی علاقوں میں آوارہ گردی کے دوران قائمہ زاویہ کئی بڑی چٹانوں اور چھوٹے پتھروں کی اشکال میں خود دیکھ چُکا ہوں۔۔۔ البتہ سمٹری والی بات وزن رکھتی ہے۔ گو کہ فطرت کے عناصر سے بھی ایسی سمٹری کا ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں۔۔۔۔۔۔ یہ بات چند سو سال...
  2. فرخ

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    اس قسم کے پتھر تو ان جگہوں پر بکثرت پائے جاتے ہیں جہاں پانی کا تیز بہاؤ صدیوں سے جاری ہو، یا اکثر جاری رہتا ہو۔۔۔۔ مطلب قدرتی عناصر کے اثرات سے بھی پتھروں کی ایسی شکل بن جاتی ہے۔۔۔ ماہرین آثار قدیمہ کیسے فرق کرتے ہیں قدیم انسانی ہاتھوں سے تراشے ہوئے ایسے پتھروں اور میں اور قدرتی عناصر سے تراشے...
  3. فرخ

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔ آمین، یا رب العالمین۔
  4. فرخ

    عاجز خاکسار ناچیز

    جو بات بتانے کے قابل نہ ہو، اسکا تذکرہ بھی قابل ذکر نہین ہوتا ۔۔۔
  5. فرخ

    عاجز خاکسار ناچیز

    ضمیر صاحب نے ۔۔۔
  6. فرخ

    آیان علی کی کچھ تصاویر

    ماشاءاللہ، اللہ ہمیشہ اپنی رحمتوں، برکتوں اور حفاظتوں میں رکھے۔۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔
  7. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی:قل ھو اللہ احد۔۔

    جزاک اللہ خیرا و کثیرا۔۔۔ یہ سب رب العالمین کی عطا ہے۔۔۔محفلین دعاؤں میں ضرور یاد رکھاکریں۔۔۔۔
  8. فرخ

    عاجز خاکسار ناچیز

    میرے ذھن میں کچھ مزید القابات اور پکار کے انداز جنم لے رہے ہیں۔۔ سوچ رہا ہے آپ کو عاجز، خاکسار اور ناچیز کےعلاوہ ان سے پکارنا شروع کر دوں۔۔۔۔۔
  9. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی:قل ھو اللہ احد۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔ کسی زمانے میں http://www.fonts.alqlm.org/ سے ڈاؤن لوڈ شدہ خط ثلث فانٹ (Khat-e-Sulas Shipped) کے استعمال سے انک اسکیپ میں ڈیزائن کردہ،سورۃ الاخلاص کی پہلی آئیت کی ڈیجیٹل کیلیگرافی: والسلام و علیکم
  10. فرخ

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    واہ۔۔۔ کیا کچھ یاد دلا دیا بھائی جی۔۔۔ یہ سب کچھ ہی میرے بچپن کا حصہ رہا ہے۔۔۔ کاش وقت میں واپس جا سکتا۔۔۔ :(
  11. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: من الظلمات الی النور۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف

    اسکی اورینجل فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے جو انک سکیپ میں بنائی گئی ہے۔۔۔۔۔
  12. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: من الظلمات الی النور۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف

    شکریہ نایاب۔۔۔۔ ھمیشہ خوش رہئیے۔۔۔۔۔۔
  13. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: من الظلمات الی النور۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔ انک سکیپ کے استعمال سے ایک اور کیلی گرافی: (گمراہی کے) اندھیروں سے (صراط مستقیم کی) روشنی کی طرف۔ اسکی اورینجل فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے جو انک سکیپ میں بنائی گئی ہے۔۔۔۔۔ والسلام و علیکم ور حمۃ اللہ۔
  14. فرخ

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل اور بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔۔۔ آمین، یا رب العالمین
  15. فرخ

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت خوب۔۔۔ داد قبول فرمائیے رانا صاحب۔۔۔ اللہ آپ کے کام میں اور برکتیں عطا فرمائے۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔ یہ پروگرام کس پروگرامنگ لینگویج میں لکھا گیاہے؟
  16. فرخ

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    یہ ربط۔http://taj.alqlm.org کام نہیں کر رہا۔۔ کوئی اور ربط ہے ڈاؤنلوڈ کے لئے؟
  17. فرخ

    اقبال غزل: شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

    شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف ''پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے'' یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند! غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ...
  18. فرخ

    جھیل سیف الملوک۔۔ جہاں پریاں اترتی محسوس ہوتی ہیں

    وہ کس وجہ سے؟ جہاں تک میں جانتا ہوں، اب بھی لوگ وہاں جاتے ہیں، اور واپس آجاتے ہیں۔ یہ رہی ہمارے چینی کیمرے سے لی گئی تصویر: Ansu Lake by ▓▒░Farrukh░▒▓, on Flickr
Top