نتائج تلاش

  1. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    یہ دراصل اس ثبوت کے طورپر لگائی ہیں کہ یہ تصاویر میں نے ہی لی ہیں اور میں بذات خود وہاں گیا تھا۔۔۔ کئی لوگوں کو یقین نہیں آتا اس بات کا۔۔۔
  2. فرخ

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    بہت خوب۔۔ بہت اعلٰی۔۔۔۔۔
  3. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    اسکی وجہ شائید یہ بھی ہو کہ یہ علاقہ چونکہ کہوٹہ سے منسلک ہے اور یہاں سیکیورٹی کافی سخت ہے۔ حکومتی ادارے بھی یہاں کام کرنے کے لئے سیکیورٹی اداروں خاص طور پر پاکستان فوج کے تعاون اور اجازت کے محتاج ہوتے ہیں۔۔۔۔
  4. فرخ

    مالی کے شہر 'تمبکتو' پر ایک اجمالی نگاہ

    بہت خوب، اور بہت معلوماتی۔۔۔ بہت اچھی سیر کروا دی آپ نے ۔۔۔ ہمیشہ خوش رہئیے۔۔۔۔
  5. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    ان میں سے صرف دو (جو ماں بیٹی ہیں دراصل) کے جوتے ایسی جگہ کے موافق نہیں تھے۔ باقی دو کے لیڈیز جاگر قسم کے تھے۔۔ مگر پہنچیں سب ہی تھیں۔۔۔ الٹے ہاتھ میں کھڑی دراصل سکول کی ایک بچی ہے اور اسے بالکل بھی پرواہ نہیں تھی کہ اس کے جوتوں کا کیا حشر ہو رہا ہے۔۔۔۔
  6. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    اللہ میرے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم اور خوبصورت ترین رکھنا۔۔ اور میرے ہر ہم وطن کے لئے زندگی حسین تر کر دینا۔۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔
  7. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    آبشار سے آگے، نڑ کے بازار سے گزر کر ایک چھوٹا سا مزار آتا ہے جن کی تفصیلات میں حاصل نہیں کر سکا۔ اس کے ساتھ ہی ایک راستہ سیدھے ہاتھ کو نکلتا ہے۔۔ جہاں یہ راستہ ختم ہوتا ہے وہیں سے سیدھے ہاتھ کی طرف تھوڑی سی ہائیکنگ کے بعد، ہم ایک ایسی بلندی پر پہنچ گئے جہاں سے دریائے جہلم کا ایک خوبصورت فضائی...
  8. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    وادئ نڑ کی ایک سڑک۔۔۔ سرسبز پہاڑ۔۔۔ جنگلی چٹان۔۔ چٹانی فرش۔ آبشار۔۔۔ آبشار سے بننے والی چھوٹی سی دھنک جو چٹانوں میں پھنس گئی ہو۔۔۔ آبشار کے اطراف میں پائی جانے والی ایک مخلوق۔۔ کیکڑا۔۔۔ آبشار کے ساتھ ہی پائی جانے والی ایک مخلوق۔۔ چٹانی چھپکلی یا گرگٹ۔۔ ویسے اس نے مجھے اتنا...
  9. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔ کچھ مدت قبل مجھے ایک گروپ (Islamabad Hiking and Treking Club) کے ساتھ وادئ نڑ جانے کا اتفاق ہوا۔ میں نے اس کی خوبصورتی کی تعریف پہلے بھی سُن رکھی تھی۔۔ مگر جب اسے دیکھا تو یہ میری امیدوں سے زیادہ حسین اور خوبصورت نکلی۔۔۔۔ دریائے جہلم کے فضائی نظاروں اور ایک بڑی اور...
  10. فرخ

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    اعلٰی تصویر کشی اور بہت عمدہ کمپوزیشن۔۔ مگر بی بی سی والوں نے ان کبوتروں کو فاختائیں لکھا ہے۔۔ اور اب تک جتنی فاختائیں میں نے دیکھی ہیں ان میں سے کوئی بھی ایسی نہیں۔۔۔ مگر کبوتر اکثر ایسے دیکھے ہیں۔۔۔ چلئے خیر، دونوں کزنز ہونگے۔۔۔
  11. فرخ

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    یہ دیکھ کر گھاس کھانے کا موڈ بالکل خراب ہو گیا۔۔۔۔۔ :cautious::arrogant:
  12. فرخ

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    واقعی، کھانے کو دل کررہا ہے۔۔۔ :)
  13. فرخ

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    بہت خوب جناب۔۔ بہت اچھی کوشش ہے۔۔ جاری رکھئے۔۔۔۔
  14. فرخ

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    جی ہاں یہ سٹرابیری نہیں، بلکہ اسے انڈین بیری کہا جاتا ہے۔۔۔
  15. فرخ

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    یہ کائی ہی ہے اور یہ پودوں کے خاندان سے ہے۔، پھپھوندی تو دراصل جراثیم کے خاندان کا فرد ہے۔
  16. فرخ

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    مگر اس مراسلے میں طاقت کے ضیاع کی تو بات ہی نہیں کی گئی؟
  17. فرخ

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    سعد بھائی۔ شکریہ اب میں سوچ رہا ھوں کہ ونڈوز دوبارہ انسٹال کی جائے اور اسکے ساتھ ھی یوبنٹو بھی.. پیلے یوبنٹو کے لئیے ext4یا ext2 فائل سسٹم استعمال کرنے کی کوشش کی تھی جو کامیاب نھیں ھوئی. اب کیا فائل سسٹم رکھیں اور کس ترتیب سے انسٹال کریں؟ میرا خیال ھے پیلے لائنکس اور پھر ونڈوز؟ مگر شائید...
  18. فرخ

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم۔۔۔ میرے گھر کے لیپ ٹاپ (HP Pavilion DV6)میں ونڈوز 8 انسٹال ہے۔۔ جب میں نے یوبنٹو (یا اوبنٹو) کا ورژن 14 اسکے ساتھ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو پہلے تو اس نے جوا ب ہی نہیں دیا، ۔۔دوسری تیسری دفعہ ریسٹارٹ کرنے پر اس نے اس ڈسک کی آئی ڈی نمبر دکھا کر بوٹ کرنے سے انکار کر دیا جس پر...
  19. فرخ

    داعش سے متعلق کچھ سوالات۔۔۔۔۔۔۔

    داعش کے حمائیت کرنے والے اور اس کے متعلق علم رکھنے والے اصحاب سے سوالات کے جوابات درکارہیں۔۔۔ خلافت سے متعلق یہ بھی ایک سوال ہے کہ خلیفہ کا انتخاب کیا زبردستی کیا جاتا ہے یا اس معاشرے میں موجود علماء اکرام کے مشورے اور تجاویز کی روشنی میں ہوتا ہے؟ نیز یہ کہ کیا یہ سچ ہے کہ داعش کے موجودہ خلیفہ...
  20. فرخ

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    اور خوابوں کے نگر کے باسی خوابوں کو پلکوں پہ سجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر وقت بستر پر پڑے رہتے ہیں۔۔۔ :p
Top