نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    روزانہ کی تگ و دو کے بعد آج اپنے ہی گھر پہنچ گیا۔ مگر یہاں بھی پھل کچا ہی ملا۔ کچھ آپ بھی اپنی معلومات اور تجربہ شامل کریں۔
  2. سلیمان اشرف

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    قیصرانی بھائی معاملہ رک گیا ہے۔ اسے چلنے دیں۔ یا آپ اپنا بلاگ بتادیں۔ یا فیس بک کا پتہ دے دیں۔ کیمرہ بارے کافی معلومات ہیں مگر ہمیں تصویر کشی بارے زیادہ جاننا ہے۔اور آپ کی باتیں ہماری معلومات میں کافی اضافہ کر رہی ہیں۔
  3. سلیمان اشرف

    اسلامی ممالک کے کھانے

    ان سے مہنگی مظبی اور مندی ہیں۔
  4. سلیمان اشرف

    اسلامی ممالک کے کھانے

    حریصہ کےعلاسہ بس نام مشکل ہیں۔ باقی پہلے تو چاولوں کی شکلیں ہیں اور ایک جگہ دال بھی ملے گی۔
  5. سلیمان اشرف

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    کاشفی صاحب اس کے ساتھ جو دوسرا بیان ہے وہ بھی ذرا پڑھ لیں۔
  6. سلیمان اشرف

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    آپ متحدہ عرب میں رہتے ہیں اور آپ کے لیے یوٹیوب دیکھنا مشکل نہیں۔ ایسی لیے آپ کو یہ لنک دے رہا ہوں۔ پیر نصیر الدین نصیر صاحب کا نام تو سنا ہوگا۔ اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو اس ویڈیو کو پورا دیکھیں۔ پھر ہم سنیوں پہ کوئی الزام لگائیے گا۔آپ کو تمام سوالوں کے جواب مل جائیں ۔ اور ایک بات کا خیال رکھیے...
  7. سلیمان اشرف

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    بھائی جان جو بھی آپ کا اصلی نام ہے۔ پیر نصیر الدین صاحب نے فرمایا تھا کہ نقل اسی چیز کی ہوتی ہے جس کی اصل بھی ہو۔ اور اب یہ ہمارے اوپر ہے کہ ہم کس طرح اس اصل تک پہنچتے ہیں۔ اگر آپ تصوف بارے کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کشف المحجوب پڑھ لیں۔ اس کتاب کا ترجمہ میاں طفیل محمد صاحب نے کیا ہے۔...
  8. سلیمان اشرف

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    کیا کسی نے HTTPS پروٹوکول سے یوٹیوب کھولنے کی کوشش کی ہے؟ شاید یہ کام کر جائے !درج ذیل ربط کو استعمال کریں اور دیکھیں کہ یوٹیوب کھلتی ہے یا نہیں؟ https://www.youtube.com/
  9. سلیمان اشرف

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    لیں جی۔ جوکر دیکھ لیں۔
  10. سلیمان اشرف

    ایک معطل رکن

    کبھی کبھی وہ انگور پی کر آسمان سے باتیں کرتے تھے۔۔۔ میرا خیال ہے کہ کسی دن وہ زیادہ اڑ رہے تھے اور کبوتر کی طرح اپنا ٹھکانا بھول گئے۔۔۔۔
  11. سلیمان اشرف

    ایک معطل رکن

    کیا آپ اس لڑی کا ربط دے سکتے ہیں۔
  12. سلیمان اشرف

    ایک معطل رکن

    سمجھا نہیں۔۔۔ کیا وہ ایک بہروپیا تھا ؟ جس نے صرف آرمی کا لبادہ اوڑھا تھا ؟
  13. سلیمان اشرف

    ایک معطل رکن

    شک مجھے بھی یہی تھا۔ چلیں جو ہوا برا ہوا۔ مگر جیسا بھی تھا (ہے) اسکی ایک بات مجھے اچھی لگتی تھی کہ وہ پاکستان اور پیاری آرمی کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دیتا تھا۔
  14. سلیمان اشرف

    ایک معطل رکن

    السلام علیکم ! آداب کے بعد عرض ہے کہ محفل پہ ایک "عسکری" صاحب ہوا کرتے تھے۔ میں کافی دنوں بعد محفل پہ حاضر ہوا ہوں، مگر انکی آئی ڈی معطل ہے۔ احبابِ محفل اور مدیرانِ اعلی اس بارے میرے علم میں اضافہ فرمادیں کہ وہ خود محفل چھوڑ گئے یا معطل کیا گیا (اگر معطل کرنے کی وجہ معلوم ہو جاے تو بہت شکریہ )۔
  15. سلیمان اشرف

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    پاکستان میں تو صرف ان پڑھ لوگوں کی وجہ سے یا سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ایسا کرنا پڑتا ہے۔ مگر یہاں تو ہر طرف ہر شعبہ میں سفارش۔۔۔ میں نے ریاض بنک کا انٹرنٹ سیکیورٹی ٹوکن منگوایا۔ 2 دن بعد فون آیا کہ اپنا ٹوکن لے جائیں۔ میں بنک چلا گیا۔ یقین کریں پورا ایک گھنٹہ بنک والوں کو سمجھاتا رہا مگر افسوس،...
  16. سلیمان اشرف

    شعر کی تشریع

    بہت شکریہ۔۔۔ جلدی میں ایچ کی جگہ ای دب گیا۔۔۔
  17. سلیمان اشرف

    شعر کی تشریع

    السلام علیکم ! کوئی بہن یا بھائی مجھے اس شعر کی تشریع یا تفسیر بتا کر میری رہنمائی فرمائیں۔۔ "بلهيا؛ پی شراب تے کها کباب پر بال هڈاں ری اگ چوری کر تے بهن گهر رب دا اُس ٹهگاں دے ٹهگ نوں ٹهگ" جزاک اللہ
  18. سلیمان اشرف

    کریڈٹ کارڈ

    اقساط کروانے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا بنک سے رابطہ کرنا پڑتا ہے یا آن لائن کر سکتے ہیں؟
  19. سلیمان اشرف

    کریڈٹ کارڈ

    ایک اور بات اگر میرے کارڈ کی آخری تاریخ 25 ہے۔ اور میں خریداری 20 تاریخ کو کرتا ہوں۔ کیا میرے کارڈ کی مقررہ مدد اسی ماہ کی 25 تاریخ ہوگی یا اس سے اگلے ماہ !
  20. سلیمان اشرف

    کریڈٹ کارڈ

    ایک چیز کی قیمت میرے کریڈٹ کارڈ کی حد سے تجاوز کر رہی ہے کیا میں وہ چیز خرید سکتا ہوں۔ اور بنک کو ادائیگی اقساط میں کردوں؟
Top