نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    عمران کے نوجوان امیدوار

    یار آپ کی وہ پہلی لائن پڑھ کر میں صبح سے آپ اور آپ کی ن لیک کا ڈائی ہارڈ فین ہوگیا ہوں۔۔"میرا تاثر تو یہی ہے کہ نوجوانوں کو ٹکٹ دینا ایک طرح سے لوٹ مار کی اجازت دینے کے مترادف ہے اگر وہ جیت جائیں" ویسے ن لیک کے سارے رشتہ دار اسی طرح کے بیانات دیتے آئے ہیں
  2. سلیمان اشرف

    عمران کے نوجوان امیدوار

    نی میں کہڑے پاسے جاواں ۔ منجھی کتھے ڈاواں۔۔۔۔
  3. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    ہمارے جناب ایک پروکیورمینٹ کے آفیسر تھے،پاکستانی۔ خریدوفروخت میں تو جو کمایا سو کمایا۔ جاتے ہوئے کمپنی کا موبائیل، ایک عدد سم، ہیٹر اور اے سی تک واپس نہیں کر رہے تھے۔ کہتے ہیں میں نے لیا ہی نہیں اور جب mrf پہ سائن دیکھے تو جناب نے لکیریں ڈالی ہوئی تھیں۔ 10،000 ریال تنخواہ لیتا تھا اور...
  4. سلیمان اشرف

    لیپ ٹاپ میں قادیانیت کے مواد کا انکشاف

    بابا جی ایپل آئی او ایس ہوگا یا گوگل انڈرائڈ۔۔۔ لوکل مارکیٹ میں کوئی بھی ایسی یا اپنی بنائی ہوئی ایپلیکیشن ڈال سکتا ہے۔ میرے کزن نے انڈرائیڈ مارکیٹ میں اپنا کیلکولیٹر سیل کیا ہے۔ اور یہ اسکی پہلی کوشش تھی۔ صرف تجربہ کیا۔ آپ لوکل مارکیٹ کا الزام کمپنی کو نہیں دے سکتے۔
  5. سلیمان اشرف

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    کیا یہ دوا عام مل جاتی ہے یا خاص آرڈر پہ منگوانی پڑتی ہے۔
  6. سلیمان اشرف

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    کچھ تحریریں میری سکرین پہ آدھی آتی ہیں اور آدھی سکرین سے باہر۔ جیسا کہ یہ تحریر۔۔ یہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟
  7. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    میں نے کسی کو مینشن نہیں کیا۔ پاکستانیوں کی بات کی ہے۔ دوکان سے سے ایک کلو تازہ کیلا خریدیں اگر تو اس میں سے 7 کیلے صحیح نکل آئے تو میرا کریبان ہوگا اور آپ کا ہاتھ۔۔
  8. سلیمان اشرف

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    سیدھا سا مشورہ ہے اپنے محلے یا اپنے کسی رشتہ دار کو اسکا نمبر دیں۔ پھر اللہ اللہ خیر۔ :cool:
  9. سلیمان اشرف

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    حوا جی آپ یہاں سارے مردوں کوتو نا رگڑا لگائیں۔ جو کرتے ہیں انہیں مخاطب کریں۔ میں سمجھا پتہ نہیں کوئی طوفان آگیا ہے " مردوں سے شکایت کے ساتھ"۔
  10. سلیمان اشرف

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

    یار وژن کیا ہے؟ کٹ، کاپی اینڈ پیسٹ ؟
  11. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    اگر برے یہ لوگ ہیں تو اتنے اچھے اور مظلوم ہم بھی نہیں۔ پوری دنیا میں پاکستانیوں کی دھوکے بازی مشہور ہے اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہر پاکستانی دھوکہ باز ہے۔
  12. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    عمران بھائی میں یک طرفہ بات نہیں کر رہا۔ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ناتو ہم 100٪ اچھے ہیں اور اتنے ہی مظلوم۔ اور نا یہ سعودی اتنے گھٹیا اور دھوکہ دینے والے۔ ہر جگہ اچھے اور برے لوگ ہوتے ہیں۔
  13. سلیمان اشرف

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یہ الزام پرانا ہوگیاہے اب تو انگریجی لوگ بھی اس بات کو مانتے ہیں کہ عمران ناتو امریکہ سے ڈرتا ہے اور نا اسکے پیچھے فوج ہے
  14. سلیمان اشرف

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ان کی اولاد کے بارے اپ کچھ نہیں کہتے؟ اپنے لیڈر ( اس کے لیے یہ لفظ لکھنا تو نہیں چاہیے ) سے کہو کہ ایک دفعہ صرف ایک دفعہ اور وہ بھی 5 منٹ کے لیے عمران کے سامنے سامنے تو بیٹھ کر دکھا دے۔ اب یہ دلیل مت دینا کہ پہلے عمران کو اس برابر تو لاؤ۔۔۔ اگرتمہارا لیڈر (صرف نام کا) ایسا کر سکتا ہے تو قسم ہے...
  15. سلیمان اشرف

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ایک ایسی مشین ایجاد کریں جو ہمارے ان کرپٹ سیاستدانوں کا سفایا کرے۔ یہاں پہ کافی پڑھے لکھے اور ہونہار لوگ موجود ہیں۔ کیا آپ ایک ایسی مشین ایجاد نہیں کر سکتے؟ اگر نہیں تو پھر اس مافیا کو ہٹانے کے لیے پہلا قدم تو بڑھائیں ! عمران کا ساتھ دیں اور ایک صاف پاکستان بنانے میں پہل کریں شاید کچھ عرصہ لگے...
  16. سلیمان اشرف

    مجھ سے زیادہ صادق اور امین

    یار سمجھتا تھا کہ پیں پیں پیں میں کوئی شریف بھی ہے۔ مگر جاتے جاتے جو کچھ کھاگئی ۔اللہ کی پناہ۔ اوپر سے سونے پہ سہاگہ کہ جو مجھ سے زیادہ صادق اور امین ہو۔۔۔ واہ جی بی بی تواڈے کیا کہنے۔
  17. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    اگر کوئی آدمی برائی کرتا ہی تو کیا ہم بھی اسی راہ پہ چل پڑیں؟
  18. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    وہ تو ایجنسی کا قصور ہوا نا۔ ہمارے پاس اگر ایسا کوئی کیس آتا ہے تو ہم اس ایجنسی سے رابطہ کرتے ہیں۔ اور پچھلے سال ہمارے پاس بھی انڈینز کا ایسا کیس آیا تھا تو اس ایجنسیز کے بقایا تمام ویزے کینسل کر دیے تھے۔ جناب اس میں ہم پاکستانی یا انڈینز ہی دھوکہ کرتے ہیں۔ ناکہ یہاں کی کمپنیز کا
  19. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    یہ تنخواہ ایک کمپنی کے آدمی کی ہے۔ کفیل کے ویزے والے کی نہیں۔ وہ تو جہاں داؤ لگ گیا اتنا کما لیا۔
  20. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    نایاب بھائی کتنے پانچ سال اور گزاروں؟:cool:
Top