نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    جب ہم اپنے ملک سے یہاں آتے ہیں کیا ہمیں جاب آفر لیٹر نہیں دیا جاتا؟ جس پہ سب کچھ درج ہوتا ہے؟ کیا ہمیں اس وقت اس بات کا علم نہیں ہوتا ۔ اور دنیا کی تاریخ دیکھ لیں اور گلف کی تاریخ دیکھ لیں۔ آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ کہاں مہنگائی ہوئی اور کہاں نہیں۔ سب کچھ جانتے ہوئے دوسروں کو گنہگار کیوں ٹھہرائیں؟
  2. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    کیا کسی ملک کے قوانین حلال حرام پہ اثر نہیں رکھتے؟ کیا یہ ملکی قوانین کی چوری نہیں؟ اور چور کا رزق کیا حلال کا ہوتا ہے؟
  3. سلیمان اشرف

    کیا الطاف بھائی برطانیہ میں یہودیوں کے خلاف بول سکتے ہیں؟ (از انصار عباسی)

    ان کا وہ کالم تو سنسر کی نظر ہوگیا اتنا پتہ ہے۔
  4. سلیمان اشرف

    سعودی عرب والو

    سن دو ہزار گیارہ کا واقعہ تو آپ کو یاد ہوگا۔ نہیں تو گوگل استاد حاضر۔ اگر اس دفعہ بھی گورنمنٹ کوئی ایکشن نا لے تو شاید خدانخواستہ اس سے بھی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ (میں اس سعودی گورنمنٹ کے سخت خلاف ہوں مگر جو ہماری جان مکہ اور مدینہ پاک کی طرف گندی آنکھ سے دیکھے گا آنکھ نکال لیں گے)
  5. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    سر عرصہ کو چھوڑیں ۔ عمر گزر جاتی ہے۔ پتہ بھی نہیں چلتا۔ :cool:
  6. سلیمان اشرف

    سعودی عرب والو

    میرے بھائی ہماری کمپنی کا ایک پروجیکٹ ریاض میں ہے ایک جبیل اور دمام میں میرا آفس ہے۔ اب ہر ہفتے تقریبا میں یا تو جبیل جاتا ہوں یا ریاض اور تقریبا ہر بار تفتیش سے گزرتا ہوں۔ مگر تفتیش بس وہ بھی گاڑی سے اترے بغیر۔ (یہ نئی تفتیش کا بتا رہا ہوں۔ چیک پوسٹ کا نہیں)۔
  7. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    یار ادھر آجاؤ اور دیکھو کتنی دکانیں بھاگے ہوئے لوگوں کی وجہ سے چل رہی ہیں۔ میں کمپنی میں ہیومن ریورسز آفیسر ہوں۔ اور اب تک سینکڑوں ملازم ہماری کمپنی سے بھاگ گئے ہیں۔ اور سبھی یا تو ریاض جا رہے ہیں یا جدہ۔ جدہ اس لیے کہ وہاں پہ عمرہ ویزہ والے بہت زیادہ ہیں اور انہیں کوئی پکڑ نہیں رہا تھا۔ جیسے...
  8. سلیمان اشرف

    سعودی عرب والو

    یار ایک بات بتاؤ کوئی ایسا بھی ہے جس نے دیکھا بھی ہو ؟ (میرے سوا)۔ یا سبھی سنتے ہی آرہے ہیں۔
  9. سلیمان اشرف

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    قانونی گرفت میں نہیں آرہے بس تفتیش کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔
  10. سلیمان اشرف

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    کس سن کی بات کر رہے ہیں ؟ آج کل B.A کس نے نہیں کیا؟
  11. سلیمان اشرف

    ایف سولہ سے مستی کا انجام

    اتنی لاپروائی تے اڈا وڈا نقصان کوئی KM نہیں ۔۔
  12. سلیمان اشرف

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    اتنی ان پڑھ آبادی کہاں ملے گی وہ بتادیں۔ پڑھی لکھی جاہل تو مل جائے گی۔ :cool:
  13. سلیمان اشرف

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    کونسی 80 ٪ آبادی ؟
  14. سلیمان اشرف

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    اب آپ یہ تو نا کہیں کہ پوری محفل ہی پڑھی لکھی جاہل ہے۔
  15. سلیمان اشرف

    پاک فوج اور عوام

    سوہنیو اک لت ٹیڑی کیوں اے؟ ادا چھوٹا مگر جامع جواب دے دو۔۔۔:cool:
  16. سلیمان اشرف

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    مطلب یہ تھا کہ اب فریقین میں سے ایک تو ایسا ہوگا جو لازمی اپنی بحث کوا ختتام تک پہنچائے گا۔ مگر بغیر کسی نتیجے کے
  17. سلیمان اشرف

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    ایک اچھی بحث جاری ہے۔ دیکھتے ہیں کن کا پلڑا بھاری رہتا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ لوگ ام النورین صاحبہ سے کہاں تک اتفاق کرتے ہیں۔
  18. سلیمان اشرف

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    ہی ہی ہی۔ جو چیز نواز صاحب نے ہمارے پنجاب پہ چند دنوں کے لیے مسلط کی ہے۔ اس سے 100 فیصد یقین ہوگیا ہے کہ نواز لیگ نا تو امیریکہ کی پٹھو ہے اور نا اسٹیبلشمنٹ کی۔۔:cool:
  19. سلیمان اشرف

    لفظ لکھنے پر پابندی ہے اور بولنے پر سزا ہے...حکایتیں نہ شکایتیں …اسد مفتی، ایمسٹرڈیم

    شکریہ بھائی ایک اچھی تحریر۔ شروع میں ایسا لگا کہ آپ حمد کر رہے ہیں یا کبھی طنز کر رہے ہیں
  20. سلیمان اشرف

    میری پسندیدہ شاعری

    آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟ سلیس زبان میں نہیں سمجھا سکتے۔:cool:
Top