ہیلمٹ کا 50 نہیں 500 ہے۔۔۔۔۔:cool:
اور ان باتوں کا کیا ایک ہی حل ہے کہ غلط قدم اٹھاؤ؟ آج سے 60 یا 70 سال پہلے چلے جائیں اور جو لوگ گاؤں وغیرہ میں رہتے تھے ان سے پوچھیں کہ کس طرح گزارہ کرتے تھے؟ اگر کوئی بزرگ آپ کے علاقے میں زندہ ہیں تو انسے پوچھیں انکی جوانی کے حالات۔ قانون قانون ہے چاہے غریب...
ایک چھوٹی سی کوشش کر رہا ہوں اگر کوئی غلطی ہو تو معاف فرمائیے گا۔ علم طاقت ہے ۔ جبکہ تعلیم اقتصادی اور سیاسی ترقی، جمہوریت اور سماجی انصاف کے لیے ایک بنیادی شرط ہے۔ نا کہ آج کل کے مختلف موضوعات پہ مشتمل کتب کو ہمارے دماغ کے کنؤیں میں انڈیل دیا۔ اور ہمارے یاداشت میں ایک ڈیٹا سیو کر دیا۔ پھر سال...
احتجاج تبدیلی نہیں ہوتی۔ ہمارا اندر سے مراد ہے کہ۔ رویہ، ایمانداری، رشوت خوری سے اجتناب، تبدیلی ان سے آتی ہے نا کہ صرف احتجاج کرنے۔ اور بھی بہت باتیں ہیں۔
یہی ہماری سب سے بڑی پرابلم ہے۔ ہم لوگ تعلیم کے پیچھے بھاگتے ہیں ۔ علم کے پیچھے کوئی نہیں بھاگ رہا۔ چاہے وہ دنیاوی ہو یا دینی۔ ہمیں تعلیم اور علم کے فرق کو سمجھنا ہے۔
تھوڑا سا اختلاف ہے ۔ وہ یہ کہ تبدیلی ہمیشہ نیچے سے شروع ہوتی ہے۔ یہ کوئی تبدیلی نہیں۔ ہم لوگ چاہے شلوار قمیض پہنیں، ٹائی لگائیں یا واسکٹ پہنیں۔ اندر تو ہمارا وہی ہے نا۔ ہمیں اپنے اندر کو بدلنا ہوگا۔
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اگر ایک اور بات کی وضاحت کر دیں تو شکرگزار ہونگا۔ اگر ایک چیز دنیا میں مشہور ہوگئی ہے۔ تو کیا پھر بھی وہ کسی ایک قوم کی ہی ملکیت رہے گی؟ مثال کے طور پہ پینٹ شرٹ ہم پہنتے ہیںِ ۔ تو کیا یہ انگریزہوں سے مشابہت ہوگی؟ جواب کا انتظار رہے گا۔
شاید آپ کے ہا|ں ہوتا ہو۔ میری بھانجی سے مل لیں وہ ابھی 4 سال کی ہے۔ ایسی بات کرے گی کہ آپ 40 سال کی عمر میں بھی وہ بات نا کہہ سکیں۔ جو 10 سال کی عمر میں کمپیوٹر ریکارڈ بناتے ہیں کیا وہ ایک سال میں سیکھ جاتے ہیں؟
ایک ایسا لیڈر جو کسی سے نہیں ڈرتا سوائے اللہ تعالی کے۔ ایک مسلم ریاست کے قیام کےلیے سرگرداں ہو۔ اور وہ صرف اور صرف عمران خان ہے یا پھر جماعت اسلامی۔ مگر جماعت اسلامی ان لوگوں سے ہاتھ ملارہی ہے جنہوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہے۔ :cool: