نتائج تلاش

  1. شہزی مشک

    حاضری دربار کی

    حاضری دربار کی بند آنکھوں کو کئے تصور میں جو لاؤں دربارِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تصور میں جب پہنچوں دربار میں اُنکے صلی اللہ علیہ وسلم سنہری جالیاں اپنے سامنے پاؤں ُبہت ہی پُرکیف نظارہ گنبدِ خضریٰ کا ہوگا روضے کے نزدیک جاکر میں اپنے آقا (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود و سلام بھیجوں اور دل میں یہ کر...
  2. شہزی مشک

    السلام علیکم، جمعہ مبارک ہو۔

    السلام علیکم، جمعہ مبارک ہو۔
  3. شہزی مشک

    روشن سحر

    زندگی بحال رکھنا اُمید کے چراغ کی لو کچھ اور بلند کرنا آنے والے سارے رستے روشن روشن ہوجائیں گے بس ایک چراغ سے دوجا چراغ جلائے رکھنا ظلمتوں کی تاریکی میں ہاتھ سے ہاتھ نہ چھونٹنے پائیں یونہی چلتے جانا ہے دیکھنا ایک دن! روشن سحر ہوجائے گی
  4. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    بعد از اصلاح وہ ہے جو مرا مالک لا مکاں اسی سے میں مانگوں گا سارا جہاں دعا سب کی سنتا ہے میرا خدا خبرگیری کرتا ہے سب کی سدا رگِ جان سے بھی زیادہ قریں ہر اک راز کا ہے مرا رب امیں بنالے الہٰی! مجھے اپنا تو ہر اک پل ہے مجھ کو تری جستجو تیرا نام لیتا ہوں صبح و مسا مجھے عشق اپنا عطا کر خدا...
  5. شہزی مشک

    درودوں کا عطیہ(نعت)

    آپ نے بجا فرمایا سرکارِ دوجہاں (صلی اللہ علیہ وسلم) کی نعت گوئی میں ہمیں بہت سوچ سمجھ کرکہنا اور لکھنا چاہیئے ورنہ ملنے کے بجائے بے ادبی کی وجہ سے بہت کچھ ختم ہوجاتا ہے اور بندے کو خبر نہیں ہوتی۔۔۔ میرا تو سب کچھ میرا نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے اور " جو ہو نہ عشق مصطفیٰ تو زندگی فضول ہے"...
  6. شہزی مشک

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے لیے ،، سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا''

    محترم شوکت صاحب! کہا جاسکتا ہے کیونکہ دعا بھی ایک صدا ہی تو ہے۔۔۔۔۔۔۔
  7. شہزی مشک

    تکبر صرف اللہ کو زیب دیتا ہے اور جن بد بختوں نے دنیا میں کیا انکا نام و نشان تک مٹ گیا۔۔۔۔...

    تکبر صرف اللہ کو زیب دیتا ہے اور جن بد بختوں نے دنیا میں کیا انکا نام و نشان تک مٹ گیا۔۔۔۔ سوچیئے گا!
  8. شہزی مشک

    مجھے ایسا بنا دے تو

    آمین۔۔۔۔۔ زبیر مرزا بھائی! آپ کی دعائیں ہی درکار ہیں۔۔۔۔۔۔
  9. شہزی مشک

    مجھے ایسا بنا دے تو

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔
  10. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    استادِ محترم یہ تو کمال ہی ہوگیا۔۔۔۔ میرا خیال واضح بھی ہوگیا اور شاعری کے لوازمات بھی پورے ہوگئے۔۔۔ ماشاءاللہ ♥
  11. شہزی مشک

    مجھے ایسا بنا دے تو

    مجھے ایسا بنا دے تو تو! تو خالق ہے سارے جہان کا عرش و فرش، کون و مکان کا تو تو جانتا ھے سب میرے تو گمان و بیان سے باہر ہے یہ عرش و فرش کی وسعتیں تو تو مالک ہے عرض و سماں کا تیرے اک لفظِ کُن کی بدولت یہ مہہ و انجم، شجر و ہجر اک دم وجود میں آ گئے تو تو جانتا ہے میرے رب میرے رات دن، صبح و مساء...
  12. شہزی مشک

    درودوں کا عطیہ(نعت)

    ماشاء اللہ۔۔۔۔ محمد اسامہ سَرسَری ایک مشورہ ہے اگر مزاج پر گراں نہ گزرے تو عرض کر ہی دیتا ہوں وہ یہ کہ کیا ہی اچھا ہو، ہرکلام کے آخر میں اس کی بحر بھی لکھ دی جائیں، اسطرح نئے کہنے والوں کو کافی سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔۔۔۔۔شکریہ
  13. شہزی مشک

    علم و آگہی کی صدا حساس روشن دلوں کو خود اپنی جانب متوجہ کرتی ہے ۔

    علم و آگہی کی صدا حساس روشن دلوں کو خود اپنی جانب متوجہ کرتی ہے ۔
  14. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    الف عین، اُستادِ محترم ! آخری شعر کی درستگی میں مدد فرمادیں۔۔۔۔۔
  15. شہزی مشک

    اسلام کی نظر فرد کے ذاتی شرف پر ہے، حسب نسب پر نہیں۔۔۔۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ

    اسلام کی نظر فرد کے ذاتی شرف پر ہے، حسب نسب پر نہیں۔۔۔۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ
  16. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ میں دیکھاں۔۔۔۔۔ ;)
  17. شہزی مشک

    آمین۔۔۔۔

    آمین۔۔۔۔
  18. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    اب اسے آپکی عاجزی اور انکساری کہوں یا بڑا پن مگر کچھ بھی ہو، میں اچھا گمان رکھتا ہوں آپ کیلئے۔۔۔۔۔ آپ مجھے شامل کرلیں اپنی دوستوں کی لسٹ میں۔۔۔۔۔۔۔
  19. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    جزاک اللہ خیرا استادِ محترم۔۔۔ جی حضرت وہ بھی میرا شعر ہے آپ کی اصلاح کے بعد ٹھیک کردیا گیا ہے۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔
Top