نتائج تلاش

  1. سلمان امین

    فیض ہم دیکھیں گے

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔ انشااللہ۔
  2. سلمان امین

    شاعر نه تهي ميرے فن کی شریک تھی مصطفی زیدی

    فنکار خود نه تھی ميرے فن کی شریک تھی وه روح كے سفر میں بدن کی شریک تھی اترا تھا جس پہ بابِ حيا كا ورق ورق بستر كی ایک ایک شِکن کی شریک تھی میں ایک اعتبار سے آتش پرست تھا وه سارے زاویوں سے چمن کی شریک تھی وه نازشِ ستاره و تناّزِ ماہتاب گردش کے وقت میرے گہن کی شریک تھی وه هم جليس سانحه ء زحمتِ...
  3. سلمان امین

    شکیب جلالی :::::: کیا کہیے کہ اب اُس کی صدا تک نہیں آتی :::::: Shakeb Jalali

    خوددار ہُوں، کیوں آؤں درِ ابلِ کَرَم پر کھیتی کبھی خود چل کے گھٹا تک نہیں آتی
  4. سلمان امین

    شکیب جلالی :::::: کیا کہیے کہ اب اُس کی صدا تک نہیں آتی :::::: Shakeb Jalali

    کیا ہی کہنے۔ ہر شعر ہی کمال کا ہے۔ بہت سی داد۔
  5. سلمان امین

    تنِ نحیف سے انبوہ جبر ہار گیا (زہرا نگاہ)

    کہیں کہیں پہ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے آپ حاملانِ کربلا علیھم سلام کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
  6. سلمان امین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہے گا تا ابد سایہ فگن سر پر زمانے کے ُبنے جو آسماں غارِ حرا کی چھت کے سائے میں
  7. سلمان امین

    دربار رسالت میں (بخش لائل پوری)

    بہت ہی عمدہ نعت۔ اس جیسی نعت صرف مبارک شاہ صاحب کی پڑھی تھی۔ اگر کسی کے پاس وہ ہے تو لازمی شئیر کرے۔
  8. سلمان امین

    ہر دور میں مظلومیت کی داستاں لکھی گئی- مصطفیٰ زیدی

    اور یاد رکھنا اے میرے ہم عصر، اربابِ ذکا ہم پر بھی گر طاری رہا ہے عالم سنہرے خواب کا کل ہم بھی ہوں گے رو برو ہم سے بھی پوچھا جائے گا سننا پڑے گا ہم سب ہی کو کربلا کا فیصلہ قاتل تو شائد عفو کے قابل ہوں وہ مجبور تھے ہم دوست ہو کر کیوں ضمیرِ ارتقا سے دور تھے؟
  9. سلمان امین

    قران حکیم میں‌ذکر اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    بہت ہی اعلیٰ معلومات ہیں جزاک اللہ۔ الھم صلی علی محمد و اآل محمد و عجل اللہ تعالیٰ فرجھم۔
  10. سلمان امین

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    خلیل الرحمٰن بھائی میرے ساتھ تو ورڈ سے پی ڈی ایف کنورٹ کرنے میں کوئی پرابلم نہیں ہے۔ میں اڈوب ایکروبیٹ ایکس الیون پرو اور مائیکروسافٹ آفس ۲۰۱۳ استعمال کر رہا ہوں۔ آپ بھی ان ایپلیکیشنز کو اپ ڈیٹ کر کے دیکھ لیں۔
  11. سلمان امین

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    آپ کا تہہِ دل سے ممنون ہوں سپرا نومی بھائی۔
  12. سلمان امین

    مصطفیٰ زیدی شہناز (۵)

    مصطفیٰ زیدی اور شہناز مصطفیٰ زیدی جب گوجرانوالہ آئے تو یہیں ان کی ملاقات شہناز سے ہوئی شہناز گُل ۔۔۔۔۔ وہ پری وش جو مصطفےٰ زیدی کی زندگی کے آخری ایام میں اس کی تنہائیوں کی رفیق اور زندگی کے آخری پُر اسرار لمحوں کے رازوں کی امین تھی یحییٰ خان کا زمانہ تھا۔ جس نے اسکریننگ کر کے 303 افسران کو بیک...
  13. سلمان امین

    مصطفیٰ زیدی آخری بار ملو مصطفی زیدی

    مصطفیٰ زیدی کی بہت ہی اعلیٰ نظم۔ اللہ زیدی صاحب کو جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے (آمین)۔
  14. سلمان امین

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    جمال الدین بھائی نے جزاک اللہ بالکل درست طریقہ بتایا ہے ہارڈ ریٹرن کو سافٹ ریٹرن میں تبدیل کرنے کا۔ بہت نوازش جمال صاحب۔
  15. سلمان امین

    وہ جس کے دل میں آل پیمبر سے خار ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    بہت ہی اعلیٰ نعت ہے۔ شاید چند عمدہ ترین نعتوں میں سے ایک نعت۔
  16. سلمان امین

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    یاد رہے کہ مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو شاعری کو متوازن سطروں میں لکھنے کے لیے ٹیکسٹ کو ’’جسٹیفائی‘‘ کرنا ٍٍضروری ہے۔ اگر آپ لیفٹ الائینمنٹ ، رائیٹ الائینمٹ یا سینڑلائزڈ وغیرہ استعمال کریں گے تو سطریں ہر گز متوازی نہیں ہوں گی۔اس کے ساتھ ساتھ ہر سطر کے اختتام پر صرف اینٹر کرنے کی بجائے "شفٹ + اینٹر"...
  17. سلمان امین

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    السلام علیکم ڈاؤن لوڈ لنک مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھنے کے لیے سب سے پہلے آپ کے پاس اردو فونٹ اور اردو کی بورڈ انسٹال ہونا چاہیے۔ اگر یہ آپ کے پاس انسٹال نہیں ہیں تو اوپر دیے گئے لنک پر جائیں اور وہاں سے اردو کی بورڈ اور تمام موجود فونٹس یا کم از کم ’’علوی نستعلیق‘‘ کو انسٹال کر لیں۔ اب...
  18. سلمان امین

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ التماسِ دُعا
  19. سلمان امین

    حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    ماشااللہ اللہ تعالیٰ آپ علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ اس موضوع کو اس سے اچھا منظوم اور مدلل اس سے پہلے نہیں پڑھا۔
Top