نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    یہ نیلی مسجد تو نہیں، غالبا آیاصوفیہ ہے۔
  2. ابوشامل

    دوسری جنگ عطیم 2

    ”سیونگ پرائیوٹ راین“ اور ”پیانسٹ“
  3. ابوشامل

    بلقان میں عیدِ قربان

    بہت شاندار تصاویر حسان، بہت شکریہ
  4. ابوشامل

    عثمانی روح کا حامل بوسنیائی شہر 'موستار'۔۔

    حسان بہت خوبصورت بات کہی آپ نے۔ مسئلہ اصل میں یہ ہے کہ ہم نے اسلام کو اپنے سسٹم کی حیثیت سے نہیں بلکہ مذہب کی حیثیت سے اپنایا ہے، اب جو غیر مذہبی ہے اسے ہر اس چیز سے نفرت ہوگئی ہے جو اس سے وابستہ ہے۔ جب ہم مسلمان قوم بنیں گے تو ہمیں یہ بات سمجھ آئے گی کہ اسلام نے ہمیں کیا کیا دیا ہے۔ پھر بدقسمتی...
  5. ابوشامل

    محمد پاشا سوکولووِچ پُل: عثمانی بوسنیا کی بہترین یادگار

    میں آپ کی بات سے پہلے بھی متفق تھا اور اب بھی ہوں۔ بس صرف اس مخصوص معاملے کا ذکر کر رہا تھا ۔کہ آیاصوفیہ جیسا عظیم تعمیراتی شاہکار مسلمانوں نے ضایع نہیں کیا بلکہ اسے مزید بہتر بنایا۔ اس کے مقابلے میں عیسائیوں نے اسپین میں مسلمانوں کی تعمیرات کو ضایع کیا۔ جیرالڈا سے لے کر مسجد قرطبہ تک، انہوں نے...
  6. ابوشامل

    پاکستان کرکٹ کے انوکھے شاہکار بشکریہ ڈان نیوز

    بھائی ندیم ”ایف“ پراچہ، کم از کم کرکٹ کو تو اپنی ان گندوں سے پاک رکھو :) یہ بندہ یہاں بھی اپنے تمام پسندیدہ موضوعات گھسیڑ لایا جیسا کہ مذہب اور اس سے وابستہ افراد کو رگیدنا ۔ خیر، یہ کیونکہ ندیم ”ایف“ پراچہ نے ”ڈان“ پر لکھا ہے اس لیے اس کی اہمیت ہے، ہم ڈھائی پونے تین سالوں سے ایسی تحاریر ”کرک...
  7. ابوشامل

    عثمانی روح کا حامل بوسنیائی شہر 'موستار'۔۔

    بہت خوب حسان۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم پڑھتے نہیں، اور اگر پڑھتے بھی ہیں تو اپنے دلائل اور اپنے نظریے کو تقویت دینے اور اس کے لیے دلائل اکٹھے کرنے کی خاطر۔ جب تک ہم اس روش کو نہیں بدلیں گےہم تاریخ پڑھنے سے کچھ حاصل نہیں کر سکتے اور ۔اپنے ماضی کو دیکھ کر مستقبل کی راہ بھی متعین نہیں کر سکتے۔ یہی...
  8. ابوشامل

    محمد پاشا سوکولووِچ پُل: عثمانی بوسنیا کی بہترین یادگار

    قیصرانی بھائی، بات آپ کی ویسے تو درست ہے لیکن اس مخصوص معاملے میں آپ شاید زیادتی کر رہے ہيں۔ مسلمانوں نے آیاصوفیہ کو مسجد ضرور بنایا تھا لیکن اس ورثے کو صدیوں تک محفوظ بھی کیا جو عیسائی عہد سے وابستہ تھا۔ انہوں نے عیسائیوں کی بنائی گئی تصاویر کو کھرچ کر مٹایا نہیں بلکہ انہیں مٹی کا لیپ کرتے رہے۔...
  9. ابوشامل

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    المانیہ بالکل مقبولیت حاصل نہ کرسکا۔ شاید عربی ترکیب اور جنگ عظیم کی وجہ سے :)
  10. ابوشامل

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    اردو کی پرانی کتابوں میں گرجستان ہی ملتا ہے، حتی کہ وہاں اسکاٹ لینڈ کے لیے اسکاچستان کا لفظ بھی پڑھا ہے، ہے نا مزیدار؟ویسے یہ ہر ملک کے نام کے آگے ’استان‘ لگانے کی ”بیماری“ میں نے ترکوں میں زیادہ دیکھی ہے۔ وہ بلغاریہ کو بلغارستان، عرب کو عربستان حتی کہ یونان کو یونانستان کہتے ہیں :) خیر، طفلس کے...
  11. ابوشامل

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    اپنے علاوہ کسی اور کو بھی گرجستان کا لفظ استعمال کرتے ہوئے دیکھنا اچھا لگا :) ویسے تفلیس لکھنا ٹھیک ہے؟ میں نے کئی مقامات پر طفلس لکھا دیکھا ہے۔
  12. ابوشامل

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    ان تصاویر کو دیکھ کر حیرت اس لیے نہیں ہوئی کہ البانیہ ماضی قریب میں دنیا کی واحد ریاست رہی ہے جو سرکاری طور پر ملحد تھی۔ ایسے معاشرے میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر مضمون لکھنے والے بچ بھی جائیں تو غنیمت ہے :)
  13. ابوشامل

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    زین بہت ہمت والے آدمی ہیں، ان کی جو تصاویر سامنے آئی ہیں ان سے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک ٹھاک زخمی ہوئے ہیں۔ اللہ انہیں جلد صحت دے۔ تصاویر یہاں دیکھی جا سکتی ہیں، گو کہ دیکھنے کا حوصلہ نہیں ہے :( https://www.facebook.com/jamal.tarakai.7/posts/4999852954163
  14. ابوشامل

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    بلال نے تصدیق کی ہے کہ زین زخمی ہوئے ہیں، البتہ مزید تفصیلات کا علم نہیں۔ انہوں نے فون پر بات کی ہے زین سے۔ یا اللہ رحم و کرم فرما
  15. ابوشامل

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    کیا اردو محفل کے رکن زین الدین بولان میڈیکل کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہوئے ہیں؟ سی این بی سی کے مطابق ان کا رپورٹر زین الدین شدید زخمی ہے لیکن حالت خطرے سے باہر ہے اور میرے علم میں ہے کہ زین سی این بی سی کے لیے ہی کام کرتے تھے۔
  16. ابوشامل

    محفل کی بارہ دری

    پھر اس تھیم کا کیا کریں جو کئی ماہ کے بکھیڑوں کے بعد بنی :(
  17. ابوشامل

    محفل کی بارہ دری

    ہمم ۔۔۔۔ ویسے یہ چیزیں بہت آسان نہیں ہیں؟ :)
  18. ابوشامل

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    اللہ مبارک کرے، آپ کو دوبارہ متحرک دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے :)
  19. ابوشامل

    محفل کی بارہ دری

    فی الحال تو ایسی کوئی سبیل نہیں. یہ چیز میرے ذہن میں بالکل موجود ہے. ویسے موجودہ تھیم کو رسپانسو بنانے کا کیا طریقہ ہے؟
  20. ابوشامل

    محفل کی بارہ دری

    ارے، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ فی الحال دعاؤں میں یاد رکھیے۔ پھر آپ سے دوا بھی کرواتے ہیں :)
Top