نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    ایک شخص کا نیا نویلا موبائل بندوق کی نوک پر اس سے چھین لیا جائے اور کچھ دیر میں ایک موصوف بلاگ پر ”ہاسے“ نکالتے دکھائی دیں تو تن بدن میں آگ تو لگنا ہی تھی :D بہرحال، اب پڑھتا ہوں تو دکھ ہوتا ہے، ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔
  2. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    جناب آپ تو پھر بھی صاحب مطالعہ ہیں، ہم تو نرے جاہل ہیں، جو رتّی برابر انسانیت اس عمر میں آئی ہے، وہ آپ جیسے دوستوں ہی کی صحبت کا نتیجہ ہے۔
  3. ابوشامل

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    یار اچھا بھلا ایک مولوی (یعنی سعد) سائنسدان بننے جا رہا ہے اور لوگ اس کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں۔ بیچارے کی علمی تحقیق کا ستیاناس مار دیا لوگوں نے۔ سیانے کہہ گئے ہیں کہ ’جس بارے میں پتہ نہ ہووے، اس بارے میں بولے متی‘
  4. ابوشامل

    جانوروں کی سواری

    یہ عزیز امین ابھی تک موجود ہے؟ :eek:
  5. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    یعنی شرمندگی کا سامان جمع کر کے رکھا ہوا ہے آپ نے آج :) وہ دن، اللہ اکبر، محفل پر میرے لیے افسوسناک ترین دنوں میں سے ایک تھا۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ محفل سے میں نے بہت کچھ سیکھاہے، خصوصا تحمل، برداشت اور سب سے بڑھ کر مطالعہ کرنا۔ وارث صاحب، آپ سے بھی ایک مرتبہ پھر معذرت
  6. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    ارے ارے، وہ میرے لیے کوئی چھوٹی موٹی بات نہیں تھی۔ عموما میں شانت ہی رہتا ہوں اور یہ بھی میں نے اسی محفل سے سیکھا ہے ورنہ شروع میں اچھا خاصا انگارہ تھا :) خیر، مجھے آپ کی وہ ای میل بھی یاد ہے۔ باقی یہ ’مداح‘ کہہ کر شرمندہ نہ کیا کریں، من آنم کہ من دانم
  7. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہاہاہا۔۔۔۔ لیکن جو شرمندگی مجھے اٹھانی پڑی بعد میں اس پر ہنسنا بنتا نہیں ہے :)
  8. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    یہ بھائی عثمان شاید وہی ہیں جو ایک مرتبہ میرے رگڑے میں آ گئے تھے :) شاید انہیں یاد ہو کہ کرک نامہ کے ابتدائی دنوں میں کسی بات پر ان سے اچھی خاصی تکرار ہو گئی تھی۔ شاید میں نے وضاحت کی ہو یا نہ کی ہو لیکن اب کیے دیتا ہوں کہ اسی روز میرا موبائل فون چھن گیا تھا جس کی وجہ سے میں سخت ذہنی کرب میں...
  9. ابوشامل

    یاہو ایوارڈ سنٹر کی حقیقت

    بہت پرانا دھندہ ہے یہ۔ جب بھی میرے پاس ایسی کوئی ای میل آئی، میں نے ہمیشہ آئینہ دیکھ کر کہا یہ منہ اور مسور کی دال؟ :)
  10. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Catch me if you can -- ایک جعل ساز اور اس کا پیچھا کرنے والے ایف بی آئی انسپکٹر کی حقیقی داستان۔ اس فلم میں معروف جعل ساز فرینک ایبگ نیل جونیئر کی داستانِ حیات پیش کی گئی ہے۔ فرینک ایبگ نیل کا کردار لیونارڈو ڈی کیپریو نے نبھایا ہے، جو جعلی چیک بنانے کی مہارت اور اپنی بلا کی خود اعتمادی کے بل...
  11. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دیوانِ غالب :)
  12. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Silence of Lambs ۔۔۔ جوڈی فاسٹر اور انتھنی ہاپ کنز کی ایک شاہکار فلم۔ یہ دو قاتلوں اور ایک زیر تربیت ایف بی آئی ایجنٹ کی زبردست کشمکش کی داستان ہے۔ اس فلم میں مجھے خاص طور پر انتھنی ہاپ کنز کی اداکاری بہت پسند آئی، جنہوں نے ایک ماہر نفسیات سے قاتل کا روپ دھارنے والے ایک مجرم کا کردار ادا کیا ہے،...
  13. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Apocalypse Now، جنگ ویت نام کے پس منظر میں ایک فوجی کی کہانی، جسے امریکی فوج کے ایک کرنل کو قتل کرنے کے خفیہ آپریشن پر بھیجا جاتا ہے۔ یہ کرنل امریکی فوج کی تاریخ کے باصلاحیت ترین افراد میں سے ایک ہوتا ہے لیکن پھر بھاگ جاتا ہے اور کمبوڈیا میں مقامی قبیلے کے دیوتا کی حیثیت سے زندگی گزارنے لگتا ہے۔...
  14. ابوشامل

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    میرا سوال: محب علوی کے اردو محفل پر کتنے انٹرویو ہوں گے؟ :D
  15. ابوشامل

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    انا للہ ۔۔۔۔ صحافت کے لیے ’یوم سیاہ‘ ہے :(
  16. ابوشامل

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    بالکل درست نشاندہی کی وارث صاحب۔ اس کا ایک بہت ہی سادہ و آسان طریقہ ہے کہ رات کو بچوں کو کہانی کتاب سے پڑھ کر سنائیں۔ ایک تو بڑوں سے کہانی سننے کا لطف تو بچے کو ملتا ہی ہے لیکن اس کے نتیجے میں کتاب سے بھی اس کا ایک تعلق جڑ جاتا ہے۔ اور اگر یہ تعلق ایک بار قائم ہو جائے تو تاعمر برقرار رہتا ہے۔
  17. ابوشامل

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اصل مسئلہ پیپر پرنٹ مہنگا ہونا ہے۔ ایک اچھی کتاب کی قیمت بھی ٹھیک ٹھاک ہوتی ہے۔ میں کئی مرتبہ صرف اس لیے کتابیں نہیں خرید پاتا کہ جیب اجازت نہیں دیتی۔ ای بکس کے ذریعے نہ صرف یہ کہ کتاب کی لاگت میں بہت زیادہ کمی آ سکتی ہے بلکہ خریدنے والی کی جیب پر پڑنے والا بوجھ بھی بہت حد تک کم ہو جاتا ہے۔ آپ...
  18. ابوشامل

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اگر معاملہ صرف ’کتب بینی‘ کو فروغ دینے کا ہے تو ہمیں تھوڑی دیر کے لیے ناشرین کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے :) اور اس وقت اس ذوق کو پروان چڑھانے کا صرف ایک راستہ ہے کہ نوجوان نسل جس طرف راغب ہے کتاب کو وہاں پہنچا دیا جائے یعنی موبائل اور انٹرنیٹ پر۔
  19. ابوشامل

    وعلیکم السلام محترم محب علوی ہمارے محسن ہیں، لیکن یہ صاحب علم کہہ کر انہوں نے زیادتی کر دی ہے،...

    وعلیکم السلام محترم محب علوی ہمارے محسن ہیں، لیکن یہ صاحب علم کہہ کر انہوں نے زیادتی کر دی ہے، ہم صرف طالب علم ہیں :) ان شاء اللہ رابطہ رہے گا
  20. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ”کلیات اقبال“ ایک مرتبہ پھر :)
Top