نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    پسند اپنی اپنی

    ہاہاہا۔۔۔ یہ کیا ہے بھائی انیس الرحمن ؟؟
  2. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    کبھی پھولوں سے باتیں کیں؟ نہیں، ایسی دیوانگی کبھی نہیں چھائی :) گرمیوں کی دوپہر میں کبھی درختوں کے نیچے بیٹھنے کا اتفاق ہوا؟ لڑکپن میں بہت۔ بلکہ اس زمانے میں جمعے کو چھٹی ہوا کرتی تھی تو ہم دوست اکثر گھر کے قریب باغیچوں میں جمع ہوتے تھے اور کبھی کبھار خود کھانا پکانے کی بھی کوشش کرتے تھے۔...
  3. ابوشامل

    امیری اور غریبی

    زبردست!!
  4. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    آپ کو غصہ آتا ہے؟ بالکل آتا ہے، گو کہ ایسے مواقع بہت کم آتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب بھی موقع آتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کر آتا ہے :) اگر ہاں تو آپ کا شدید غصے میں کیا ردعمل ہوتا ہے؟ زیادہ غصہ آئے تو کیا ہوتا ہے؟ بندہ پھٹ پڑتا ہے اور کیا۔ البتہ یہ بالکل انتہائی غصے کی علامت ہی میں ہوتا ہے عموماً...
  5. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    آپکا پورا نام؟ فہد احمد کیہر پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ نام پیارا ہے تو اسی سے ہی پکارا جاتا ہے :) عمر کتنی ہے؟ تقریباً 32 سال جائے پیدائش ؟ جیکب آباد۔ شمالی سندھ کا شہر جو اپنی گرمیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ حاضر مقام؟ کراچی مصروفیت کیا ہے؟ پرائی بیگار یعنی ملازمت۔ اردو میں بلاگنگ...
  6. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    دھیرج مہاراج دھیرج، تھوڑا ٹھنڈا کر کے کھائیں :)
  7. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    محمدصابر کی قسمت اچھی ہے۔ کل شام کو گھر پر میرا انٹرنیٹ کنکشن خراب ہو گیا، اس لیے کام کے لیے مختص دو تین گھنٹے اردو محفل کے اس ”اعمال نامہ“ کا جواب دینے پر صرف کیے۔ اب آہستہ آہستہ یہاں پیش کرتا جاؤں گا۔
  8. ابوشامل

    دا ڈارک نائٹ رائزز

    بہت شکریہ، فلمستان اور بلاگستان پر آپ کا احسان ہوگا یہ اور ہمارے لیے فخر کی بات بھی
  9. ابوشامل

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ہاہا۔۔۔ بس عمر کے معاملے میں خواتین کوئی بات برداشت نہیں کر سکتیں۔ ہاں، میں یہاں سے بھاگ گیا تھا اسی وجہ سے آپ سمیت کئی لوگ ناراض ہو سکتے ہیں۔
  10. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    پسندیدگی کا شکریہ شوبی۔ مجھے گزشتہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے اس حوالے سے بہت شکایات سننے کو ملی ہیں کہ میری توجہ ذاتی بلاگ پر کم ہو گئی ہے۔زیادہ تر یہ شکایت ان لوگوں نےکی ہے جو میرے اور کرک نامہ کے پس منظر سے ناواقف ہیں۔ دراصل کھیلوں پر لکھنا میرا پیشہ رہا ہے، اور میں اس میں مزید آگے بڑھنا چاہتا...
  11. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ارے نہیں بچہ! آپ نے کچھ غلط نہیں بولا۔ یہ ایسے ہی محب علوی ہمارے ساتھ دل پشوریاں کر رہے ہیں، بڑی پرانی یاری ہے ہماری ان کے ساتھ :)
  12. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    نہیں اب تو لوگ دیکھنے میں بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ خیر، یہ تو اہلیان محفل کی ذرہ نوازی ہے کہ اتنی عزت کرتے ہیں
  13. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ہاہا۔۔۔ ویسے اتنا غلط اندازہ نہیں لگایا۔ میں نے گزشتہ دو سالوں میں 10 سال کا سفر طے کر لیا ہے، شاید ذمہ داریوں کا بوجھ بڑھ جائے تو عمر بہت تیزی سے آگے کی منازل طے کرتی ہے۔
  14. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    تو میرے ’بزرگی‘ کے رتبے پر فائز ہونے پر آپ کواتنی خوشی کیوں ہو رہی ہے؟ یہ بات سمجھ نہ آئی مرشدی :)
  15. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    مرشد! یہ آپ کو پورے دھاگے میں یہی بات قابلِ تبصرہ لگی؟ :)
  16. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    آپ کے اسی اخلاق کی وجہ سے تو میں راضی ہوا ہوں جواب دینے پر :)
  17. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    یہ کہہ کر کیوں مجھے پریشان کر رہے ہیں، میں نے جو تھوڑا بہت جوابات دینے کا ارادہ کیا ہے، وہ بھی ختم ہو جائے گا :)
  18. ابوشامل

    دا ڈارک نائٹ رائزز

    یہ ”بھی“ والی کہانی نہیں چلے گی صاحب :) ہم تو exclusivity کے قائل ہیں۔
Top