نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    پر کتھوں؟ مجھے تو ترک زبان کی الف بے کا نہیں پتہ :(
  2. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    شکریہ ’استادِ گرامی‘، ترک زبان میں کہتے تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی :)
  3. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    شکر ہے ’ازراہِ تعفن‘ نہیں کہا :D
  4. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    یہ 3 ہزار سے زائد پیغامات والا آدمی ’نواں‘ کیسے ہو سکتا ہے؟ :)
  5. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ارے نہیں بھائی، اصل میں اُس کام کی فرمائش کے بعد سے آپ سے سلام دعا نہیں ہوئی، اس لیے کہہ رہا تھا، بہرحال، آپ پریشان مت ہوں۔ ”سلام صاحب“ کو روزانہ پریشان کرنا اچھی بات نہیں ہے :)
  6. ابوشامل

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    پھر تو اور زیادہ ڈرنا چاہیے ۔۔۔ یا اللہ، میں کہڑے پاسے جاواں، میں منجی کتھے ڈھاواں :cry:
  7. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    یعنی تجربہ کار ہونے کی یہ سزا دی جا رہی ہے ہمیں؟ o_O
  8. ابوشامل

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    جادو کرنے والوں سے بچ کر رہنا چاہیے ;)
  9. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    بھائی، آپ کیا ’رنگ میں بھنگ‘ ڈالنے کے لیے آئے ہیں، اتنے مشکل سوالات کا پلندہ لے کر؟ :)
  10. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    بالکل، جیسی کرنی ویسی بھرنی :)
  11. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    خوب تو تب ہوگا، جب میں جواب دوں :D واللہ، اتنا مشکل تو نکاح نامہ بھی نہیں تھا جتنا کہ یہ سوالنامہ ہے
  12. ابوشامل

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    یعنی کہ آپ لوگوں سے بچ کر رہنا پڑے گا :)
  13. ابوشامل

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    یہ آجکل کے بچے ہیں یا جن؟ انہیں کس طرح پتہ چلا کہ کرک نامہ پر لکھتے ہوئے بسا اوقات میرا نیٹ بھی خراب ہوجاتا ہے اور اس پر میری شکل بھی بالکل ایسی ہی ہو جاتی ہے، اور ہاں یہ کیسے پتہ چلا کہ کبھی میرے پاس بالکل یہی لیپ ٹاپ تھا؟ :eek:
  14. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    یا اللہ خیر، سر منڈاتے ہی اولے پڑے :eek:
  15. ابوشامل

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    کہیں آپ کا نام درمیان میں جواب بوجھنے پر تو ’فاتح‘ نہیں پڑا؟ :) خیر، ہمارے ہاں کا قانون یہ تھا کہ اگر فوری جواب دینے کا دل چاہ رہا ہے تو باقی سوالوں سے دستبردار ہونا پڑتا تھا کیونکہ اس کے بعد بقیہ سوالات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی یعنی جواب کے ساتھ سوالات کا سلسلہ ختم۔ اس لیے بڑی احتیاط کے بعد ہی...
  16. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    بچوں سے بھلا کوئی جھگڑا کیا جاتا ہے؟ جو چاہے کہیں، بابا بھی چلے گا :)
  17. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    چلیے یہاں بتاتا چلوں کہ جال تو محفل کے کراچی کے بچوں نے بچھایا تھا لیکن اس سے پہلے ہمیں پکڑنے کے لیے ایک کنڈا فرخ منظور صاحب نے ڈالا تھا، جنہوں نے ہمیں فیس بک پر آن لائن دیکھ لیا تھا۔ اس لیے اس مرتبہ کی میری محفل پر واپسی کا ”گناہ“ انہی کے سر جانا چاہیے :D
  18. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    اچھے بھلے بابا کو آپ نے لالا بنا دیا، تو کیا یہ گستاخی نہیں؟ :) ویسے میں مذاق کر رہا ہوں، آپ اپنے دماغ پر زیادہ زور نہ ڈالیں
  19. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    شکریہ شوبی، مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ کہاں غائب ہیں؟ آخری مرتبہ ایک کام کے سلسلے میں بات ہوئی تھی، کام تو نہیں ہو سکا لیکن اس کے بعد سے تو آپ سلام دعا سے بھی گئے :)
  20. ابوشامل

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں، گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے تو آنا جانا لگا ہی ہوا ہے، کبھی زیادہ کبھی کم۔ بس آجکل عید ملن کے بعد سے مستقل آ جا رہا ہوں، دعائیں دیں محفل کے ان بچوں کو جنہوں نے ہمیں دوبارہ گھیرنے کے لیے عید ملن کا ”جال“ بچھایا :)
Top