نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    نہیں، میں نے نہیں بنائی، کیا نوکیا 1200 میں وڈیو بنتی ہے؟ :eek:
  2. ابوشامل

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ویسے آپ دونوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فہیم کی وڈیو بنی ہے :)
  3. ابوشامل

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    امین میاں، الفاظ تو لانے پڑیں گے آپ کو کہیں نہ کہیں سے، ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ :)
  4. ابوشامل

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ہم بھی آ دھمکے ہیں :) کیا یادگار ملاقات تھی، محفل کے ”بچوں“ نے تو آج ہمیں حیران کر دیا۔ ماشآ اللہ کیا باصلاحیت بچے ہیں۔ اللہ ان کو مزید ترقی دے اور زور قلم و بیاں میں مزید اضافہ کرے۔ آمین
  5. ابوشامل

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    ان شاء اللہ، اتوار بعد نماز ظہر مزار قائد پر حاضر ہوں گا۔
  6. ابوشامل

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    مقام و تاریخ کا حتمی فیصلہ ہو جائے تو ان شاء اللہ میں بھی شرکت کروں گا۔
  7. ابوشامل

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا کہنے! فضولی ترکی زبان کے بہت بڑے شاعر تھے، بلکہ چند ناقدین کی نظر میں تو سب سے بڑے شاعر۔ ویسے یہ بات آپ کے لیے مزید دلچسپی کی حامل ہوگی کہ 20 ویں صدی میں ترکی کے سب سے بڑے شاعر یحییٰ کمال بیاتلی تھے اور موصوف پاکستان میں جمہوریہ ترکیہ کے پہلے سفیر تھے۔ آپ 1947ء سے 1949ء میں اپنی طبیعت کی...
  8. ابوشامل

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    اور جناب افسوس کا مقام یہ ہے کہ جنگ آزادی کے فوراً بعد مصطفیٰ کمال نے انہی اذانوں پر پابندی لگا دی کہ یہ عربی میں نہیں دی جائیں گی۔ کئی سالوں، بلکہ غالباً ڈیڑھ دو دہائیوں، کے بعد اتاترک عہد کی کئی ناجائز پابندیوں سمیت یہ پابندی بھی اٹھا لی گئی۔
  9. ابوشامل

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    بہت خوب سلسلہ جا رہا ہے۔ ویسے ابھی ایک سوال ذہن میں ابھر رہا ہے "یہاں کتنے لوگ ہیں جنہوں نے پرانے عید کارڈز کو دوبارہ استعمال میں لانے کا سوچا ہو؟" ;) ہم نے تو بچپن میں یہ کاررروائی بھی کی ہے۔ بھرتی کے دوستوں کو بھگتانے کے لیے کارڈ کا درمیانی صفحہ، جس پر عید مبارک لکھا ہوتا تھا، نکال دیتے اور...
  10. ابوشامل

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    کیا یاد دلا دیا محترمہ۔ یہاں روزے شروع ہوئے نہیں اور ہم نے عید کارڈز خریدنے کے لیے پیسے جمع کرنا شروع کر دیے۔ حیرت کی بات ہے اس میں دوستوں و رشتہ داروں کے زمرے ہوتے تھے، جو جتنا عزیز اس کے لیے اتنا ہی مہنگا اور خوبصورت کارڈ :) کچھ بڑے ہوئے تو یاد ہے کہ ایک مرتبہ عید کارڈ خریدنے کے لیے صدر بھی...
  11. ابوشامل

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    محفل پر خوش آمدید۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ موزمبیق کے بارے میں ہمیں کچھ بتائیں۔ اس علاقے کی ایک تاریخی حیثیت ہے کیونکہ اسی کی وجہ سے یورپی ہندوستان آمد کا نیا راستہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوئے :)
  12. ابوشامل

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان صاحب آج سے مجھے اپنا شاگرد سمجھئے۔ استقلال مارشی کا ایک ترجمہ میں نے مشہور مصنف ثروت صولت صاحب کی کتاب سے اپنے بلاگ پر نقل کیا تھا، ملاحظہ کیجیے۔ اس میں پورا ”استقلال مارشی“ ہے صرف وہ چند بند نہیں جو ترانے کی حیثیت سے پڑھے جاتے ہیں http://www.abushamil.com/istiklal-marsi/
  13. ابوشامل

    یہ اکاؤنٹ سیٹ اپ کیا بلا ہے؟

    یہ اکاؤنٹ سیٹ اپ کیا بلا ہے؟
  14. ابوشامل

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    الف نظامی صاحب میری جمع کردہ رقوم آپ تک پہنچ گئیں نا؟ آپ نے ابھی تک رسید نہیں بھیجی :)
  15. ابوشامل

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ اکبر۔۔۔ :( اہلیان محفل سے گزارش ہے کہ روزانہ سحر و افطار کے اوقات میں اپنی خصوصی دعاؤں میں شاکر بھائی اور اہل خانہ کو یاد رکھیں۔ تاکہ آزمائش کی گھڑی میں ہماری دعائیں ان کا سہارا بن جائیں۔
  16. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    اوووہ۔ اب یاد آیا۔ شکر ہے وہ مواد آپ کے کام آیا، ورنہ مجھے توقع نہ تھی۔ خیر، یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ جیتی رہیے :)
  17. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    مالِ مفت دلِ بے رحم؟
  18. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    وہ کیا شعر ہے کہ ”نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے - میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے“ (کچھ اس سے ملتا جلتا ہی شعر ہے) خیر، ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہ دعائیں مجھے کس کھاتے میں دی جارہی ہیں؟
  19. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    اس پر ہمارا جواب وہی ہو سکتا ہے جو آپ کے ’حکم‘ کے آخر میں ہے یعنی :):):)
Top