نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    کیا ہی عمدہ سائٹ بنائی ہے۔ کتابوں کے ٹائٹل دیکھ کر تو دل بلیوں اچھل رہا ہے۔ اللہ مزید ترقی دے۔
  2. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    آپ تمام دوستوں کی محبت ہے کہ یاد رکھتے ہیں۔ اصل میں ذاتی زندگی کے علاوہ بلاگنگ میں کچھ ایسی مصروفیات ہو گئی ہیں جس کی وجہ ہر جگہ وقت نہیں دے پاتا۔ لیکن میں بھولا نہیں محفل کو، بھول بھی کون سکتا ہے۔ بلاگنگ اور اردو کی دنیا میں محفل میری ابتدائی درس گاہ رہی ہے۔ اللہ آباد رکھے۔
  3. ابوشامل

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    حاضر جناب! :)
  4. ابوشامل

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    ’تاج نستعلیق‘ کا اجرا ایک پرمسرت پیغام ہے اور بلاشبہ اس پر شاکر القادری صاحب ’تمغہ حسنِ کارکردگی‘ کے مستحق ہیں لیکن کیا کیا جائے کہ اب یہ اعزاز صرف چمچہ گیروں اور چاپلوسوں کے لیے رہ گیا ہے۔ بہرحال، انہیں اعزاز سے نوازنے کا سوچ کر اردو محفل اور الف نظامی نے بہت عمدہ قدم اٹھایا ہے۔ میں نے اس سلسلے...
  5. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مہاتما گاندھی کی آپ بیتی The Story of My Experiments with Truth کا اردو ترجمہ 'تلاشِ حق' زیر مطالعہ ہے۔ گو کہ حد سے زيادہ سچ بولنے کی وجہ سے کتاب نے اُن کی شخصیت کے کئی کمزور پہلوؤں کو بھی نمایاں کیا ہے لیکن بحیثیت مجموعی کتاب میں سچ اور سادگی اتنی ہے کہ اُن کی شخصیت آپ کا دل موہ لیتی ہے۔ ویسے...
  6. ابوشامل

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    بہت پرانا دھاگہ تازہ ہوا ہے اور میری نظروں سے گزرا ہے تو میں بھی اپنی بات پیش کروں۔ مشہور لکھاری عقیل عباس جعفری نے اسی موضوع پر ایک کتاب بھی لکھ رکھی ہے اور انہوں نے تمام انٹرویوز اور دلائل کی بنیاد پر ثابت کیا ہے کہ جگن ناتھ آزاد کا دعوی غلط ہے کہ انہوں نے پاکستان کا قومی ترانہ لکھا تھا۔ یہ...
  7. ابوشامل

    تھر کا صحرا

    کیا یاد دلا دیا فاتح صاحب، کسی زمانے میں اردو وکی پیڈیا پر یہ چار الفاظ ناچیز ہی نے لکھے تھے :)
  8. ابوشامل

    تھر کا صحرا

    لیں جی، میرے کہتے ہی آپ نے ایک تصویر چسپاں کر دی :)
  9. ابوشامل

    تھر کا صحرا

    معذرت کے ساتھ مرزا صاحب ان میں سے کوئی بھی تصویر صحرائے تھر (کے پاکستانی حصے) کی نہیں ہے :)
  10. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    جو میرے خیال میں اس وقت آپ کے ذہن پر سوار رہنے چاہئیں :)
  11. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    انتہا آپ نے واقعی ایک یادگار دھاگے کو زندہ کیا ہے، بہت سی باتیں دوبارہ پڑھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے :)
  12. ابوشامل

    لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں ۔۔۔۔عمران شناور

    "ہم حریفِ جاں کو اس سے بڑھ کے دے دیتے جواب کوئی تو حکمت ہے اس میں ہم اگر خاموش ہیں" واہ! کیا کہنے
  13. ابوشامل

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    ارے بھائی کوئی فہیم کو سنبھالو اب۔ عمار کی شادی ہو گئی، امین کی منگنی۔ وہ بیچارہ ابھی تک ایسے ہی پھر رہا ہے :(
  14. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    اووووہ۔۔ وہی دھاگہ جس سے ہم تائب ہو گئے تھے۔۔۔ اللہ بچائے :)
  15. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    ارے واہ پھر تو ہاتھ ملائیے۔ ویسے وہ ستارے کیا ہوئے؟ :D
  16. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    آپ دو ’ستاروں‘ والے ساجد تو نہیں؟ :)
  17. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    آپ ایک کام کریں، کرک انفو پر سعد شفقت کا نیا کالم آیا ہے "میٹنگ مسٹر میانداد" وہ پڑھیں۔ بلکہ یہ لیں http://www.espncricinfo.com/magazine/content/story/562926.html
  18. ابوشامل

    تعارف عثمان کا تعارف

    جھگڑا، کیونکہ موبائل تو با آسانی نیا لیا جا سکتا ہے لیکن ایک دوسرے کے لیے دل میں آنے والی برائی کو دور کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔
Top