میں سوچ رہی ہوں پاکستانی اتنے خوش ہورہے ہیں جوتا پھینکنے پے ۔۔ :confused:
بچاروں کے پاس کوئی چوائس باقی نہیں رہتی ۔۔ کبھی ایک کو ووٹ ڈال کر کامیاب کراتے ہیں جیسے ہی وہ صدر بن جاتا ہے فورا ہی ساری عوام ، قوم کو اُس سے شکایتں ہونے لگتیں ہیں ۔۔ پھر کچھ عرصے بعد نئا آتا ہے اُس سے بھی کچھ ایسا ہی...