نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہی ہوں کہ آخر پاکستان میں ہی کیوں سب سے زیادہ تباہیاں ۔۔ آفتیں ۔۔ قیامتیں ٹوٹ رہی ہیں :confused:
  2. ت

    گپ شپ کارنر 2

    شکر ہے آپ کو سمجھ بھی آگئی اور تسلی بھی ہوگئی :battingeyelashes: اب اچھے بچوں کے جیسے چپُ کرکے ہی بیٹھیے رہئیے گا ۔۔ اب فون کرنے کا دوبارہ ذکر بھی نہیں کرنا ۔ ۔ جس نے آنا ہوگا آجائے گا ۔۔۔
  3. ت

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    جی ابنِ ِبھیا ، گئے تھے آج آپ ڈاکٹر کے ہاں :confused: کیا کہتا ہے ۔؟ کیا ٹیسٹ دئیے ؟ اور اگلی اپوائنمٹ کب کی دی ہے اُس نے ۔؟
  4. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بس اب ہمارا انشااللہ وینسڈے کاولیمہ ہی رہ گیا ہے ۔۔ مہندیوں پے بھی پروفیشنل فوٹوگرافر آئے ہوئے تھے مگر وہ لوگ تصویریں دو، مہینے لگادیتے ہیں تیار کرکے دینے میں ۔۔ یہ چند تصویریں جو میں لاتی ہوں میرے ہی کیمرے کی ہوتیں ہیں اسی لئے جلدی نکل آتی ہیں ۔۔ ولیمے پے بھی ویسے تو فوٹوگرافر ہی مدعو ہیں...
  5. ت

    گپ شپ کارنر 2

    ہوسکتا ہے ۔۔ اب ہمیں نہیں معلوم کہاں ہیں کب ہیں کب واپس آئے گے ۔ سو خاموشی اور صبر کے سوا کچھ نہیں کیا جاسکتا :battingeyelashes:
  6. ت

    گپ شپ کارنر 2

    میں نے آپکے کہنے سے دو بار کال کی ہے مگر کوئی فون نہیں ریسیو کررہا ۔۔۔ اسلئے بہتر ہے اب آپ بھی بھول کر چپُ ہوجایے ۔ اگر خوشی نے آنا ہوا تو خود ہی آجائیں گیں ۔۔ حسب ِمعمول انکا دل نہیں چاہ رہا ہوگا ناں محفل پے آنے کو تو نہیں آرہی ہونگیں ۔۔ جب انکا دل کیا تو آجائے گیں ۔۔
  7. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ذربدست رہی تقریبات ۔۔۔ بس اب آخری تقریب باقی رہ گئی ہے ولیمے کی ۔ :)
  8. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    یہ لیں اس پیٹک سے جتنی مرضی چاکلیٹس چاھے نکال لیں میں کھڑی ہوں ہاتھ میں لے کر ۔۔۔ ناعمہ آپ بھی آجاؤ جلدی سے لے لو ۔ ۔۔
  9. ت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    مربہ اچار بنے گا :battingeyelashes: خبر آنی ہے کہ گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔ ۔۔ میریلینڈ میں پہنچ کر میں وہاں کی گرمی سے دو دن بیمار پڑی رہی تھی وہ تو جو لڑکی )دولہن کے ابا ہیں وہ ڈاکٹر ہیں انہوں نے مجھے فوری امداد بھیجوائی اور دوائیاں دی تب کچھ دن ٹھیک رہی ۔۔ باہر زیادہ نکل ہی نہ پائی...
  10. ت

    گپ شپ کارنر 2

    میں ایک شرط پے فون کروں گی آج کے بعد آپ نے مجھے نہیں بولنا فون کرنے کو ۔۔ یہ آخری بار آپکے کہنے سے کروں گی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھنے کی کوشیش کریں مجھے بہت کوفت ہوتی ہے اگر صرف میں ہی دوستوں کی خیر خبر لیتی رہوں تو ۔۔ کیا دوستوں کا فرض نہیں بنتا کبھی وہ بھی کال کرکے اپنی ہی خیرخبر سے...
  11. ت

    آم :گرمیوں کا سب سے مقبول پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آم ۔۔ آم ۔ ۔۔ فہیم میں نے کچھ دن پہلے آم کاٹا ہے ملک شیک کے لئے ۔۔ اور آم کاٹتے ہوئے جو میری شکل بنی وہ بہت فنی ہے ۔ بہنؤئی جی مجھے کہا آم کاٹ دو ،، ملک شیک بناکر پیتے ہیں ۔۔ میں نے بادلنخواستہ کاٹا ۔۔ خالی پیٹ ۔۔ تبھی ملک شیک ہمارے نصیب میں نا تھا نہ آم ۔۔ جیسے ہی بہنوئی جی نے دودھ آم...
  12. ت

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالی صحت عاملہ عطا فرمائے-آمین :praying:
  13. ت

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    ابن ِ بھیا آپکے موبائل کو کیا پرابلم پڑا ہے آج :confused: مل کے ہی نہیں دے رہا ۔۔
  14. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  15. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ ایسے اُداس نہ ہو مجھ سے دیکھا نہیں جاتا :( کچھ چاکلیٹس ابھی پڑی ہوئی ہیں وہ لے لیں آپ ۔ ۔۔
  16. ت

    بریکنگ نیوز

    پہلے یاد کراتے پرسوں میں ائیرپورٹ سے باہر نکلی تو ماسی الفت ہی بنی ہوئی تھی اور بہنوئی ہماری اس حلئے میں تصویر بھی بنارہا تھا شاید اُسکے موبائل میں ہوگی ۔ بال اڑے ہوئے ۔۔ منہ سوُجے ہوئے تھے ۔ بھوکُ سے اور تھکاوٹ سے صیح چلا نہیں جارہا تھا ۔۔ ماسی الفت کیا تب ماسی بیشراں کو بھی مات دے رہی تھی ۔
Top