نتائج تلاش

  1. ت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    موسم بہت اچھا ہے شکرُ ہے امریکہ کی گرمی سے جان بچا کر صیج و سلامت اپنے ہوم سویٹ ہوم انگلینڈ میں پہنچ آئی ۔۔ ۔ اندر کا موسم بھی بہت اچھا ہے ۔
  2. ت

    switzerland‘

    صیح ہے ۔۔ یہ گھومنے پھرنے کا مزہ بھی اک نشہ ہے ۔۔ :battingeyelashes: مجھے بھی ساری دُنیا گھومنے کا نشہ ہے مگر اسکے لئے فرصتُ چاہئیے اور پیسہ ۔ ۔ اور میں اپنے اس شوق کے لئے فرصتُ بھی نکال لیتی ہوں اور پیسے بھی ۔۔ گھر والوں سے بھلے ڈانٹ پڑتی ہو کہ یورپ کے شوق میں پیسے ضائع کرتی رہتی ہے مگر...
  3. ت

    گپ شپ کارنر 2

    جناب ۔۔ :battingeyelashes: جو خود سُستی کا شکار ہوجائے میں بھی دیکھا دیکھی سُست ہوجاتی ہوں اب ۔۔ میرے پے ذمہ داری نہ سونپئیے ۔ میں پہلے ہی تھکی ہوئی ہوں ۔۔۔ انتظار کریں کبھی نا کبھی تو خوشی آ ہی جائیں گیئں ناں ۔ ۔ ۔۔
  4. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    سب زنانہ شاپنگ ہی ہے ناں ۔، :battingeyelashes: مجھے مردانہ شاپنگ سے قطعی دلچسپی نہیں اسلئے میں ساری اپنی ہی کرکے آئی ہوں ۔۔ بہت سستی لگی ہمیں وہاں کی شاپنگ ڈالر اور پاؤنڈ کی بنسبت،، اسلئے بہت کچھ لےلیا پرفیوم بھی لیڈیز ہیں ۔۔ آپکے کسی کام کے نہیں :battingeyelashes: شرٹیں بھی لیڈیز ہیں آپ کے...
  5. ت

    بریکنگ نیوز

    لگاتی ہوں فرُصت سے ۔۔ پہلے میں گھر کی صفائی کرلوں ۔۔ کھانا بنالوں ۔۔ ماسی الفت بن رہی ہوں آج ۔۔ :cdrying: سارے کام نمٹا لوں تو لگاتی ہوں ۔۔ ویسے بھی یہ ہفتہ بزی ہے ابھی ہمارے فنکشنز ختم نہیں ہوئے ہیں ۔ ۔ لڑکی والے بھی سب پہنچ چکے ہیں ۔۔ کل سے پھر ہنگامے تقریبات شروع ہیں ۔ ۔
  6. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی ناعمہ ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔ ؟ :)
  7. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    شکریہ ۔۔ آپکو کیا چاہئیے ۔۔ :confused: میں تو پرفیوم لائی ہوں ۔۔ شرٹیں لائی ہوں ۔۔ چاکلیٹس لائی ہوں۔۔ جیولری ، شوز وغیرہ وغیرہ ۔۔
  8. ت

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    اوہو ، :( اللہ خیر کرے ۔۔ جلدی سے صحتیاب ہوجائے آپ ۔ ڈینگی فیوِر کا مجھے زیادہ پتا نہیں ہے کہ کیا ہے کیسا ہے مگر پاکستان میں سناُ تھا لوگوں کو پڑجاتا ہے یہ بخار۔ ۔ اللہ بچائے سب کو ان بیماریوں سے ۔۔ اللہ آپکو پہلے جیسا ٹھیک کردے ۔ :praying:
  9. ت

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    جی ابن ِبھیا ۔۔ اسی لئے لکھا تھا پہلے مجھے بتادیتے تو میں موبائل ہاتھ میں لے لیتی کیونکہ ایک ہی نمبر سب کے یوز میں رہا ہے کوئی پتا نہیں چلا کب کس وقت کس محترم یا محترمہ کے پاس ہوتا تھا ۔۔ ہوسکتا ہے کسی ایسی جگہ بزی ہون جب بات نہ کرسکے ہٰو ،، خیر اسی لئے کل میں نے ہوٹل کا نمبر بھیجا تھا اور...
  10. ت

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں واپس پہنچ چکی ہوں سو کر اٹھُ چکی ہوں ۔۔ اب میں ذرا اپنی شاپنگ کھولوں ۔۔ :battingeyelashes:
  11. ت

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    ابن ِبھیا کل آپکی کال آئی تھی جو نہیں سنُ سکی :( ہم سب شاپنگ مال میں تھے اور سب اپنی اپنی مرضی کی شاپس میں بزی تھے ، جب واپسی ہورہی تھی تو سس نے بتایا انڈیا سے کال تھی ۔، میں نہیں تھی تو انہوں نے آپکو کچھ دیر بعد کرنے کو بولدیا ، اب کرنے سے پہلے مجھے میرے اپنے یو کے موبائل پے ٹیکیسٹ کر دیا کریں...
  12. ت

    گپ شپ کارنر 2

    لگتا ہے میرے بغیر سارے تھریڈ سونے سونے سے پڑے ہیں بھائیں بھائیں کررہے ہیں ۔۔۔ خوشی بھی نہیں ہیں :confused:
  13. ت

    switzerland‘

    یورپ کا ٹرپ ِ ہمیں بہت ہی سستا پڑتا ہے ، اسی لئے جب دل کرتا ہے چلے آتے جاتے ہیں ، کبھی جہاز سے، تو کبھی ٹرین سے،تو کبھی فیری سے ، مگر اب بورنگ لگتا ہے یورپ ۔۔ کچھ نئا نہیں گھر کی مرُگی دال برابر لگتی اے ۔۔ :(
  14. ت

    بریکنگ نیوز

    فرائیڈے ۔۔۔ اور سنڈے کو نکاح اور چار کو ولیمہ ریڈی ہے آل ریڈی ۔۔ :)
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وسلام ۔۔ کیسے ہو زین ؟
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوش آمدید وہاں کیا کیا کیا، یہ رپورٹ بھی تو دینی تھی۔...
  17. ت

    switzerland‘

    آپ جائیے ۔۔ ہم واشنگٹن ، اور پھر کینڈا کو نکل رہے ہیں ، میری تیس کی واپسی ہے فلائٹ پیرس سے ہوتی ہوئی جائے گی ، مگر میں بہت گھوم پھر ِ چکی سارا یورپ ایک سان ہی ہے ، کوئی نئی چیز نہیں رہی اب دیکھنے کو ۔۔
  18. ت

    بریکنگ نیوز

    :grin: جی بلکل ۔۔ مہندی ہماری رات ہوچکی ہے ، اب ہم گھومنے پھرنے اور شاپنگ پے ہیں ۔ بھانجے کو مہندی لائیو دیکھا کر اُسے شامل رکھا ۔۔
  19. ت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف، یہاں امریکہ میں بے پناہ گرمی ہے :noxxx: حبس، لو ۔۔ بڑی مشکل سے برداشت کررہی ہوں ۔۔۔ :noxxx:
  20. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    سلام ، میں ہوں ناں جائزہ لے رہی ہوں ناشتہ کرنے کے ساتھ ساتھ ۔۔ نیویارک سے ہوتے ہوئے میری لینڈ بالٹی مور میں کل تک ہوں ،ابھی واشنگٹن کو نکل رہے ہیں ، یہ ہے آج کی رپورٹ ۔۔۔۔
Top