ہم جارہے ہیں :) بلآخر سب نے رات بھر سوچا ۔ لڑکے کے بغیر مزہ تو نہیں آنا پر اسکے بغیر ہی جارہے ہیں ہم سب
تقریبا اٹھارہ گھر والے ہمارے بن رہے ہیں جو بچارے اپنی اپنی سیٹ کرواچکے تھے ۔ لہذا دولہے بھانجے کو ہم نے کہا آپ بیٹھکر ہماری واپسی کا انتظار کرو ۔ ۔ ہم وہاں کی مہندیاں ، کراکر ، گھوم پھرا...