نتائج تلاش

  1. ت

    بریکنگ نیوز

    بلکل۔۔ :( کوشیش جاری ہیں اگر تو بچارے بھانجے کو clearance مل گئی تو ہم سب گئے ۔ ورنہ پھر تیس کو لڑکی والے سب آرہے ہیں اور نکاح ہوجائے گا ۔۔ ولیمہ تو ہمارا آل ریڈی چار اگست کو لندن میں ہی تھا اور رہے گا انشااللہ۔ بھانجا تو ایسے ہی نکلنے کو پر تول رہا ہے ۔۔ مگر نکل تو لے آگے امیگریشن مسلہ نہ...
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    تصویر اچھی ہے یہی رہنے دو ۔۔۔ لگتا ہے سارہ کو دیکھانے کو پونی والی لے آئے ہو ۔ ۔ ہاں میں نے چپپس کھا لئے ، چائے پی لی ۔۔ اب سوچ رہی ہوں نیکس کیا کھاؤں :confused:
  3. ت

    پینسلوں سےفنکاری

    یہ لگتا ہے کسی کی پینسل شاپ ہوگی جو بیٹھ کے سارا وقت پنسلوں کے ڈیزائن بناتا ہوگا ۔ ۔ :lol:
  4. ت

    مردوں کے ہمقدم کام کرتی عورت

    جب شوہر نشئی ہو ۔۔ کام نہ کاج دشمن اناج تو تب بچاری ہمارے ملک کی مجبور عورتیں کام پے ہی لگا کرتیں ہیں ناں ۔
  5. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    تو کھا لو ناں ۔۔ :)
  6. ت

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    قسم سے یہی میری دلی خواہش ہے ۔۔ مجھے چھے مہینے کی بھی مل جائے تو بہت ہے ۔ چا ر مہینے میں صفایا نہ کروادیا تو میرا نام شلیزہ ۔ ۔ :cool:
  7. ت

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    آرام گاہ ۔ ۔ ۔۔ ۔ :battingeyelashes:
  8. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وسلام سارہ ۔۔ کیسی ہو یہ نہیں پوچھوں گی شیور ہے بلکل خیریت سے ہوگی ۔ ۔
  9. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مجھے تو بتا جاتے آپ متواتر دو سال سے کہاں سے کیوں پڑھ رہے تھے مجھے ۔۔ :confused: مطلب آپ کوئی پرانے ممبر ہیں ؟ کیا آپ کا بلاگ بھی ہے کوئی ۔ :confused:
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    پرُانی تو میں بھی بہت ہوں ۔ ۔ اور اُوپر سے گھمنڈی بہت ۔۔ سونے پہ سہاگا موُڈی اور روڈ بھی ہوں، میرے علاوہ یہاں اور کوئی ایسا نہیں ہے جو ان خوبیوں ،کا مالک ہو ۔۔ مطلب بدتمیز، منہ پھٹ ، موُڈی ۔ وغیرہ وغیرہ
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں یہاں ہوں ۔۔ چائے پی رہی ہوں ساتھ میں چپس کھارہی ہوں :battingeyelashes:
  12. ت

    بریکنگ نیوز

    جی بس سُستی کہہ لیں ۔۔ میں نے دو بار ان سب کو فون کرکے یاد دلایا تم سب نے ابھی فارم فل ِ کرنا ہے ۔ ہر بار یہی کہتے کرلیتے ہیں آنٹی ابھی بہت دن ہیں مہندی سے فرصتُ ہولے ذرا ، ، اور ہم سب کے ہوگئے دولہا میاں رہ گئے ، آج پتا چلا تو ایمبیسی گیا مگر انہوں نے ایک نہ سنُی اور کہا انتظار کرو ، اسکے نام...
  13. ت

    بریکنگ نیوز

    ۔ ہمارے پروگرام کو نظر لگ گئی ہے ۔ :( سب پیکنگ کرکے تیار بیٹھے ہیں ۔۔ امریکہ جانے سے پہلے اک فارم فل ِ کرنا ہوتا ہے۔۔ ہم سب نے جو ، جو جارہے تھے فل ِ کرکے دے دئیے تھے وقت سے ۔۔ اور سب کے انٹری ویزے بھی ہوگئیے وائے ری قسمت جس بھانجے کی شادی ہے وہ یہ فارم بھول گیا آج یاد آیا ہے تو ُ اسُ نے...
  14. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    :( اب وقت ہی وقت ہے ۔۔ ۔ ہمارے پروگرام کو نظر لگ گئی ہے ۔ :( سب پیکنگ کرکے تیار بیٹھے ہیں ۔۔ امریکہ جانے سے پہلے اک فارم فل ِ کرنا ہوتا ہے۔۔ ہم سب نے جو ، جو جارہے تھے فل ِ کرکے دے دئیے تھے وقت سے ۔۔ اور سب کے انٹری ویزے بھی ہوگئیے وائے ری قسمت جس بھانجے کی شادی ہے وہ یہ فارم بھول گیا آج...
  15. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :confused: آپ تو نئے آئے ہیں ناں ۔۔ تو مجھے کہاں سے دو سال تک پڑھتے رہے ہیں ۔؟ کون ہیں آپ ۔۔ اپنا تعارف دیجئیے ۔ اب میں سونے چلی ہوں رب راکھا ۔
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں پیچھے کے کسی پوسٹ میں اپنے جواب لکھ آئی ہوں ۔۔ اگر تو آپ ہر نئے آنے والے کے جیسے ہوئے تو مشکل ہے مگر اگر مہذب ، اور سلجھی بات ہے تو ٹھیک ہے ۔ ورنہ آپ اپنے راہ ۔۔ میں اپنے راہ ۔ ۔ مگر میں مذاق شرارت کرتی ہوں کچھ نئے یہی پڑھ کر غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں تو آگے سے جو انکی بے تکلفی سامنے آتی...
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ایک ہی طرف منہ کرکے چلائے جارہے ہیں اسکو کہتے ہیں اندھا دھند ۔ بھوت اور روح تو پیچھے کھڑے ہوئے ہیں ۔۔ گولیاں ہواؤں میں چلا کر ویسٹ کی جارہی ہیں ۔ ۔
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    بھوت میں دن کے وقت ہوتا ہوں رآت کے وقت میں صرف بھٹکی ہوئی روح ہوتا ہوں ۔۔ چند فرصتُ کے لمحے گزارنے آؤٹنگ کے لئے محفل پے آتا ہوں قبر پھاڑ کے ۔ ۔۔ اسلئے ان بندوقوں گولیوں سے میرا کچھ نہیں جاتا ۔۔۔ چلا لیں جتنی چلانی ہیں ۔۔ روحیں بھی کبھی گولیوں سے ڈری ہیں کبھی ۔ ۔۔
  19. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اگر آپکا اشارہ میری طرف ہے تو آپ بات کرلیں اب اتنی بڑا بھوت بھی نہیں ہوں مگر صرف یہ یاد رکھئیے گا مجھے فضول کی بات ، بحث ، بے تکلفی پسند نہیں ہے ۔ تم ' کہنا میں ہرگز برداشت نہیں کرتی ۔ آنکھ مارنے وینکِ سمائلی لگانے سے پرہیز رکھئیے گا تو عام سی ہلکی پھلکی بات کرلیں جواب دے دیا کرتی ہوں اکثر...
Top