آئیے پھر سے الیکشن ، الیکشن کھیلتے ہیں جھوٹ موٹ کے ۔
اب کی بار کوئی اور سامنے آئے ۔۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے
دیکھتے ہیں کون جیتے گا بھلا ۔۔۔۔ خیر جیت تو پہلے بھی میری ہی ہوئی ہے زیک کو میں نے کھیلنے سے پہلے ہی ہرا دیا تھا اسُ نے چپُ کرکے یہ الیکشن ہی کھیلنا چھوڑ دیا
اب کوئی ہے تو سامنے آئے...