پنجابی بچے کو اپنی تعلیم کی ابتداء میں انگریزی بطور لازمی مضمون پڑھانا پرلے درجے کی انگریزی فرمانبرداری ہے کیا 16 سال کی تعلیم کےبعد ایک پاکستانی طالبعلم اس قابل ہوجاتا ہے کہ انگریزی کماحقہ لکھ پڑھ سکے؟
کیوں ایک اضافی زبانی جس کا پاکستانی تہذیب سےتعلق نہیں ہے بوجھ ڈالا جائے؟ انگریزی ہی سکھانی ہے...