نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    شائد اسلام ااباد میں ایف فائیو سیکٹر میں ریفریشنگ کے لوازمات مہیا کئے گئے ہوں۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    کچھ باتیں ان کہی رہنے دو کچھ باتیں ان سنی رہنے دو
  3. محمود احمد غزنوی

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    مسلمانوں میں ایک ہی فرقہ ہے جو تین صدی قبل ظہور پذیر ہوا اور تب سے مسلمانوں میں تفرقے، انتشار، بدامنی اور نفرت کا بازار گرم کئے ہوے ہے۔۔۔جب سے وہ فرقہ ظہور پذیر ہوا، پوری دنیا میں مسلمانوں پر نکبت و ادبار کے سائے منڈلانا شروع ہوگئے۔۔۔جہاں جہاں انکے قدم پہنچے، وہاں وہاں باہمی نفرت، قتل و غارت،...
  4. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چند سوالات اس حوالے سے ذہن میںہیں : 1- کیا کنڈل میں پی ڈی ایف فائلز ڈال سکتے ہیں؟ 2- اگر ہاں، تو زیادہ سے زیادہ کتنی سپیس دستیاب ہوتی ہے انکے لئے؟
  5. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مصنف نے کافی عرق ریزی سے یہ ثابت کیا ہے کہ اسلامی بینکاری ایک ڈھکوسلا ہے، اور جس چیز کو علماؑ حرام قرار دیتے ہیں ( یعنی سود)، وہی چیز اسلامی بینکاری کی طرف سے پیش کئے جانے والی تمام متبال صورتوں میں اسی طرح موجود ہے صرف نام عربی میں رکھ دئیے گئے ہیں۔۔۔آخر میں مصنف اس بات کا مطالعہ، تحقیق و...
  6. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے یہ ساری کتاب ایک ایک صفحہ کرکے پی ڈی ایف میں منتقل کردی ہے۔۔لیکن اپلوڈ اسلئیے نہیں کر رہا کہ کہیں کاپی رائٹ والا مسئلہ نہ ہو۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کتاب سکربڈ پر ہے پی ڈی ایف میں۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہی کتاب پڑھ لیجئے۔۔۔بہت زبردست اور معلوماتی کتاب ہے اس موضوع پر
  9. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    " بینک انٹرسٹ: منافع یا ربا؟"۔۔۔مصنف محمد انور عباسی
  10. محمود احمد غزنوی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    الباب الخامس في ذكر صفات الأحمق صفات الأحمق تقسم إلى قمسين‏:‏ أحدهما‏:‏ من حيث الصورة والثاني‏:‏ من حيث الخصال والأفعال‏. صفات الأحمق من حيث الصورة‏:‏ ذكر القسم الأول‏:‏ قال الحكماء‏:‏ إذا كان الرأس صغيراً رديء الشكل دل على رداءة في هيئة الدماغ‏.‏ قال جالينوس‏:‏ لا يخلو صغر الرأس البتة من...
  11. محمود احمد غزنوی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    باب پنجم ہی پڑھ لیں کافی ہے۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=226693 یہ صرف چوتھا اور پانچواں باب ہے کتاب کا۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    نہیں نہیں۔۔۔بس کچھ سوچ کر رک گیا تھا۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    وہ ارادہ ابھی ملتوی کیا ہوا ہے، اندیشہ نقصِ امن کی وجہ سے۔۔۔۔:p
  15. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اسلامی حکومت میں سربراہ مملکت کو اتنا تو اختیار ہوتا ہی ہے، آپ لوگ خود کئی بار مثال پیش کرچکے ہیں کہ حضرت عمر نے قحط کے دنوں میں چوری کی اس سزا کو موقوف کردیا تھا۔۔۔دوسرے یہ کہ یہ کہنا ابھی بہت قبل از وقت ہے ( بلکہ ہور چوپو والے واقعے کے مصداق ہے) کہ شاہی خاندان پر ان قوانین کا اطلاق نہیں ہوگا۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اس سے یہ کہاں ثابت ہورہا ہے کہ یہ قوانین شاہی خاندان پر لاگو نہیں ہونگے۔۔۔۔میں قانونی زبان کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن شائد اس کلاز کا مقصد یہی ہے کہ صوابدیدی اختیارات استعمال کرکے ملک کا سربراہ کسی کیس میں رحم کی اپیل وغیرہ پر اپنا فیصلہ دے سکتا ہے۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    لیکن موصوف نے جو خبر یا آرٹیکل پوسٹ کیا ہے اس میں تو ایسی کسی بات کا ذکر نہیں۔۔۔اگر آپ نشاندہی کردیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔۔۔:)
  18. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    یہ ایک نئی اطلاع ہے کہ شاہی خاندان ان قوانین سے مستثنیٰ ہوگا۔۔۔اگریہ بات خبر میں کہی گئی ہے تو پھر تو آپ سے اتفاق ہے۔۔۔ اور اگر نہیں بلکہ ایجادِبندہ ہے ،تو لگتا ہے کہ آپ بھی سکھوں کی طرح ہور چوپو کے نعرے بلند کرتے ہوئے پڑوسی گاؤں کے کھیتوں کو آگ لگانے کیلئے بلوائی اکٹھے کر رہے ہیں۔۔۔:D جہاں...
  19. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    میں نے قاضی کے ساتھ لفظ خوامخواہ بھی تو لکھا ہے۔۔۔۔;)
  20. محمود احمد غزنوی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    پاکستان کیلئے اچھا ہی ہوا ہے۔۔۔۔
Top