نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    لیکن دھاگے کا موضوع تو کچھ اور ہے۔۔۔اسلامی ممالک اور مغرب کے موازنے کا دھاگے کے موضوع سے کیا تعلق ہے؟ مغربی ممالک اپنی اپنی آئیڈیالوجی کے مطابق آزاد ہیں اپنے ملک کے قوانین کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے۔۔۔لیکن اسلامی ممالک میں سے اگر کسی ملک نے شرعی حدود اور سزاؤں کے نفاذ کیلئے کوئی قدم اٹھالیا...
  2. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    آپ سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ محسوس نہیں ہوتا ۔ زمین پر نیچے اتر آئیں تو شائد بات ہو، فی الحال تو آپ ہوا میں ( یا شائد خلا میں) معلق لگ رہے ہیں۔۔۔ پہلے آپ اپنی کنفیوژنز سے نجات پالیجئے اور یہ فیصلہ کرلیجئے کہ آپ کس حیثیت سے کسی خاص معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    آپکی بات درست ہے۔۔۔لیکن ابھی سے اتنے اندیشہ ہائے دور دراز مین پڑنے کی کیا ضرورت ہے۔۔ذرا دیکھتے ہیں ۔ اگر ایسی منافقتیں کی گئیں تو دنیا میں میڈیا جتنا آگے چلا گیا ہے، اسکے ہوتے ہوئے ان چیزوں کا دفاع کرنا بہت مشکل ہوجائے گا۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    میرا خیال ہے جتنی امارت برونائی میں ہے، اور جتنا انکے عوام کا معیارِ زندگی بلند ہے، اس اعتبار سے یہ سوال ہی نہیں بنتا کہ پہلے مجھے کھانے کو دو پھر چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنا۔۔۔دنیا کا امیر ترین ملک ہے چنانچہ وہاں تو غربت کا جواز پیش کرکے اسلامی سزاؤں کی مخالفت کرنا نہیں بنتا۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    لیکن عقلیں کچھ انسانوں سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    75 ملین ڈالر ہیں اور پچاس ملین روپے ہیں۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    دس لاکھ X تین ہزار = تین ارب پچاس ہزار کیسے؟
  8. محمود احمد غزنوی

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    تیسری قسط۔۔۔۔ قاری صاحب کچھ لوگوں کے ساتھ صحبت کرواکر باہر نکلے تو اندھیرا پھیل چکا تھا۔۔۔جس شاگرد نے انکے پک اینڈ ڈراپ کی ذمہ داری لی ہوئی تھی اسکا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں تھا۔۔۔قاری صاحب نے سوچا اس کمبخت کو بھی آج ہی ناغہ کرنا تھا، پتہ بھی ہے کہ آج محکمہ اوقاف کی طرف سے تنخواہ دی جاتی...
  9. محمود احمد غزنوی

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    ویسے تو پنجابی اور انگلش میں بھی بہت قربت ہے۔۔۔۔ پنجابی وتؑر۔۔۔انگلش واٹر پنجابی تریہہ۔۔۔انگلش تھری پنجابی کُکؑڑ۔۔۔۔انگلش کوکریل پنجابی ناس۔۔۔انگلش ناسٹرل پنجابی سپ۔۔۔انگلش سرپنٹ پنجابی ول۔۔۔۔۔انگلش ویل (اچھا) پنجابی دند۔۔۔انگلش ڈینٹ :eek::oops::rolleyes:
  10. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی ختم نہیں ہوئی، تقریباّ ڈھائی سو صفحات ہی ابھی تک پڑھ پایا ہوں۔۔۔عمدہ کتاب ہے۔ چند باتیں اسے ممتاز کرتی ہیں۔ پہلی تو یہ کہ شائد پہلا فوجی جرنیل ہے جس نے انگریزی کی بجائے اردو میں کتاب لکھی ہے۔ دوسری بات یہ کہ بڑی صاف گوئی سے فوج کے اندر پنپنے والی ناقابلِ فخر روایات، افسرانِ بالا کی خوشنودی...
  11. محمود احمد غزنوی

    گندم کاٹنے کی مشین

    شکریہ جناب۔۔۔مجھے پتہ نہیں تھا ۔۔۔۔:)
  12. محمود احمد غزنوی

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    سمجھ سے بالا تر ہے کہ اس دھاگے میں مذکورہ بالا تین مراسلوں کا کیا تُک ہے؟۔۔۔ہے کوئی موضوع سے مناسبت؟
  13. محمود احمد غزنوی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    واللہ اعلم بالصواب۔۔۔۔:)
  14. محمود احمد غزنوی

    قاری صاحب کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں

    کیسے کیسے جاہل لوگ مسلمانوں کی امامت اور وعظ و تذکیر کے منصب پر فائز ہوگئے ہیں ۔ ۔۔۔(یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے)۔ نام نہاد قاری صاحب کے ذہن میں کئی امور باہم مختلط ہیں اور کہیں کی اینٹ کو کہیں کا روڑا ملا کر ایک عجیب و غریب بدہئیت اور بے روح مجموعہ تراش رکھا ہے اوہام و...
  15. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    شیخ احمد الرفاعی الکبیر قدؑس اللہ سرؑہ العزیز نے فرمایا : "خبردار!۔۔اہلِ دنیا کی صحبت سے بچ کر رہو۔ کیونکہ ان سے تقرب دل میں سختی لاتا ہے۔ فقراء کی صحبت اختیار کرو اور ان کو محبوب جانو، انکی تعظیم کرو اور انکی خدمت میں مشغول رہو۔ اور اگر ان میں سے کوئی تمہارے پاس آجائے تو انکے سامنے فروتنی...
Top