نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    دو رخ

    ایک غیرت شعار مفلس پر میں نےجب لطف کی نظر ڈالی اسکی بے چارگی کا درد نہ پوچھ مجھ پہ رعشہ سا ہوگیا طاری ۔۔۔۔شکیب جلالی۔۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ایک تو ہیں دینی اقدار جو کبھی تبدیل نہیں ہوتیں۔۔۔اور تمام انبیائے کرام کی تعلیمات میں مشترک ہین جیسا کہ سچ بولنا، خلافَ فطرت کاموں سے دور رہنا، پاکیزگی اختیار کرنا، بہادری، ظلم سے نفرت، بھلائی کے کام کرنا، لوگون کی مدد کرنا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ان باتوں میں کوئی...
  3. محمود احمد غزنوی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    میں نے دینی تعلیم کی بجائے دینی نصاب کی بات کی تھی۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    آپ تو بخوبی واقف ہیں کہ حروف اور الفاظ میں کیا تاثیر ہوتی ہے اور نام کے کیا اثرات ہوتے ہیں۔۔اب اسی لفظ "دیوبند" میں ایک دیو بند ہے۔۔۔آپ اسے کھول دیں گے تو پھر اس طرح تو ہوگا اس طرح کے کاموں میں۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    پلیز میری مدد کیجیے -جاوید چوہدری

    عجیب کالم ہے۔۔۔۔۔یہی بات اپنے فضائل ومناقب کا ڈھنڈورا پیٹے بغیر بھی کی جاسکتی تھی۔
  6. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    کچھ ایسے واقعات ضرور ہوئے ہیں ملازمت کے دوران جنہیں افسوسناک کے زمرے میں گنا جاسکتا ہے(جنہیں میں اپنے نقطہ نظر سے آفس پالیٹکس اور ایک دو سینئرز کے نا انصافی پر مبنی رویے اور اسکے ردعمل میں پیدا ہونے والی بدمزگی والی صورتحال کا نام دوں گا) لیکن دھاگے کے مزاج کے مطابق ایسا کوئی واقعہ نہیں گذرا...
  7. محمود احمد غزنوی

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    اب تو محبوب سے بھی ہم گلے نہیں ملتے ڈر ہی رہتا ہے پھٹ نہ جائے کہیں۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    میرا درس و تدریس کے شعبے سے تعلق نہیں ہے۔۔۔لیکن اسی معاشرے کا حضہ ہونے اور ایک طالب علم کی حیثیت سے اپنی رائے کا اظہار کروں گا ۔۔۔اور وہ یہ ہے کہ : 1- ہمارے ملک میں کے جی نرسری سے لیکر کم ازکم میٹرک تک، سب کا یکساں نظامِ تعلیم اور نصاب ہونا چاہئیے۔۔۔پھر اسکے بعد جو جس شعبے میں جانا چاہے،...
  9. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    میرے ساتھ ابھی تک ایسا کوئی واقعہ گذرا تو نہین (کیونکہ ہماری کلائنٹ کے ساتھ interactionکم کم ہی ہوتی ہے) البتہ چھوٹے بھائی کے بہت سے دلچسپ واقعات ہیں جو وہ اکثر سناتا رہتا ہے (چھوٹا بھائی ایک کمپنی میں سپورٹ انجینئر ہے اور پنجاب میں نادرا کے سنٹرز ، پولیس ڈیپارٹمنٹس اور بینکوں وغیرہ مین اسکے...
  10. محمود احمد غزنوی

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    Trespasing کی کیا سزا ہوتی ہے۔۔۔سنا ہے امریکہ وغیرہ میں آپ بندہ پھڑکا سکتے ہین اگر وہ بلا اجازت آپکے گھر میں گھس آئے تو۔۔۔۔۔کافی ملکوں میں ایسا ہے۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    تشریح ؟؟

    غنیمت ہے کہ بچے کے کاغذی پیرہن تک بات نہیں پہنچی
  12. محمود احمد غزنوی

    ’’نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ‘‘

    اس بتِ کافر کا جلوہ اک فریب دیکھ کر اکثر پگھل جاتے ہیں لوگ
  13. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی تک کہیں دکھائی نہیں دی۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "یہ خاموشی کہاں تک" از لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیز۔۔۔۔ آپ بھی پڑھئیے جنرل صاحب کے بلاگ سے http://gen-shahidaziz.blogspot.ae/2013/08/pesh-lafz.html
  15. محمود احمد غزنوی

    علی حیدر گیلانی کی ویڈیو جاری، ہم طالبان نہیں، 50 کروڑ روپے دے دو، علی حیدر لے لو

    شاہد اللہ شاہد نے تو مذاکرات کے دوران یہ کہا تھا کہ علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کا شمار سویلین قیدیوں میں نہیں ہوتا اسلئیے ہم انہیں رہا نہیں کریں گے۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    غزل بٹا دو

    اک فرصت ِقمار ملی، وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
  17. محمود احمد غزنوی

    مقدّس ریپ کیس

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔۔استغفراللہ
  18. محمود احمد غزنوی

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    ان سب شرائط و ضوابط کے آخر میں یہ اعلان بھی درج کیا جائے: "جو معزز رکن اس ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کی اہلیت رکھتا ہو، اس پر لازم ہے کہ اپنے ہر کمنٹ کے ساتھ یہ تنبیہہ بھی پوسٹ کرے کہ 'تمام کمنٹس بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں اور کسی کی طبیعت زیادہ خراب ہو جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں"۔۔۔۔۔:laugh:
Top