نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    صحافی قلم چلاتے تھے۔۔۔اب جوتے بھی چلانے لگے :)
  2. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    ایسا نہیں ہے، اصل میں مضمون نگار نے یہ مثال دیکر یہ نتیجہ نکالا ہے کہ قرآن پاک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تصنیف نہیں ہے۔۔۔دلیل اسکی یہ ہے کہ سمندر ی طوفان کی جو منظر کشی قرآن میں کی گئی ہے وہ وہی کر سکتا ہے جو اس تجرے سے گذرا ہو، جکہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس نے تحقیق کی تو...
  3. محمود احمد غزنوی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    جیو کے نجم سیٹھی کے پاس ایک چڑیا ہے جو اسکو اندر کی خبریں نکال کر دیتی ہے۔۔۔میرے پاس بھی گوجرانوالہ کے اصلی چڑوں کی طرح ایک چڑا ہے۔۔۔۔:mrgreen:
  4. محمود احمد غزنوی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    دراصل جیو والوں نے اپنے محبوب کمپئیر عامر لیاقت کے اس قول پر عمل کرڈالا کہ " مسلمانو ! تُکؑہ لگاؤ "۔۔۔اب یہ نہیں پتہ تھا کہ اس بے تکؑے سے تکے کا جو نہلا انہوں نے مارا ہے اس پر پوری قوم اور پھر وزارت دفاع کی طرف سے ایک دہلا دل کو دہلانا شروع کردے گا۔۔۔۔:mrgreen:
  5. محمود احمد غزنوی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    "ہمیں" سے مراد یقیناّ حکومت ہوگی، عوام تو جان چھڑانے سے رہے
  6. محمود احمد غزنوی

    تعارف میں تو کچھ بھی نہیں

    خوش آمدید جناب۔۔۔آپکی خوش مزاجی بہت اچھی لگ رہی ہے :)
  7. محمود احمد غزنوی

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    دفتری سیاست ایک تلخ حقیقت ہے۔۔۔حل اسکا یہی ہے کہ اپنا رویہ کسی کے ساتھ تلخ نہ ہونے دیا جائے، اپنے کام کو بہترین طریقے سے سرانجام دیا جائے،۔۔۔ دوسروں پر کرھنے کی بجائے اپنے آپ کو غیبت، حسد، غصے، نفرت، بیکار گفتگو سے بچاتے ہوئے اپنی کارکردگی کو مسلسل بہتر سے بہتر بنایا جائے اور یہ سب کچھ...
  8. محمود احمد غزنوی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہاں محفل میں کسی مراسلے میں محمد وارث صاحب نے ایک تصویر لگائی تھی جس میں بلند قامت اقبال اور انکے بونے مخالفین کا خاکہ بنایا گیا تھا۔۔۔اگر وہ تصویر دستیاب ہوسکے تو بہت نوازش ہوگی۔۔۔۔۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    یہ کافی لوگوں کا آزمودہ طریقہ ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ جب آپ سانپ کو دم سے پکڑ کر زور کسی دیوار پر دو تین دفعہ دے مارتے ہیں تو اسکی پسلیاں ٹوٹ جاتی ہیں چنانچہ اب وہ رینگ نہیں سکتا۔۔۔بس اب آپنے اسکے بعد یہ کرنا ہے کہ اسکے پیٹ پر گدگدی کریں ۔۔جب وہ ہنسنے لگے تو اسکے منہ میں نسوار ڈال دیں۔۔۔۔:p
  10. محمود احمد غزنوی

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    مزید خطبے سننا ہوں تو پسندیدہ کلام کے زمرے میں رجوع کریں۔۔۔:mrgreen:
  11. محمود احمد غزنوی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    کہانی نے بہت دلچسپ اور رنگین و سنگین موڑ لئے ہیں لیکن اس جوگی کے تحفے سے نہیں بلکہ کسی اور کے تحفے سے :winking::tongue:
  12. محمود احمد غزنوی

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    لگتا ہے آجکل ہفتہِ انسدادِ تضحیکِ لسانیات منایا جارہا ہے۔۔۔۔:mrgreen:
  13. محمود احمد غزنوی

    تعارف مشتری ہوشیار باششششششششششششششششششششششششش

    کل کونسا واقعہ ہوا ہے کچھ اس پر بھی روشنی ڈالئیے۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    قصہ کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔ ایک دفہ کا ذکر ہے جب ہم نوجوان تھے اور کچھ رنگین سے خیالات میں کھوئے کھوئے رہتے تھے۔۔۔اتفاق فونڈری میں جاب کرتے تھے اور روزانہ بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی کرنے کے بعد رات کے نو بجے وہاں سے واپس گھر کو روانہ ہوتے تھے۔ کمپنی کی بس لاہور سٹیشن پر اتار دیتی تھی اور وہاں سے گھر...
  15. محمود احمد غزنوی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    جی ہاں یاد ہے۔۔پنجابی زبان میں ہے :)
Top