نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    ہم ان سب کا اکرام کرتے ہیں بحیثیت انسان۔۔۔قرآن پاک بھی کہتا ہے کہ "لقد کرّمنا بنی آدم "۔۔۔چنانچہ جو عزت ایک انسان کو دی جانے چاہئیے، ہ ہ انکا بھی حق ہے۔ ہر انسان کا احترام ہے اسکے انسان ہونے کی وجہ سے۔۔۔۔ لیکن اس فہرست میں دو ہستیاں ایسی ہیں جو شائد انسان نہیں ہیں محض دیومالائی کردار ہیں...
  2. محمود احمد غزنوی

    فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

    خدا کے فضل سے بی بی میاں دونوں مہذب ہیں حجاب اِنکو نہیں آتا، اُنہیں غصہ نہیں آتا۔۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    بددیانتی اور تعصب کی انتہا۔۔۔۔حل کیا ہے؟۔۔۔حل یہی ہے کہ بددیانتی اور تعصب سے باز رہا جائے
  4. محمود احمد غزنوی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    دنیا کی زیادہ تر کتب کسی نہ کسی پردہ نشین کی مرہونِ منت ہیں۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    الیکٹرا آپ کا ہوا۔۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میں سب سے زیادہ بلکہ شدید متاثر ہوا تھا ایک کتاب سے۔۔۔۔کافی عرصہ قبل :)
  7. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا۔۔۔۔سوال یہ نہیں تھا کہ لوگ (ایک مخصوص ذہن کے لوگ) کیا کہتے ہیں، ویسے اگر آپ نے میرا مراسلہ پڑھنے کی زحمت کی ہوتی تو اس میں یہ بھی درج تھا کہ " اگر کچھ لوگوں کو یہ لفظ آستانہ پسند نہیں تو یہ ایک الگ بات ہے اصل بات مفہوم کی ہے"۔۔۔۔:)
  8. محمود احمد غزنوی

    افغانستان ڈائری

    آپ نے لکھا کہ "مسلمان کبھی ظالم نہیں ہوسکتا"۔۔۔۔اب یہ دنیا میں جو کروڑوں مسلمان اپنے آپ پر اور دوسروں پر ظلم کرتے نظر آرہے ہیں انکو کیا کافر سمجھنا چاہئیے؟۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    خوش آمدید جناب ۔۔۔۔پہلیاں چل رہی ہیں یہاں تو
  10. محمود احمد غزنوی

    فیصل آباد میں 7 ڈاکو حسیناؤں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

    یہ کیسے پتہ چلا کہ وہ "حسینائیں" تھیں؟
  11. محمود احمد غزنوی

    افغانستان ڈائری

    ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کو خیر آباد کہہ کر مغرب میں جابسنے والے بھی اکثر مغربی معاشروں کو پاکستانی معاشرے سے ہر اعتبار سے بہتر ثابت کرتے نظر آتے ہیں اور دوسری طرف پاکستان کو ناپاک ملک سمجھ کر افغانستان کے پاک ماحول میں زندگی گذارنے والوں کا بھی پاکستان کے بارے میں یہی خیال ہے۔۔۔۔اب...
  12. محمود احمد غزنوی

    افغانستان ڈائری

    اچھے اور برے لوگ ہر معاشرے میں ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے اگر آپ کو پاکستان میں اچھے لوگ اور اچھا سلوک دیکھنے کو نہیں مل سکا تو یہ ایک الگ بات ہے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    ایسامحبوب جسکے ساتھ عقیدت کارشتہ بھی قائم ہوجائے، اسکی اقامت گاہ کو آستانہ کہتے ہیں۔۔۔چنانچہ صحابہ کرام کے زمانے میں مسجدِ نبوی اور بیتِ رسول بھی ایک آستانہ تھا۔۔اصحابِ صفہ جہاں دن رات رہتے تھے، وہ بھی ایک استانہ تھا۔۔۔اگر کچھ لوگوں کو یہ لفظ پسند نہیں تو یہ ایک الگ بات ہے، اصل بات مفہوم کی ہے۔
  14. محمود احمد غزنوی

    ایف آر پشاورمیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد مارے گئے

    شائد یہ جنگریز نامی کمانڈر وہی شخص ہے جسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے جس میں وہ پولیس والوں کے سر کاٹ کر ان سے فٹ بال کھیلتا ہوا دکھایا جارہا ہے۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    دراصل بات یہ ہے کہ علامہ ابن جوزی نے ایک دلچسپ کتاب لکھی ہے جسکا نام ہے "اخبار الحمقاء والمغفّلین"۔۔۔جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اسکا تعلق احمقوں اور بے وقوفوں کے بارے میں عربی ادب میں موجود اقوال اور مشہور ادیبوں، دانشوروں، علماء حتی کہ صحابہ کرام اور دیگر ہستیوں کے ارشادات و روایات وغیرہ...
  16. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ کم ازکم آپ نے گھر میں بیٹھے بیٹھے شرح فیصد کی بنیاد پر یہ رائے قائم نہیں کی۔
Top