نتائج تلاش

  1. علی حسن مرزا

    ایک دریا ہوں سمندر کی نگہبانی پر ۔۔۔۔

    ایک دریا ہوں سمندر کی نگہبانی پر ۔۔۔۔
  2. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    ہاہاہا! ادبی دنیا میں آجکل قحط الرجال آیا معلوم ہوتا ہے۔
  3. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    جی ان شاء اللہ۔ شکریہ فیض صاحب کا ایک شعر یاد آتا ہے۔ دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی یہاں کم ازکم اپنی زبان اپنے لوگوں سے بات چیت رہے گی۔
  4. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    شکریہ جناب آپ نے پوچھ لیا۔
  5. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    اگر مثال آپ خاکسار کے بیان کردہ معیار کی مانگ رہے ہیں۔ تو آپ کوئی سوال پیش فرمائیں خاکسار اس کا جواب اس معیار کو سامنے رکھتے ہوئے دینے کی کوشش کرے گا۔
  6. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    جناب مثال کس چیز کی؟ اپنے مسلمان ہونے کی؟ اوپر میں نے لکھا ہے کہ اللہ کو اپنا خالق مانتا ہوں اور محمد ﷺ کو اپنا مطاع خیال کرتا ہوں۔ ابھی کچھ دیر پہلے عشاء کی نماز قبلہ رُخ ہو کر ادا کی ہے۔ اسی طرح بڑی عید کے موقع پر مسلمانوں کا ذبیحہ کھایا ہے۔ اس لئے آنحضرت ﷺ کے قول کے مطابق میں مسلمان ہی بنتا...
  7. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    جناب شکریہ مجھے کینیڈا میں نو سال ہو گئے ہیں۔ پہلے سسکاٹون میں تھا اب دو سال قبل یہاں آیا ہوں ۔ جی آٹو ٹیکنیشن ہوں۔
  8. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    جناب شاید میں اپنی بات صحیح طور پر بیان نہیں کر سکا۔ میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ان مذاہب کے بارہ میں بھی جب تحقیق ہو تو ان کی بنیادی کتب کو معیار بنا کر تحقیق کرتا ہوں اور رائے قائم کرتا ہوں۔جب آپ مذاہب کے بارہ تحقیق کرتے ہیں تو آپ کو دیگر مذاہب کی ہی بنیادی کتب کو معیار بنانا پڑتا ہے۔ کیونکہ...
  9. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    شکریہ عبد القیوم صاحب فی الحال تو الحمد للہ مسلمان ہوں۔ خدا تعالیٰ کو اپنا خالق اور مالک سمجھتا ہوں۔ اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اپنا آقا اور مطاع خیال کرتا ہوں۔ اوپر انتہا صاحب کے سوال کے ذیل میں جواب لکھا ہے۔ میرے نزدیک اوّل ذریعہ ہدایت کا قرآن کریم ہے، دوسرے نمبر پر سنت نبویﷺ اور اس کے بعد...
  10. علی حسن مرزا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    جناب میرے نزدیک ہدایت کا سب سے یقینی اور کامل ذریعہ قرآن کریم ہے اس سے اتر کر سنت نبوی ﷺ اور اس کے بعد احادیث نبویﷺ ذرائع ہیں۔ مسالک کی تحقیق میں یہی میرا معیار ہے۔ جو بات علم و حکمت کی اس کے مطابقت رکھے وہ سر آنکھوں پر ۔ جو نہ رکھے وہ غلط اور تردید کے قابل۔ مجھے دیگر مذاہب کی تحقیق کا بھی...
  11. علی حسن مرزا

    کسے خبر تھی کہ لے کر چراغ مصطفوی ﷺ جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بولہبی

    کسے خبر تھی کہ لے کر چراغ مصطفوی ﷺ جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بولہبی
Top