ایسے نہیں مانیں گے آپ۔آج ہمیں شاپنگ کے لئے دیوبند جانا ہے۔ وہاں خانقاہ( مطلب وہی محلہ خانقاہ:D:D) میں سب کا دروازہ کھٹکھٹا کے پوچھیں گے عمران صاحب کب پدھارے تھے؟
ایک تو سید صاحب کا انداز تحریر غضب اوپر سے جائے سفر میرا اپنا علاقہ دیوبند۔مزہ دوبالا ہو گیا۔کہیں سید صاحب کے پطرس بخاری کو مات دیتے مزاحیہ جملے تو کہیں اپنی تاریخ اپنے ماضی سے وابستگی کا شدید احساس اور اختتامیہ تو اندر تک زخمی کر گیا۔
لیجئے حضرات انتظار ختم ہوا۔خلیل سر نے بارش کا پہلا قطرہ ٹپکا دیا۔اب بظاہر باقی قطروں کو ٹپکنے میں کوئی عذر نہیں ہوگا :)
ویسے سر ! کیا اس کتاب کا پی ڈی ایف ایڈیشن دستیاب ہے؟