نتائج تلاش

  1. باسم

    جاپانی زبان کے اسباق

    اردو الفاظ کی فہرست تلاش کررہے تھے آپ
  2. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    ذیشان حیدر بھائی سے معلوم ہوا کہ انہوں نے کافی اشکال تبدیل کی ہیں اب جن فائلوں پر کام کرنے کا کہا ہے وہ تین کے جوڑ پر مشتمل ہیں چھٹیوں سے واپس آکر وہ تیار فائلیں دے دیں گے جن کا جائزہ لے کر دو کے جوڑ پر مشتمل فونٹ پر کام ان شاء اللہ شروع ہوجائے گا۔ نستعلیق کی اشکال سے متعلق کرلپ کی یہ تحقیق بھی...
  3. باسم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    ہر کورس میں کوشش کریں طالب علم کو مشق کا موقع زیادہ میسر آئے اگر ایک گھنٹے کی کلاس ہے تو ایک گھنٹہ مشق کیلیے بھی ہونا چاہیے انٹرنیٹ کے کورس میں مثبت استعمال کو تفصیل سے سامنے رکھیے گا خاص طور پر اس سے آمدنی میں اضافے کے طریقے اور مثالیں جیسے کہ پاکستان میں بھی بہت سی کمپنیاں ای کامرس میں بہتر...
  4. باسم

    جوائن پاکستانی فورسز

    آج ہی ایک رشتہ دار سے ملاقات ہوئی، 16 سال عمر ہے بالے کی، نیوی کیلیے تحریری امتحان دے آیا ہے اب میڈیکل ہوگا
  5. باسم

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    تمام اہلِ محفل کو عید مبارک
  6. باسم

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    انفرادی طور پر چند ویب سائٹس مثلا آئی ٹی نامہ، کرک نامہ وغیرہ پر فونٹ ایمبیڈ کیے گئے ہیں۔ اس صورت میں یہ ہوسٹ ریسورسز بھی انفرادی استعمال کریں گے اجتماعی شکل میں بہت سی ویب سائٹس کو یہ سہولت دینے کیلیے زیادہ ریسورسز مہیا کرنے ہونگے پھر ان کے اخراجات پورا کرنے کیلیے کمیونٹی کو دعوت دینی ہوگی۔ اگر...
  7. باسم

    فوج معاون کتے!!!

    لگتا ہے جرمن شیفرڈ آسانی سے بھرتی ہوجاتے ہیں
  8. باسم

    فوج معاون کتے!!!

    میری رائے ہے کہ دھاگے کا عنوان فوجی کتے کے بجائے کھوجی کتے زیادہ موزوں ہے
  9. باسم

    فوج معاون کتے!!!

    پچھلے دنوں یہ دلچسپ خبر نظروں سے گزری تھی امریکی کتے کی پولیس چیف کے عہدے پر ترقی ;)
  10. باسم

    پہلی ونڈو ریلیز جس میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہ ہوگی

    پہلی ونڈو ریلیز جس میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہ ہوگی
  11. باسم

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    گرما گرم چار ہزار پیغامات مبارک ہوں
  12. باسم

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    میں آپ کی بات کو یوں سمجھا ہوں کہ مذکورہ آیت میں "خَالِصَةً" واحد مؤنث کا صیغہ ہے جو آیت میں مذکور کسی ایک عورت کے بیانِ حال کیلیے آیا ہے اور فاروق سرور خان صاحب کی دی گئی ویب سائٹ پر مذکور تحلیل نحوی کے مطابق یہ فقط قریب الذکر عورت کابیانِ حال ہوسکتا ہے کیونکہ اسی کو واحد کی صورت میں بیان کیا...
  13. باسم

    کوئی ہمیں جواب دے بھئی

    اس سے بھی آسان بس پاک اردو انسٹالر انسٹال کرلیں
  14. باسم

    کوئی ہمیں جواب دے بھئی

    سر پھرے ہیں نا اس لیے
  15. باسم

    کوئی ہمیں جواب دے بھئی

    بھئی یہ ایک جاوا اسکرپٹ ہے جو ویب سائٹ کے متن خانوں میں نتھی کیا جاتا ہے جس سے وہ اردو لکھنے لگتے ہیں مگر خالص انگریزی فورمز میں یہ ایڈیٹر لگانا "ایک پخ" سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں اردو اولین حیثیت اختیار کرلیتی ہے اور انگریزی ثانوی جو انگریزی فورم کے عادی احباب کو گوارا نہیں ہوتا اور وہ اس کے...
  16. باسم

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  17. باسم

    نیا ریکارڈ

    اور آج کزن میرج والے نے
  18. باسم

    یہ کیسا حج ہے ؟

    پورے ٹبر کے ساتھ آئے ہیں کوئی مذاق ہے
Top