نتائج تلاش

  1. باسم

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    Tesseract ocr کے ورژن 3.0.1 میں عربی کی سہولت شامل کی گئی ہے۔ Added Cube, a new recognizer for Arabic. Cube can also be used in combination with normal Tesseract for other languages with an improvement in accuracy at the cost of (much) lower speed. There is no training module for Cube yet. یہاں...
  2. باسم

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    اس بارے میں کچھ بات محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء کے عنوان سے ہوئی تھی اور اردو ویب وکی پر مواد کے تعین کا یہ دھاگہ بھی مواد متعین کرنے میں راہنما ہوسکتا ہے۔ میں نے اردو سی ڈی کے نام سے جو فولڈر بنا رکھا ہے اس میں کل مواد اس طرح کا ہے اردو سی ڈی اردو انسٹالر ایکس پی مگر اب اس کی جگہ پاک...
  3. باسم

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    یہ فونٹس فونٹ سرور پر اپ لوڈ کردیے جائیں تاکہ ہم بھی استعمال کرسکیں
  4. باسم

    ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

    یہ کوئی غیر معروف اسکرپٹ ہے ممکن ہے انہوں نے خود ہی تیار کیا ہو بہرحال انہوں نے خود تفصیل سے لکھا ہے کہ یہ اسکرپٹ ان کا ساتھ نہیں دے رہا تھا اور اب یہ ورڈ پریس کی جانب بڑھے ہیں تو آپ کیوں ایک اور ناکام تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔
  5. باسم

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    یہاں سے کرلیں مگر یہ پرانے سے پرانا ورژن ہے
  6. باسم

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    جملہ 1.5 کے شمارے تازہ کرتےرہنے کی کوشش رہی پھر جملہ 1.6 میں زبان کی فائلیں کی ترتیب بدل دی گئی اوپر سے شمارہ 1.7 آگیا گویا نئے سرے سے ترجمہ کرنے کی ضرورت تھی جس سے ہمت ٹوٹ گئی مگر بہت سی سائٹوں پر اردو جملہ استعمال ہوتا دیکھ کر اور ترجمے کی فرمائشی ای میلیں پڑھ کر پھر گدگدی ہونے لگتی جملہ...
  7. باسم

    Urdu’s origin: it’s not a ‘camp language’ -Dr. Rauf Parekh

    I read this informative column today by Dr. Abdur Rauf Parekh , may it will be interesting for Mehfilians also. Urdu’s origin: it’s not a ‘camp language’ Some myths are so deep-rooted that one has to work really hard to make people, especially students face facts. One such myth is about...
  8. باسم

    ساتواں عالمی کتب میلہ کراچی

    ایکسپو سینٹر میں ساتویں عالمی کتب میلے کا آغاز کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ایکسپو سینٹر میں ساتویں کراچی عالمی کتب میلے کا آغاز ہوگیا۔ پہلے روز شہریوں کی زبردست گہما گہمی ر ہی اورہزاروں افراد نے کتب میلے کا دورہ کیا اور لا کھوں روپوں پر مشتمل کتابوں کی...
  9. باسم

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    السلام علیکم! مزاج شریف کیسے ہیں؟ خاکسار کے دل متحرک اور دماغ منتشر میں یہ خدشہ و اندیشہ متحشی ومقید بتجسس ہے کہ کہیں عزیز محترم ومکرم و عزت مآب، بنده رنجیدہ و سنجیدہ سے خفا تو نہیں کہ عرصہ دراز سے یار سلیم العقل نےحقیر و فقیر کو کوئی پیغامِ خوشنما ارسال نہیں کیا؟ یہ تغافلِ قلب ہے یا بیلینس کی...
  10. باسم

    ساتواں عالمی کتب میلہ کراچی

    ساتواں عالمی کتب میلے کا آغازجمعہ سے ایکسپوسینٹرمیں ہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پبلیشرز اینڈبک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ساتواں عالمی کتب میلہ کا آغاز جمعہ 16 دسمبر کو صبح 10 بجے ایکسپوسینٹرمیں ہوگا، میلہ 16 دسمبر سے ہی عوام کے لیے کھول دیا جائے گا تاہم 17 دسمبر کو کتب میلہ کا باقاعدہ...
  11. باسم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    http://font.urduweb.org/ منتظمین فورم پر لنک شامل کردیں
  12. باسم

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    مائک ٹائسن اور عامر خان 20 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہونے والے دوسرے بے نظر بھٹو عالمی مکہ بازی مقابلے میں شرکت کیلیے پاکستان آرہے ہیں۔ امکان ہے کہ مائک ٹائسن مقابلے کا افتتاح کریں گے اور عامر خان مقابلے کے دوران اپنی شرکت یقینی بنائیں گے۔ مقابلے میں 15 سے زائد ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔...
  13. باسم

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    قرآن کریم کے اردو تراجم تاریخ کے اعتبار سے wata.cc 1۔ترجمہ شاہ رفیع الدین دہلوی (1750م-1871م) بن شاہ ولی اللہ دہلوی رح تاریخ اشاعت یا تکمیل: 1776م اردو زبان اور اس کے جملوں کے اسلوب و بناء کی طرف نظر کیے بغیر لفظی ترجمہ کی صورت میں ہر عربی لفظ کے نیچے اس کا اردو ترجمہ لکھا گیا 2۔ موضح القرآن...
  14. باسم

    اردو ویب بلاگ پر پراجیکٹس کی اپڈیٹ!

    زین پریس : ورڈ پریس تھیم برائے زین فورو
  15. باسم

    پراجیکٹ‌ کا آغاز!

    محفل لیکس:bee:
  16. باسم

    فیس بک کی مالیت کا تخمینہ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ

    چھ ماہ پہلے اردو ویب کی مالیت کا تخمینہ دس ہزار آٹھ سو چون ڈالر تھا اور آج نو ہزار نو سو چوہتر ہے۔
  17. باسم

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    مجھے اس فونٹ میں کچھ کچھ "کرلپیت" نظر آرہی ہے
  18. باسم

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    یہ فونٹ دراصل مونو ٹائپ کا Nastaleeq Asc Font ہے جو صرف 129 ڈالر میں دستیاب ہے۔;) فونٹ کیریکٹر بیسڈ ہے تین لیگیچر شامل کیے گئے ہیں، اپنی مرضی سے نمونہ کی تحریر اور فونٹ کی تمام اشکال مفت دیکھی جاسکتی ہیں۔
Top