نتائج تلاش

  1. باسم

    Ttf فونٹ سورس ویب سائٹ کے لنک کی ضرورت ہے

    ابن سعید بھائی دیکھیے گا جمیل خط نما میں ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کا ربط کام نہیں کررہا
  2. باسم

    Ttf فونٹ سورس ویب سائٹ کے لنک کی ضرورت ہے

    فارسی سمپل بولڈ ریگولر فونٹ اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ نفیس تحریر نسخ ریگولر فونٹ کئی اردو ویب سائٹ پر یہ آخری فونٹ ایمبیڈ کیا گیا ہے
  3. باسم

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    پرسوں ہی میں نے انک اسکیپ ٹرائی کیا بہت خوشی ہوئی کہ اردو سپورٹ کرتا ہے اور جو کام میں کورل میں کرنا چاہ رہا تھا تحریر فونٹ کیلیے وہ اس میں بھی ہوسکتا ہے ویسے فوٹو شاپ کے عادی لوگوں کیلیے گمپ بھی اچھا ہے آزاد مصدر میں
  4. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کورل میں بنارہا ہوں
  5. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    میرا مراسلہ تحریر نستعلیق کے عنوان سے 12 جنوری 2012 رات 11 بج کر 42 منٹ پر بنام ذیشان حیدر السلام علیکم! امید ہے خیریت سے ہونگے میں تحریر نستعلیق کے متعلق معلوم کرنا چاہ رہا تھا کیا یہ مکمل ہوگیا ہے اگر نہیں تو کب تک ہوجائے گا بہت عرصہ ہوگیا ہے اور اگر ہاں تو کیا مل سکتا ہے؟ جواب کا منتظر ہوں...
  6. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    شکریہ! جلدی کریں کہیں دیر نا ہوجائے :bomb:
  7. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    بالآخر اشتیاق علی صاحب نے ہمت دکھادی اور ہمیں پکڑ کر موٹی زنجیروں سے باندھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور لگتا ہے اب ہمیں یہ کام مکمل کرتے ہیں بنے گی الحمد للہ ان کی مشاورت اور معاونت سے اردو تحریری نستعلیق فونٹ کی اشکال پر کام شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے کی پہلی کوشش ملاحظہ ہو
  8. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    میں صرف یہ اندازہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ شکل کتنی بڑی ہو؟ اوپر دی گئی تصویر کی طرح صفحہ میں ایک دو یا چھوٹی اشکال پانچ، دس بھی ایک صفحہ پر آسکتی ہیں؟
  9. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    بہت شکریہ جواب کا اب کورل پر کام کیا جاسکتا ہے فی الحال تو یہی اشکال جو سامنے ہیں گویا کچھ نہیں یہ بتادیجیے کہ سائز کیا ہو؟ پھر کچھ کام کرتا ہوں مگر یہ گھر پر ہی ہوسکے گا اس لیے تھوڑا وقت لے گا اور عرض ہے کہ انگریزی حروف بھی اس کے مناسب شامل کرنے ہیں تاکہ موبائل وغیرہ جہاں ایک ہی فونٹ استعمال...
  10. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    یہ گزشتہ سوال سے متعلق ہے کہ اس کے کنارے اور نقطے گول کیسے ہوسکتے ہیں؟
  11. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    کورل میں گول کناروں والی اور گول نقطوں والی لائن بن سکتی ہے؟ مجھے کورل کے مقابلے میں فائرورکس میں یہ کام آسان لگا جس کا میں نے کل تجربہ کیا ویکٹر امیج ایڈیٹر بھی ہے اور اس میں لائن آپشن بھی زیادہ ہیں اور استعمال میں بھی رہا ہے بلاشبہ کورل میں کوالٹی بہت عمدہ ہے لیکن اشکال اچھی نہیں بن پارہیں...
  12. باسم

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    ہمارے ہاں ڈاکٹر اردو میں نہیں لکھتے ویسے یہاں تو جو بولے وہی کنڈی کھولے والا معاملہ ہے لہذا ڈاکٹر فونٹ کیلیے اپنی بدخطی جمع کروائیے
  13. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    کورل کا "بندوبست" تو کردیں
  14. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    کورل کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا خیر لگتا ہے اب ہاتھ صاف کرنا پڑے گا کیا کورل میں لائن کے پیچ و خم دوبارہ درست کیے جاسکتے ہیں؟
  15. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    Samsung Galaxy Y S5360
  16. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    اس کی بنیاد کن اشکال کو بناؤں؟ سائز کیا ہوگا؟ میں نے یہ گمپ میں جمیل نستعلیق فونٹ سے 250 پکسل میں لکھ کر اسکی درمیانی لائن میں پاتھ ٹول کی مدد سے شکل بناکر اسے اسٹرک کیا ہے میں گمپ کا عادی ہوگیا ہوں اور یہ بٹ میپ امیج سافٹ ویئر ہے اس لیے ایک مسئلہ ہے کہ جب تک پاتھ ٹول منتخب ہے تب تک چاہے آپ پاتھ...
  17. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    وہی اپنا لنگوٹیا تاہوما :p
  18. باسم

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    یہ دیکھیے ہماری بے چارگی
Top