نتائج تلاش

  1. باسم

    روزنامہ جنگ

    ہم نے تو سنا ہے ایک ہی سرخی اخبار والوں کے بار بار کام آتی رہتی ہے۔:D
  2. باسم

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    بہت خوب ماشاء اللہ نوری نستعلیق کی عادی آنکھوں کو اس سے اجنبیت محسوس ہوگی اس لیے اس کا موازنہ نوری کے بجائے لاہوری نستعلیق میں ہاتھ کی کتابت سے کیا جانا چاہیے۔
  3. باسم

    العرب لنا و العجم لنا -- علامہ محمد اقبال

    اب کانوں میں بھی رس گھل جائے گا
  4. باسم

    کوئی دوست بتائے گا فرق کیا ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحيم جاننا چاہيے کہ جو احکام الہى بندوں کے افعال اعمال کے متعلق ہيں ان کى آٹھ قسميں ہيں۔ فرض - واجب ۔ سنت ۔ مستحب ۔ حرام ۔ مکروہ تحريمى۔ مکروہ تنزيہى۔ فرض وہ ہے جو دليل قطعى سے ثابت ہو اور اس کا بغير عذر چھوڑنے والا فاسق اور عذاب کا مستحق ہوتا ہے اور جو اس کا انکار کرے وہ...
  5. باسم

    رمضان ایک عیدیں دو

    پچھلے دنوں فیس بک پر رؤیت ہلال کے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کا ایک مفید مضمون نظر سے گزرا جس میں 11 فروری 2012 کو رابطہ عالم اسلامی کی المجمع الفقہ الاسلامی کے تحت ہونے والی عالمی کانفرنس کے احوال اور دنیا بھر کے جید علماء کرام کی جانب سےپیش کیے گئے مقالہ جات کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے اہل علم...
  6. باسم

    TCS ای کامرس کی دوڑ میں شامل

    مشہور پاکستانی کوریئر سروس TCS نے آن لائن اسٹوروں کی اشیاء صارفین تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ خود بھی ای کامرس کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کیلیے ٹی سی ایس نے tcsconnect.com کے ڈومین سے ویب سائٹ کا آغاز کردیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ مشہور برانڈز کی اصل اور معیاری اشیاء مناسب قیمت، مفت...
  7. باسم

    قيديوں سے سلوک

    درجنوں سابقہ امریکی فوجیوں نے نیٹو کانفرنس کے موقع پر جنگ مخالف مظاہرے میں اپنے "شرمناک" تمغے اتار پھینکے۔
  8. باسم

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    روزنامہ امت کی 17 مئی کی خبر اور بریگیڈیئر (ر) شوکت قادر کی کتاب"آپریشن جیرونیمو" کا اردو ترجمہ بھی
  9. باسم

    قيديوں سے سلوک

    ان جرائم ميں ملوث فوجيوں کے خلاف باقاعدہ مقدمے بنے اور انھيں سزائيں بھی مليں۔ یہی تو پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ اِنہیں کب کیا کیا سزائیں ملیں؟ آپ نے پہلی بات ہی دوبارہ دہرادی
  10. باسم

    قيديوں سے سلوک

    ان جرائم پر دی گئی سزاؤں کی تفصیل بتانا پسند کریں گے
  11. باسم

    فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔

    یہ آئٹم کیسا رہے گا
  12. باسم

    سوالیہ نشان

    فونٹ بدل کر دیکھیے
  13. باسم

    اردو میں مستعمل تمام بحور کے نام بمعہ ارکان چاہئیں؟

    یہ سب خزانہ اصلاح سخن نامی زمرے کے آخر میں چھپا ہوا ہے گردش زمانہ سے ریزہ ریزہ ہوکر بکھر چکا ہے آج جب اس کی کمپیوٹر پر محفوظ فائلیں تلاش کی تو پتہ چلا حذف ہوچکی ہیں اور ساتھ میں استاذ محترم (محمد وارث) کا علم عروض کے ابتدائی مضامین پر مشتمل وہ کتابچہ بھی جسے میں نے جمع کرکے پرنٹ کیا تھا اور کچھ...
  14. باسم

    راولپنڈي: نجي ايئر لائن کا طيارہ گرگيا، 118 مسافروں کي ہلاکت کي اطلاع

    راولپنڈي…راولپنڈي ميں چکلالہ کے علاقے بحريہ ٹاو?ن کے قريب نجي ايئر لائن کا مسافر طيارہ گرکر تباہ ہوگيا، وزارت دفاع نے طيارہ حادثے کي تصديق کردي ہے. ذرائع کے مطابق 118 افراد کي ہلاکت کي اطلاعات ہيں ، طيارے ميں 127 مسافر سوار تھے، طيارہ کراچي سے اسلام آباد کيلئے شام 5 بجے روانہ ہوا تھا. فضائي...
  15. باسم

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    ڈاکٹر لتا، آشا اور رنکل کماري شوہروں کے ساتھ جانے پر رضا مند، پوليس اسلام آباد … اسلام قبول کرنے والي ہندو خواتين ڈاکٹر لتا، آشا اور رنکل کماري شوہروں کے ساتھ جانے پر رضا مند ہوگئي ہيں، تينوں خواتين کي شوہروں سے ملاقات کرادي گئي، تينوں خواتين پوليس کي حفاظت ميں بکتر بند گاڑي کے ذريعے سپريم کورٹ...
  16. باسم

    سماجی رابطہ بذریعہ موبائل کی پاکستانی سائٹ

    پرنگ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ویب سائٹ ہے جسے بذریعہ موبائل (ایس ایم ایس) سماجی رابطے(سوشل نیٹ ورکنگ) کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ اپنی دلچسپیوں کی بنیاد پر نئے دوست بناسکتے ہیں، مشہور برانڈز کے رعایتی واؤچر اور ڈیلز وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے کاروبار کی متعلقہ صارفین تک...
  17. باسم

    عربوں سے محبت کرو۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    ابن حجر ھیثمی رحمۃ اللہ علیہ نے "مبلغ الارب فی فخر العرب" کے نام سے رسالہ تصنیف کیا ہے جس میں ایسی احادیث کو جمع کیا ہے جو عربوں کے چنیدہ ہونے اور ان سے بغض کی ممانعت کا بیان ہے۔ حوالہ روى الحاكم والبيهقي عن ابن عمر - رضي الله تعالى عنهما - قال: قال رسول الله صلى الله تعالى عليه وصحبه وسلم...
Top