نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    میں اپنے اوپر کہی گئی بات کو پھر دہراؤں گا کہ لیگیچرز بیسڈ فانٹ کی سپورٹ کے لئے ایک کیریکٹر بیسڈ فانٹ پھر بھی چاہیئے جو کہ کسی بھی لیگیچرز کی عدم دستیابی کو متبادل طریقے سے پورا کرسکے۔ ایسی صورت میں کیریکٹر بیسڈ فانٹ تو پھر بھی چاہیئے۔ اس کے لئے کس فانٹ کو استعمال کیا جائے گا؟ دوسرا یہ کہ...
  2. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    نفیس نستعلیق کو ہر لحاظ سے مکمل بنانے کی خاطر بہت زیادہ محنت کی گئی اور تقریبا 900 اشکال کو ترتیب دینے کے لئے اس میں کافی اضافی ٹیبل بنا دیئے گئے جو کہ عام طور پر دیگر کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فانٹس میں استعمال نہیں ہوتے۔لازمی بات ہے کہ جتنا آپ وولٹ ورک زیادہ کرتے جائیں گے اتنی ہی فانٹ کی سپیڈ کم سے...
  3. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    میرا نہیں خیال کہ لگیچرز بیسڈ فانٹ ھی نستعلیق کا حل ہے کیونکہ صرف نستعلیق کے لیگیچرز کو ہی دیکھا جائےتو وہ بظاہر 18000 ممکنہ اور صحیح معنوں میں 40000 سے بھی اوپر کی تعداد بنتی ہیں۔ اتنے زیادہ لیگیچرز کو ایک فانٹ میں سمونا اور پھر اس بات کا بھی خیال رکھنا کہ اگر فانٹ میں لیگیچر دستیاب نہ ہو تو...
  4. علوی امجد

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    22000 اگر ہوں گے بھی تو وہ پھر نقطوں اور ایک جیسی اشکال سے بنے ہوں‌گے۔ کیونکہ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ ان فانٹ فائلوں میں کافی جگہ صرف نقاط بھی موجود ہیں۔
  5. علوی امجد

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    ان پیج کے نورین فائلوں میں کل 15767 لیگیچرز شامل ہیں۔ کیونکہ میں نے امجد علوی نستعلیق میں تمام لیگیچرز کو جمع کیا تھا۔ لیکن مجھے سمجھ بالکل نہیں آئی کہ اس فانٹ کے ہوتے ہوئے اتنی محنت کیوں کی گئی۔کیونکہ آخر میں آپ لوگ اسی جگہ پہنچ گئے جہاں میں پہنچا تھا۔ بہرحال اصل کام تو اب شروع ہونا ہے۔
  6. علوی امجد

    خطبہ حضرت علی علیہ السلام

    ذیل کے لنک سے ڈانلوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ http://www.mediafire.com/imageview.php?quickkey=vvhkjteeb0j&thumb=4 http://www.mediafire.com/imageview.php?quickkey=xihzzzmzaxq&thumb=4 http://www.mediafire.com/imageview.php?quickkey=bhzjonnbncq&thumb=4 مجھے اس کا اردو ترجمہ درکار ہے۔
  7. علوی امجد

    خطبہ حضرت علی علیہ السلام

    مجھے حضرت علی علیہ السلام کا بحار الانوار میں مذکور وہ خطبہ جس میں حرف “الف“ کا استعمال نہیں ہوا کا اردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس یہ موجود ہو یا پھر اس کا لنک ہو تو نوازش ہوگی۔ اس خطبے کے ابتدائی جملے یہ ہیں۔ “حمدت من عظمت منتہ و سبغت نعمتہ و تمت کلمتہ و نفذت مشیئتہ۔۔۔۔۔“
  8. علوی امجد

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    شاکر بھائی! آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آپ کو یوں ہی ہر میدان میں سرخرو رکھے۔ آمین!
  9. علوی امجد

    کام کی تقسیم

    یہ لیجئے اپ لوڈ ہوں گے ہیں۔ آپ چیک کرلیں۔
  10. علوی امجد

    کام کی تقسیم

    نہیں کر لیئے ہیں ابھی اپ لوڈ کرتا ھوں۔
  11. علوی امجد

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    ماشاء اللہ! آپ لوگوں‌نے تو کام شروع کردیا۔ اب مجھے بھی بتائیں‌کہ میں کہاں سےشروع کروں۔ میرا خیال ہے کہ میں Noorin15 سے Noorin20 تک کے فانٹ پر کام شروع کردیتا ہوں۔
  12. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    گلفس کے نام اگر بدلنا ہی ہے تو وہ صرف وولٹ ‌میں ہی ممکن ہیں۔ فانٹ کریٹر میں بدلے گے نام وولٹ نہیں مانتا۔ اس لئے وہاں اپنی انرجی ضائع نہیں کریں۔ تبھی تو عارف بھائی کے ٹائپ کردہ ناموں کو وولٹ میں کچھ بھی دیکھا نہیں رہا تھا۔ میں اپنے دوستوں سے پھر استدعا کروں گا کہ جب تک فانٹ کے تمام لیگیچرز کی...
  13. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میرے خیال میں ابھی تک بات واضع نہیں ہوپارہی تو کہ فانٹ کی تیاری کیسے شروع کی جائے۔ اور کس فانٹ کو بیس بنایا جائے۔ براہ کرم اس کے لئے درست لائحہ عمل بنایا جائے تاکہ کام کو صحیح طریقے سے شروع کیا جاسکے۔ مجھے کل شروع کے آٹھ ہزار لیگیچرز کی فائل تو مل گئی ہے لیکن دوسری آٹھ ہزار لیگیچرز کی فائل...
  14. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    چونکہ ایک عرصہ پہلے میں نے اس فانٹ پر کام چھوڑ دیا تھا اس لئے میں آج شام تک اس سے منسلکہ ساری فائلیں ڈھونڈ لوں‌گا پھر ہی بتا سکوں گا کہ کہاں تک کام ہوچکا ہے۔ لک اپس کسی بھی ایڈیٹر میں ٹائپ کئے جاسکتے ہیں۔ صرف کیریکٹرز کی کوڈنگ یا نام ایک جیسے ہونے چاہیئے۔ بعد میں باآسانی وولٹ کے پراجیکٹ میں...
  15. علوی امجد

    امجد علوی نستعلیق

    Quran Publishing System پر جب کام کریں‌تو مجھ سے مشورہ ضرور کرلیں۔ میں نے اس کے کیریکٹرز بیسڈ سارا بنا لیا ہے۔ اور اب میں بھی اس کے لیگیچرز کو اکٹھا کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ ایک ہی چیز پر دو بندے علیحدہ علیحدہ کیوں محنت کریں۔ اعراب کے ساتھ الفاظ کی لسٹ کے لئے ورڈ کی میکروز کا سہارا لیں۔ بہت آسانی...
  16. علوی امجد

    امجد علوی نستعلیق

    جی ہاں جب یہ 12mb سے زیادہ ہوجائے تو کمپائل نہیں ہوپاتی۔ جس کا حل نہ پاکر میں نے اس فانٹ پر کام ہی چھوڑ دیا تھا۔ ویسے اس کے سارے لک اپس میرے پاس ٹائپ شدہ ہیں۔ اگر ضرورت ہو تو استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ فانٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ورڈ میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر دیکھیئے۔
  17. علوی امجد

    امجد علوی نستعلیق

    میرے پاس Symentec کا Endpoint Protectionورژن 11 ہے اور اس نے اس نے اس فائل میں کوئی وائرس ڈیٹیکٹ نہیں کیا۔ میں نے ابھی پھر اس کو سکین کیا تھا۔ لیکن یہاں‌پر ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ کیا TTF فائل بھی وائرس انفیکٹیڈ ہو سکتی ہے۔
  18. علوی امجد

    امجد علوی نستعلیق

    حسب وعدہ فانٹ اپ لوڈ کررہا ہوں۔ یہاں سے ڈانلوڈ کرلیں۔ http://www.alvitechnologies.com/downloads/Amjad Alvi Nasteelq.rar یہ چونکہ میرا پہلا پراجیکٹ تھا اس لئے ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس کے اندر کچھ چیزیں بہتر نہ لگیں۔ لیکن حقیقت ہے کہ میں نے اس ابتدائی جھٹکے کے بعد بہت کچھ سیکھا۔ اس فانٹ میں ان...
  19. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    لک اپس کو لکھنے کے لئے کوئی بھی ایڈیٹر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ حتی کہ آپ ورڈ پیڈ میں بھی باآسانی ٹائپ کرسکتے ہیں۔ میں نے اس فانٹ کے لئے سارے لک اپس مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹائپ کئے تھے۔ اور خوش قسمتی سے وہ فائل ابھی بھی میرے پاس ہے۔ یعنی اس فانٹ کے اندر جتنے بھی لیگیچرز ہیں ان کے لک اپس ٹائپ شدہ ہیں۔...
Top