نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    جی ہاں، 16000 کے قریب لیگیچرز ہیں۔ یہ فانٹ اصل میں میرے اوپن ٹائپ فانٹ بنانے کا آغاز تھا اس لئے اس وقت مجھے بہت سی چیزوں کا بالکل علم نہیں تھا۔ اس لئے کافی غلطیاں ہوئیں۔ لیکن میں نے اس سے کافی سیکھا تھا۔ان پیج کے تمام لائبریروں کو اکٹھا کرکے ایک فائل میں ڈالا گیا تھا۔ یہ کافی بڑی فائل ہے میں...
  2. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    عارف بھائی ! کیا آپ مجھے Asia Font Studio کا کوئی ڈانلوڈ لنک دے سکتے ہیں جہاں سے مکمل ڈانلوڈ ہوجائے۔
  3. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    تمام لیگیچرز کو اردو کے نام دینا مناسب نہیں ہوگا اور اس کو ٹائپ کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ بہترین حل تو یہی ہے کہ تمام لیگیچرز کو 0001 یا اس جیسی کوئی اور نمبرنگ دے دینی چاھیئے۔ صرف حروف کو نام دینا ٹھیک ہوگا جیسے ba_ini, noom_mid وغیرہ اور اس میں لیگیچرز یوں ٹائپ ہوں گے۔ ba_ini ya_mid tta_mid...
  4. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    دو حرفی لیگیچرز کی تعداد تقریبا 600 ہے جب کہ سہ حرفی لیگیچرز کی تعداد 3400 کے لگ بھگ ہے یعنی کل 4000 لیگیچرز کو ہم اصل میں سے کم کرکے باقی 18000 لیگیچرز کو دیکھ لیتے ہیں۔ اس میں سے اگر ہم وہ لیگیچرز اٹھا لیں جن کے لئے اگر نقاط کا علیحدہ سیٹ ہو جیسے " بننا بنیا بیبا بیتا بیٹا بینا" میں بیس...
  5. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میں نے آج سے دو سال قبل اس طرح کے ایک پراجیکٹ سے اوپن ٹائپ فانٹس بنانے کا آغاز کیا تھا۔ میں نے اس وقت نستعلیق نما فانٹ لے کر اس کے اندر ان پیج کے تمام تر لیگیچرز ڈال دیئے تھے۔ اور پھر وولٹ کے مدد سے انہیں جوڑنا شروع کیا۔ لیکن بدقستمی سے ایک خاص Limit تک پہنچ کر وولٹ نے کام چھوڑ دیا۔ جس سے مجھے...
  6. علوی امجد

    پراجیکٹ‌ کا آغاز!

    بہت شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ اس پراجیکٹ میں آپ لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرسکوں۔ نوری نستعلیق فانٹ بنانا کوئی بہت ہی غیر معمولی کام نہیں ہے۔ صرف صحیح طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا۔ وہ بھی اتنے تجربات کے بعد اب زیادہ مشکل نہیں ہے۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم ایک مکمل نوری نستعلیق فانٹ...
  7. علوی امجد

    MS Volt کا استعمال ؟

    عویدص بھائی! دل تو بہت چاہتا ھے کہ وولٹ کے استعمال پر ایک مضمون لکھا جائے لیکن پھر اپنی مصروفیات پر نگاہ دوڑاتا ہوں تو یہ کام بہت مشکل نظر آتا ہے۔ یہ نہ ہو کہ آغاز کردیا جائے اور پھر تکمیل تک پہنچاتے پہنچاتے سال لگ جائے۔ لیکن کیا کیا جائے! آپ کو یوں پکارتے دیکھ کر نمعلوم مجھے کیوں اتنی...
  8. علوی امجد

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    میں محترم فاروق بھائی کی اجازت سے "خط رعنا" کو اوپن ٹائپ میں کنورٹ کرنے کا کام کافی حد تک مکمل کرچکا ہوں۔ انشاء اللہ جلد ھی مکمل نستعلیق فانٹ کے ساتھ یہ تھریڈ پھر زندہ ہوگی۔ انشاء اللہ۔
  9. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    شکریہ بلال! ان میں کافی مسائل کل اتوار کو میں نے ٹھیک کردیئے تھے۔ باقی انشاء اللہ آج شام کو ٹھیک کرکے اس فانٹ کو اپ لوڈ کردوں‌گا۔
  10. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    ہمشہ الف کے بعد جیسے آپ الف زبر ڈالتے ھیں اسی طرح الف اور اسکے بعد کھڑا زبر
  11. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    آیت کے درمیان میں آنے والی علامات میں سپیس کا بہت زیادہ استعمال کے بارے میں دوستوں نے کافی شکایت درج کرائی ہیں۔ اس کے بارے میں اگرچہ برادر عارف نے جواب تو دیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں اس کو تھوڑا سا زیر بحث لے آتے ہیں تاکہ آپ دوستوں کی اتفاق رائے سے شائد کوئی اچھا طریقہ مل جائے۔ اس سلسلے میں چند...
  12. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    آج فانٹ کے اندر موجود درجہ ذیل مسائل کا خاتمہ کیا گیا۔ بائیں طرف نظر آنی والی تصویر تبدیلی کے بعد کی ہے۔ اس کے علاوہ کھڑی زبر کے ساتھ بڑی مد کو بھی ٹھیک کرلیا گیا ھے۔ تیسری تبدیلی بغیر نقطوں والی "ی" 0649 کی درمیانی شکل کی ہے تاکہ استعمال کرنے والوں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ چوتھی...
  13. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    شکریہ میں نے دیکھ لی ہیں۔ آج اس کو انشاء اللہ ٹھیک کرلوں‌گا۔
  14. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    یہ بات بھی آپ کی بالکل صحیح ہے۔ میں اصل میں بعض حروف کے نقطوں اور اعراب کے جڑنے کی وجہ سے ایسا کہہ رہا تھا۔ میں ان حروف کی متبادل اشکال سے ان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس سے عبارت تو تبدیل نہیں ہوگی (قرآن پراجیکٹ پر کام کرنے والوں دوست ھرگز پریشان نہ ہوں) صرف اشکال میں تھوڑی تبدیلی ہوجائے...
  15. علوی امجد

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    شکرہہ برادر! اس میں چند چیزیں نوٹ فرمالیں۔ سب سے پہلے قرآن پاک کے ایسے صفحات کو سکین کیا جائے جو کہ واضع لکھے ہوں اور سفید بیک گراؤنڈ پر ہوں۔ کیونکہ جب کسی بھی رنگ کے بیک گراؤنڈ پر موجود الفاظ کو سمتی شکل (Vector shape) دی جاتی ہے تو اکثر سافٹ وئیر الفاظ کی خوبصورتی اور گولائشوں کو ختم کردیتے...
  16. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    الف مقسورہ 0649 پر موجود ہے۔ اس کی صرف ابتدائی شکل کو بغیر نقطوں کے کیا گیا تھا۔ لیکن آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے اسکی درمیانی شکل کو بھی بغیر نقطوں کے کر لیا جائے تو بہتر ہوگا۔ اس کو ابھی میں نے ٹھیک کرلیا ہے۔ اس کے برادر عارف کریم صاحب سے درخواست ہے کہ جو جو مسائل اس فانٹ میں ابھی تک سامنے آئے...
  17. علوی امجد

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    برصغیری قرآنی رسم الخط اور روایتی عربی نسخ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ ہمارا رسم الخط جلی قلم سے لکھا جاتا ہے۔ جب کے عربوں اور ایرانیوں کا طرز خط پتلی قلم اور زیادہ گولائشوں سے مزین ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے رسم الخط میں بہت سی چیزیں نستعلیق سے بھی اخذ کی گئی ہیں۔ میں نے اب تک جن فانٹس پر کام...
Top