نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    میں نے دونوں فائلیں ڈانلوڈ سیکشن میں کاپی کردی ہیں۔ نور القرآن فانٹ ، فانٹس کے سیکشن میں اور کی بورڈ "اردو فری وئیر" کے سیکشن میں ڈال دیئے ہیں۔ ان کا سٹیٹس ابھی غیر منظور کردہ لکھا آرہا ہے۔
  2. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    میں نے ابھی پھر لنک چیک کیے ھیں لنک صحیح کام کررہے ہیں۔ لیکن پھر بھی میں نے آپ کے رھنمائی کی بدولت محفل فورم کا ڈانلوڈ سیکشن ڈھونڈ لیا ہے اور وہاں اپ لوڈ کررہا ہوں۔
  3. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    میری کم عقلی سمجھ لیں یا اس فورم کے بارے میں عدم واقفیت، مجھے سمجھ نہیں پڑ رہی کہ ڈانلوڈ سیکشن کہاں پر واقع ہے۔ شائد سامنے ہی ھو لیکن میری نگاہیں اسے تلاش نہ کر پا رہیں۔ آپ رھنمائی فرما دیں۔شکریہ۔
  4. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    نور القرآن فانٹ كا نیا ورزن حاضر خدمت ھے۔ اس فانٹ میں گذشتہ ریلیزكے جملہ مسائل كو ختم كیا گیا ھے۔ تقریبا تمام ممكنہ علامات كو یونیكوڈ ویلیوز كے ساتھ اس فانٹ میں ڈالا گیا ھے اور تمام تر علامات آپ باآسانی تین حرف تك آیت كے نشان كے اوپر ٹائپ كرسكتے ھیں۔ یونی كوڈ ویلیو نہ ہونے كے باعث مندرجہ ذیل...
  5. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ماشاء اللہ برادر آپ نے بہت محنت سے کام کیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر اور ہمت عطا فرمائے!۔ کسی بھی فانٹ کی تخلیق میں دو بہت اہم مراحل ہوتے ہیں ایک کیریکٹرز کی تخلیق اور دوسری اس کو فانٹ کی شکل دینا۔ دونوں کام اپنی جگہ اہمیت رکھتے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ کیریکٹرز کی تخلیق سب سے مشکل کام ہے۔ تو...
  6. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اللہ تعالٰی آپ کو اس کارخیر میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے! نورہدایت فانٹ میں آپ نے جتنی محنت کی ھوگی اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔ کیونکہ میں بھی نورقرآن فانٹ کے بہتری کے لئے ہر روز ایک نئی پیچیدگی اور مسئلے سے گذرتا ہوں۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ ابھی تک ھم برصغیری قرآنی ویلیوز کے حوالے سے...
  7. علوی امجد

    برصغیری قرآنی علامات کے بارے میں معلومات درکار ہیں unicode.org کیلئے!؟

    ماشاء اللہ عارف بھائی! اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ بڑی ہمت کررہے ہیں۔ ہماری بدقسمتی رہی ہے کہ ہم اتنے بڑے مسئلے کو آج تک نظر انداز کرتے رہے ھیں۔ حالانکہ ان علامات اور الفاظ کو بہت پہلے یونی کوڈ میں شامل ہوجانا چاہیئے تھا۔ میرے ذھن میں جو بھی علامات تھیں وہ آپ نے نور قرآن فانٹ کے حوالے سے...
  8. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت شکریہ عارف بھائی اچھا تجزیہ کرنے کا! 06DB اور 061E دونوں یونی کوڈ میں تین نقطے ڈالنے کے لئے استعمال ہورہے ھیں۔ آپ کی بات بالکل صحیح ہے کہ اول الذکر قرآنی علامت ہے۔ چونکہ دونوں تقریبا یکساں انداز رکھتے ہیں اور ٹائپنگ کی کہیں ممکنہ غلطی ہوسکتی ہے اس لئے موخر الذکر کو شامل کیا گیا۔ لیکن...
  9. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    میں اس پراجیکٹ میں قرآن پاک کے عربی حصہ پر کام کرنے کے لئے آپ کے ساتھ ہوں۔
  10. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جناب عویدص صاحب! میں نے نور القرآن فانٹ میں اردو کی بورڈز میں استعمال ہونے والے کیریکٹرز "ۃ" یونی کوڈ 06C3 اور "ئہ" یونی کوڈ 06C2 کی ویلیوز کو ان کے اپنے کیریکٹرز میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب آپ ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کر لیں۔ http://alvitechnologies.com/downloads/Noor_e_QuranV1.3.ttf
  11. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ برادر! میں شرمندہ ہوں اپنے جذباتی ہونے کا اور اتنے سخت انداز سے آپ کو جواب دینے کا۔چھوٹا موٹا گلہ شکوہ تو بھائیوں کے درمیان چلتا رہتا ہے۔ حقیقتا ایک بھائی اپنے دوسرے بھائی سے کبھی بھی ناراض نہیں ہوسکتا۔ آپ پریشان نہ ہوں۔ اور پھر یہ کہ آپ لوگوں کی تنقید یقینا اصلاح اور بہتری کے لئے...
  12. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    برادرم، خدارا! بغیر چیک کئے اغلاط نہ نکالا کریں۔ آپ اپنے کی بورڈ کی ویلیوز کو چیک کریں۔ سارے کیریکٹرز موجود ہیں۔ "ۃ"‌ یونی کوڈ 0629 پر اور"ئ"0626 اور FEF1 دونوں کی سپورٹ موجود ہے۔ برادر بصد معذرت، آپ سے تعلق کے حوالے سے گلہ کرنے کا حق رکھتا ہوں کہ آپ نے کتنی آسانی سے طنز کردیا کہ"باقی...
  13. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    محترم دوستو! کچھ عرصے کی غیر حاضری کے بعد پھر حاضر خدمت ہوں۔ نور القرآن کا نیا ورژن پیش کررہا ہوں۔ فانٹ کے اندر کچھ تبدیلیاں کی گئی ھیں۔ اور کوشش کی گئی ھے کہ اسے یونی کوڈ سے مکمل ھم آھنگ کیا جائے۔ جو ویلیوز رہ گئی تھیں اسے درست کرلیا گیا ہے۔ علامات وقوف کو جو خامیاں تھیں انہیں بھی ٹھیک...
  14. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    یہاں غالبا وہ الف استعمال ہورہی ہے جس کے اوپر "ٱ" استعمال ہورہی ہے۔ میں نے چونکہ اپنے مقامی قرآن کے متن کو ٹیسٹ کیا تھا اس لئے میں اس کا اضافہ نہ کرپایا۔ اگلے ورژن میں ٹھیک ہوجائے گا۔ انشاء اللہ
  15. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    آپ غالبا فونیٹک کی بورڈ استعمال کررھے ہیں جس میں ء یونی کوڈ "0640" پر ہے۔ اگر آپ یونی کوڈ "0626" استعمال کریں تو آپ کا ء اور ی صحیح طریقے سے جڑ سکیں گی۔ جو کہ فونٹیک کی بورڈ میں غالبا "Shift+4" پر ہے۔ عربی میں دو طرح کے ھمزہ استعمال ہوتے ہیں۔ ایک "ء" اور دوسرا "ئ"۔ مثلا درجہ ذیل مثال...
  16. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ قادری بھائی! فانٹ کی خامیوں کی نشاندہی کرنے کی۔ چونکہ زیادہ عربی اور قرآنی خط بنانے پر کی گئی اس لئے اردو کے کیریکٹرز پر زیادہ محنت نہیں کرسکا۔ ابتدائی ورژن کا مقصد بھی یہی تھا کہ کچھ خامیوں کی نشاندہی ہوجائے۔ اگلا ورژن انشاء اللہ مکمل ہوگا۔
  17. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ عارف کریم صاحب غلطیوں کی نشاندہی کرنے کی۔ یہ اغلاط میں نے درست کردی ہیں۔ مزید کچھ تجاویز آ جائیں تو ان کو بھی شامل کرلیں گے۔الم میں مد اور شد آگے پیچھے ہو گئیں۔ اس کو بھی میں ٹھیک کرلیا ہے۔ انشاء اللہ اگلے چند دنوں میں دوسرا ورژن اپ لوڈ کردوں گا۔
  18. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ایک چھوٹا سا نمونہ بھی پیش خدمت ہے۔
  19. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    السلام علیکم! محرم الحرام کی مصروفیت کی وجہ سے فورم سے غیر حاضری پر معذرت۔ "نور القرآن" فانٹ کا پہلا ورژن حاضر خدمت ہے۔ اس میں ابھی کام باقی ہے۔ لیکن آپ حضرات اگر اس کو استعمال کریں گے تو اس میں موجود خامیوں کی نشاندھی ہو سکے گی جس سے یہ فانٹ زیادہ بہتر بن سکتا ہے۔ "ک" کے فورآ بعد اگر...
  20. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن پاک کے لئے فانٹ میں کافی حد تک کیریکٹرز پر کام ہوچکا ہے۔ اس وقت کل کیریکٹرز 364 ہوچکے ہیں۔ لیکن ابھی بھی میں مطمئن ہوں۔ مزید بہتری کے لئے تمام ممکنہ اشکال پر کام کرنے کا ارادہ ہے۔ تاکہ ہمارا فانٹ ایک مکمل قرآنی فانٹ بن سکے۔ اعراب پر کام زیادہ وقت لے رہا ہے۔ جو کہ میرے خیال اس فانٹ میں...
Top