نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    محفل نور قرآن فانٹ کے اندر چند باتوں پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے: 1) لیگیچرز کا زیادہ استعمال نہ ہونے پائے۔ اس وقت فانٹ کل 242 کیریکٹر پر محیط ہوچکا ہے۔ جس میں صرف ایک لفظ "اللہ" کا ھی لیگیچر ہے۔ باقی کوئی لیگیچر شامل نہیں ہے۔ "ین"، "لی" وغیرہ کے لیگیچر کیریکٹر کی اشکال سے وجود میں آئے ہیں۔ (اس...
  2. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    یہ فانٹ مکمل یونی کوڈ ھوگا۔ اور اس پر کام ہورہا ہے۔ سب سے مشکل کام اعراب کی سیٹنگ ہے۔ کیونکہ قرآن پاک کے لئے بننے والے فانٹ میں‌اعراب ہر کیریکٹر کے بالکل صحیح جگہ پر ہونے چاھیئے۔ تاکہ قاری قرآن کو پڑھنے میں‌دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انشاء اللہ دعاگو رھیئے کہ جلد از جلد یہ پراجیکٹ مکمل ہوجائے۔
  3. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    لیجئے فانٹ كا پہلا نمونہ حاضر خدمت ھے۔ ابهی كچھ اعراب اور اشكال پر كام كرنا باقی ھے۔ بہت جلد مكمل ھوجائے گا۔ انشاء الله تعالی۔ باقی میں نے درخواست کی تھی کہ آیا ان لیگیچرز کا منبع کیا ہے۔ وہ میں چاہوں گا کہ براہ کرم فانٹ کے پہلے ورژن کی اپ لوڈنگ سے قبل ضرور علم ہونا چاھئیے تاکہ ہم مستقبل...
  4. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    فانٹ کی شکل اب کافی بہتر ہوگئی ہے۔ کل کافی وقت اس کی اعراب کی درستگی میں لگا۔ کیونکہ قرآن کی تحریر میں بنیادی مسئلہ اعراب کی درستگی ہی ہے۔ اس کے علاوہ جو کیریکٹر اس میں نہیں تھے وہ بھی میں ڈال دیئے ھیں۔ اردو کے تمام الفاظ مثلا "ڈ، ٹ، گ اور ے" کی سپورٹ بھی اس میں آگئی ہے۔ اب اس میں کوئی آیت یا...
  5. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ! میں نے ڈاونلوڈ کرلی ہیں۔ ان کو اب فانٹ میں شامل کرتا ہوں۔ انشاء اللہ اچھا فانٹ بنے گا۔ آج میں نے کافی حد تک اعراب کو ٹھیک کرلیا ہے۔ باقی کام بھی بہت جلد ہوجائے گا۔ آپ یہ لیگیچرز سکین کررھے ہیں یا کسی بنی بنائی فانٹ کی فائل سے اٹھا رہے ہیں؟۔ میرا مطلب ہے کہ بعد میں اس فانٹ کے حوالے سے...
  6. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    فی الحال آپ اگر ان الفاظ کو بھجوا دیں تو فانٹ کی ایک شکل بن جائے گی۔ باقی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں آتی رھیں گی۔ آیتوں کے نشان اور نمبروں کی فکر نہ کریں وہ میں کر لوں‌گا۔ انشاء اللہ
  7. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    میرے بھائی میرے پاس یہاں کوئی سلیم فانٹ موجود نہیں ہے۔ اور نہ مجھے ضرورت ہے کسی کے بنے بنائے فانٹ کو چھیڑنے کی۔ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے فانٹ بنانے کا ایک طویل تجربہ ہے۔ اس لئے ایک نئے سرے سے فانٹ بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔ یہ وہی سورہ الحمد والا لیگیچر والا فانٹ تھا جو ھمارے بھائی "اردو" نے اپ...
  8. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    میرے بھائی آپ اتنی زحمت کیوں کرتے ھیں۔ ذیل میں دو نمونے ملاحظہ کریں۔ اوپر والی آیت کیریکٹر بیسڈ فانٹ‌سے لکھی ہوئی ھے جبکہ نیچے والی لائن لیگیچر ہے۔ یہ آپ کے اپ لوڈ کئے ھوئے سورہ الحمد کے لیگیچر والا فانٹ تھا۔ اس کو میں نے تقریبا کنورٹ کرلیا ہے۔ صرف چند کیریکٹر جو اس میں نہیں تھے ان کو...
  9. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اگر آپ چاھیں تو میں آپ کو آپ کے بھجوائے ہوئے نمونے سے ایک سادہ سا کیریکٹر بیسڈ فانٹ بنا کر دے سکتا ہوں۔ صرف اتنا بتائیں کہ اس کا اصل منبع کیا ھے؟ اور اس کو کس کاتب نے لکھا ہے؟
  10. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    میں نے آپ پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ میں نے ایک قرآن پاک تاج کمپنی کے مصحف کے مطابق ٹائپ کیا ہے اور پھر اس کو تصحیح کے لئے ایک جید عالم دین کو دیا ہوا ہے۔ انشاء اللہ بہت جلد ہی وہ تصحیح ہو کر واپس آجائے گا تو اس کے مطابق فانٹ کی خامیاں درست کرکے مجھے بہت خوشی ہوگی کہ میں آپ برادران کے ساتھ اس کو...
  11. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    مجھے آپ کی اس بات سے تو سو فیصد اتفاق ہے۔ اردو نستعلیق کے لئے اگر بیس ھزار سے زائد لیگیچرز لکھوائے جاسکتے ھیں تو قرآن کے لئے اتنے لیگچرز کیوں نہیں لکھوائے جاسکتے؟ حالانکہ قرآن پاک تو ھمارے ہر گھر کی زینت ہے۔ اس پر تو زیادہ توجہ مبذول ہونی چاھیئے۔ میں نے کیریکٹرز کی بات اس لئے کی کہ لیگیچرز کی...
  12. علوی امجد

    ايک معياري قرآني فونٹ

    مجھے بہت زیادہ حیرت ہوتی ہے جب بھی قرآن پاک کے لئے ایک معیاری فانٹ کی بات آتی ہے تو ھر کوئی پہلے لیگیچرز کی بات کیوں کرتا ہے۔ جب کہ صرف کیریکٹرز کے ذریعے بھی ایک اچھا فانٹ تخلیق کیا جاسکتا ھے۔ میرا نہیں خیال کہ یہ زیادہ مشکل کام ہے۔ صرف اچھی کیلیگرافی کو منتخب کیا جائے اور پھر الفاظ کے ممکنہ...
  13. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    فانٹ بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔ اصل کام تو ایک قرآن پاک کو برصغیر پاک و ہند میں مروج شکل میں لانا ہے۔
  14. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    میں نے یہ تھریڈ پڑھا ھے اور یہ وہی مسائل ہیں جن کا سامنا مجھے ایک سال قبل پڑا تھا۔ میرے خیال میں جتنے بھی قرآن پاک یونی کوڈ میں انٹرنیٹ پر دستیاب ھیں۔ وہ سارے عربو ں کے ٹائپ شدہ ھیں۔ ھماری نسخ اور عربوں کے نسخ رسم الخط میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ عربی اپنی زبان ھونے کے ناطے وہ بہت سے اعراب اور...
  15. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    یونی كوڈ فانٹ میں ابهی كافی خامیاں هیں۔ ایك تو بالكل مائیكروسافٹ وولٹ میں مبتدی هونے كے ناطے میں نے كچھ یونی كوڈ كیریكٹرز كی ویلیوز میں نے بدل دیں۔ ان كو ٹهیك كرنا هے۔ پهر اعراب میں كافی مسائل آرهے هیں۔ جو میں آپ سے اس فورم كی توسط سے شیئر كرنا چاهوں‌گا۔ ان پیج میں نے ایك فانٹ كو صرف اپنے...
  16. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    شكر هے كه اب مانا پهلی تصویر سورة الحمد والی ان پیج كی هے۔ دوسری تصویر مائیكرو سافٹ آفس كے اوپن ٹائپ فانٹ كی هے۔
  17. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    یه لیجئے پوسٹ نمبر ۵۔ منتظم صاحب ان كو آپ بعد میں بے شك حذف كردیں۔
  18. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    منتظم صاحب سے بصد معذرت۔ میں دو پوسٹیں اور كركے لنك نه جانے والے میسج كو حل كرنا چاهتا هوں۔
  19. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    ویسے اگر آپ مائیكروسافٹ وولٹ یوزر كمیونٹی میں جاكر پكچر كے لنك پر كلك كریں۔ پھر وهاں سے نستعلیق اور اس كے اندر آیت ۲ اور آیت ۳ نامی دو پكچرز موجود هیں۔
  20. علوی امجد

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    سب سے پہلے تو میں ظہور سولنگی بھائی کی بات کا جواب دینا چاھوں گا کہ میرا فانٹ کوئی کمرشل پراڈکٹ نہیں ہے۔ اور نہ میں کوئی پروفیشنل ہوں۔ بس محسن بھائی کی طرح میرا یہ شوق تھا کہ قرآن کا ایک خوبصورت اور بہترین فانٹ بنے۔جس میں ھمارے انڈو پاک رسم الخط کی مکمل ترجمانی ھو۔ اس فورم میں آنے کا بنیادی...
Top