نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کیا کوئی سننے والے نہیں ہیں اِدھر؟ محمد تابش صدیقی بھائی آپ بھی ہماری گزارش نظر انداز کر رہے ہیں دیکھ کر اچھا نہیں لگا.
  2. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    سوئے اتفاق، آپ کی حالیہ رپورٹ مسترد کر دی گئی ہے: 'بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!' لڑی کا مراسلہ - اس موضوع پر تمام گفتگو ایک جگہ ہی ہو تو مناسب ہے۔ یہ میرا آرٹیکل میں نے خبروں میں شامل نہیں کیا تھا. میں نے اپنے آرٹیکل کے لیے علیحدہ لڑی کا تقاضہ کیا...
  3. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    گزارش ہے کہ اس تحریر کی اصل کاپی جہاں تھی وہیں رکھ دیں. میں نہیں چاہتا کہ اس لمبی بحث میں میرا آرٹیکل کہیں کھو جائے. شکریہ. محمد تابش صدیقی
  4. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    خالد سیف اللہ صاحب نے کئی باتوں کو ملا دیا ہے.اسلام میں نکاح کو آسان بنانے کا ذکر ہے آپ نے طلاق کو آسان بنانے پر اسے فِٹ کر دیا ہے
  5. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ زمرہ آج کی خبر کے لیے ہے. میں نے ارادتاً میرا آرٹیکل ہمارے معاشرے میں پوسٹ کیا ہے.
  6. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مسلمان شروع سے بی جے پی کو انڈیا میں اپنا دشمن سمجھتے آئے ہیں۔ تین برس قبل ، جب سے اس پارٹی نے ملک کا اقتدار سنبھالا ہے، مسلمانوں کے دلوں میں ان کی نفرت میں اضافہ ہوتا ہی جا رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بے جی پی نے مسلمانوں کی بہتری کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھایا اور نہ انہیں خوش کرنے کے...
  7. محمدظہیر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    اس ایپ کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ موبائل میں غیر محفوظ شدہ فون نمبر کی انفارمیشن دیتا ہے، یہ ایپ انسٹال کرنے کی دوسری اہم وجہ یہ ہے کہ اسپیم نمبروں کو بلاک کر دیتا ہے. جہاں تک نمبروں تک رسائی کی بات ہے تو ٹرو کالر بہت بڑی ڈائریکٹری ہے، اگر میرے پاس سے نمبر نہ لے تو دوسروں کے پاس سے مل ہی جاتے ہیں...
  8. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    سیکولراِزم کی ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ ملک کی مذہبی اقلیت سیکولرازم چاہتی ہے اور مذہبی اکثریت میں بہت سے لوگ سیکولرزم کی مخالفت کرتے ہیں!
  9. محمدظہیر

    پرانے آئی فونز سست ہونے پر ایپل کی معافی ۔

    ایپل کی طرف سے یہ گھٹیا ٹیک ٹِک ہے جسے اس نے نئے آئی فون کو بیچنے کے لیے استعمال کی ہے جس طرح ایپل نے اپنے نئے آئی فون دس میں اوپر نوچ لگا کر فون کر چہرہ خراب کر دیا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں پہلے یا دوسرے مقام پر زیادہ عرصے تک رہنا کافی مشکل ہے.
  10. محمدظہیر

    ماشاء اللہ.. خدائے بزرگ آپ کی زبان فارسی سے محبت میں مزید اضافہ فرمائے.

    ماشاء اللہ.. خدائے بزرگ آپ کی زبان فارسی سے محبت میں مزید اضافہ فرمائے.
  11. محمدظہیر

    وعلیکم السلام ویل کم بیک اکمل بھائی

    وعلیکم السلام ویل کم بیک اکمل بھائی
  12. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    انڈیا میں ایسے واقعات مسلسل ہوتے رہے ہیں. ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کی ڈائورس کی فائلیں اٹھا کر دیکھنے سے حقیقت واضح ہو جائے گی. اس کے علاوہ کئی واقعات تو معلوم تک نہیں ہوتے رکارڈ میں نہ آنے کی وجہ سے.
  13. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایسے فعال کا ارتکاب کرنے والے کو اور کیا سمجھیں جس میں عورت کی زندگی لمحہ بھر میں خراب ہو جاتی ہے
  14. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں نے آج سائرہ بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی اصل فائل کا جائزہ لیا ہے. جس میں پانچ ججوں میں سے تین نے ایک مجلس کی تین طلاقوں کو بازو رکھ دینے کی بات کی ہے اور اسے طلاق بدعت کہا ہے. غیر مسلم جج قرآن شریف کا انگریزی ترجمہ پڑھ کر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ طلاق احسن اور حسن صحیح طریقہ ہے اور...
  15. محمدظہیر

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    جنم دن کی ہاردِک شُبھ کامنائیں! :)
  16. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام فہد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  17. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ ضروری تو نہیں کہ صرف سیکھنے کے لیے رائے دی جائے. بعض لوگ سیکھانے بھی آ جاتے ہیں! :)
  18. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    سیکھنے کے لیے سوال پوچھنا عمدہ بات ہے. عرض یہ کرنا ہے کہ کوئی شخص دوسرے کو اظہار رائے سے نہیں روک سکتا جب تک کہ اخلاقی دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار کریں :)
  19. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مجھے محسوس ہو رہا تھا یہاں دین کا دیگر علوم سے موازنہ کیا جائے گا. آپ کسی کو مذہبی امور میں مداخلت کرنے سے نہیں روک سکتے. مذہب کو لوگ اپنا ذاتی معاملہ سمجھتے ہیں ، یہاں شیعہ اور سنی کے علاوہ اہل قرآن، قادیانی و دیگر غیر مسلم بھی آتے ہیں. کس کس کو اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرنے سے روکیں گے. اس لیے...
  20. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایک عرصے بعد سیدھے اختلافی موضوع میں آنے پر خوش آمدید. یہ تو ایک طرح کی زبردستی ہوئی کہ کوئی فونٹ اور ٹکنالوجی کے مسائل میں دخل نہ دے تو دوسرے لوگ مذہبی معاملات میں اپنی رائے کا اظہار نہ فرمائیں. یوں بھی طلاق جیسے معاملات میں اپنے آپ کو ماہر سمجھنے والے لوگ خود اختلافات کا شکار ہیں.
Top