نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    ہمیں تو صدیاں بھی کافی نہیں :)

    ہمیں تو صدیاں بھی کافی نہیں :)
  2. محمدظہیر

    پل دو پل کی ہی کیوں ہے زندگی

    پل دو پل کی ہی کیوں ہے زندگی
  3. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم دوستو

    محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید
  4. محمدظہیر

    تعارف Ismail Bhayat from India

    محفل میں خوش آمدید
  5. محمدظہیر

    تعارف سلام

    خوش آمدید :)
  6. محمدظہیر

    ماشاءاللہ. یہاں 15 ڈگری ہے اور میں کمبل اوڑھے بیٹھا ہوں اس کے باوجود پاؤں ہیں کہ گرم ہی نہیں ہو رہے.

    ماشاءاللہ. یہاں 15 ڈگری ہے اور میں کمبل اوڑھے بیٹھا ہوں اس کے باوجود پاؤں ہیں کہ گرم ہی نہیں ہو رہے.
  7. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں اس مسئلے پر آپ کی ذاتی رائے جاننا چاہتا تھا. تفصیل سے بتانے کے لیے شکریہ.
  8. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی مجھے علم ہے کہ فقہ حنفیہ میں ایک مجلس کی تین طلاق واقع ہو جاتی ہیں چاہے غصے میں ہی کیوں نہ دی گئی ہوں. میں نے پوچھا کہ آپ کی ذاتی رائے کیا ہے آپ فقہ حنفیہ کی اس بات سے متفق ہیں یا نہیں.
  9. محمدظہیر

    نظر لکھنوی لمعات نظر --- نعتیہ مجموعۂ کلام محمد عبد الحمید صدیقی (نظر لکھنوی)

    جزاک اللہ اسپِ سخن ہے میرا، بقیدِ زمامِ دیں اس کا مطلب کیا ہے
  10. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کورٹ نے کئی دفعہ اس سلسلے میں پرسنل لا بورڈ سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی ہے. میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے کوئی قابلِ عمل تجویز پیش کی ہو.. اگر ایسا کرتے تو اس پر قانون سازی کرنے میں کیا رکاوٹ آ سکتی تھی. ان کی ویب سائٹ پر لکھا ہوا ہے کہ جو ایک مجلس کی تین طلاق دینے کا مرتکب ہوگا اسے معاشرے میں...
  11. محمدظہیر

    نظر لکھنوی لمعات نظر --- نعتیہ مجموعۂ کلام محمد عبد الحمید صدیقی (نظر لکھنوی)

    بہت دلچسپ پروگرام رہا کیا بات ہے نظر لکھنوی صاحب کے بے نیازی کی اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں عشقِ بتانِ دہر کی بھی ہاؤ ہو نہیں اسپِ سخن ہے میرا، بقیدِ زمامِ دیں داد و سخن کی مجھ کو نظرؔ آرزو نہیں آخر میں عزیز احسن صاحب نے بڑی اچھی بات کہی کہ جب انسان دنیاوی حوالے سے خود بے نیاز ہو جاتا...
  12. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کیا تمام علمائے کرام کو آپ ملا کہتے ہیں یا جو غلط کاموں میں ملوث ہیں انہیں ملا کے لقب سے نوازتے ہیں :)
  13. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ درست فرما رہے ہیں محترم فاروق صاحب. رہنمائی قرآن مجید اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے لینی چاہیے. اکثر انٹرپرٹیشن میں لوگ گڑبڑی کر لیتے ہیں.
  14. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مجھے بس ایک واقعہ ایسا بتا دیجیے جہاں طلاق احسن ہوا ہے اور حلالہ کی ضرورت پیش آئی ہو حلالہ کے تمام واقعات بیک وقت تین طلاق سے پیش آتے رہے ہیں :)
  15. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بے شک تمام علمائے کرام کو بدنام کرنا قابلِ مذمت ہے. لیکن روٹ کاؤس یا اصل وجہ تو سمجھ کر اس کا حل نکالنا بھی تو علماء کرام کا ہی کام ہے کے آخر حالات یہاں تک پہنچ کیوں رہے ہیں اور پر روک لگانے کے لیے کیا لائحہ عمل تیار کیا جانا چاہیے. اب انڈیا کی سرکار نے اس کی روک کے لیے بیک وقت تین طلاق کی سزا...
  16. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    رشوت لینا اور دینا غلط ہے لیکن پیسے دینے سے خود بخود کام ہوجاتا ہے. بھلا کونسا رشوت خور سرے عام بول سکتا ہے کہ رشوت لینا حلال ہے. اسی طرح یہ بعض کرپٹڈ ملا چوری چپھے حلالہ کرتے ہیں. اگر سرے عام کہیں گے تو بدنام نہ ہوں گے؟.
  17. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اگر ایک مجلس کی تین طلاقوں کا انکار کر دیں تو حلالے کا مسئلہ خود بخود ختم ہو جائے گا. یہ جو طلاق احسن والا طریقہ سمجھا جاتا ہے، اس میں عام طور پر میاں بیوی کے بیچ جھگڑے سلجھ جاتے ہیں . اور اس طرح وقفے وقفے سے صبر کے ساتھ طلاق دینے والا بھلا حلالہ کی سوچے گا بھی کیوں.
  18. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فرقان بھائی دراصل حلالہ کا چور دروازہ مجبوراً کھولنے کی وجہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کا واقع ہونا سمجھا جاتا ہے. گفتگو کا رخ اس طرف موڑ دیں تو زیادہ مناسب ہے کہ بیک وقت تین طلاق دینے سے طلاق واقع ہونے کے دلائل زیادہ ہیں یا ان لوگوں کے دلائل مضبوط ہیں جو کہتے ہیں کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں واقع ہوتی...
Top