نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    آپ نے اس لڑی میں ایسی کوئی قید نہیں لگائی کہ صرف مخصوص مذہب، طبقے یا ملک کے لوگوں کا ذکر کیا جائے اس لیے جو جو لوگ یاد آ رہے ہیں ان کا ذکر کر رہا ہوں .. ایک مشہور عالم دین کا نام میرے ذہن میں آ رہا ہے جن سے بہت لوگ متاثر تھے مولانا اشرف علی باقوی صاحب. ان سے انڈیا کے بہت مسلمان محبت عقیدت رکھتے...
  2. محمدظہیر

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    اوم پوری کئی فلموں میں اچھے اور برے کردار نبھائے ہیں. ان کی آواز میں کبھی نہیں بھول سکتا. 2017 سے یہ بھی چل بسے.
  3. محمدظہیر

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    ونود کھنا کی وفات 28 اپریل کو ہوئی. مشہور اداکار تھے.
  4. محمدظہیر

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    ششی کپور مشہور اداکار پرتھوی راج کپور کے بیٹے اور راج کپور شمی کپور کے بھائی تھے، چار دسمبر کو انتقال کر گئے
  5. محمدظہیر

    سنا ہے نیوزیلینڈ میں لوگ بغیر جوتے چپل پہنے ہی گھومتے ہیں!

    سنا ہے نیوزیلینڈ میں لوگ بغیر جوتے چپل پہنے ہی گھومتے ہیں!
  6. محمدظہیر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    اس دھاگے کو دیکھ کر آج میرے ذہن میں خیال آیا کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپنے موبائل میں نصب کروں، نصب تو ہو گیا لیکن پورا انٹرفیس خراب ہو گیا تھا. شکر ہے (twrp (recovery میں روم کا بیک اپ بنا لیا تھا ری اسٹور کر لیا. آئندہ ڈیفالٹ فونٹ کے علاوہ دیگر فونٹس نصب کرنے کا سوچوں گا بھی نہیں :)
  7. محمدظہیر

    لو آج کی شب بھی سو چکے ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ایک دم زبردست تحریر، ایسا اسٹوری ٹیلیر آپ کے علاوہ کون ہو سکتا ہے :)
  8. محمدظہیر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    گیلیکسی ایس ایٹھ میں پتا نہیں کونسا فونٹ ہے، یہ استعمال کرتے ہوئے مجھے نوری نستعلیق فونٹ کی خواہش نہیں ہوئی.
  9. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اس وقت مابدولت دنیائے فانی میں تشریف نہیں لائے تھے :p
  10. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ہمارے یہاں بعض غیر مسلم دارالحرب دار الکفر جیسے الفاظ سے واقف ہیں. ایک غیر مسلم کسی تقریر میں بول رہے تھے یہ لوگ جب تک کسی ملک میں اقلیت میں ہوں تو چپ رہتے ہیں جب اکثریت بن جاتے ہیں تو اپنی اصلیت بتاتے ہیں اور غیر مسلموں پر ظلم کرنے لگتے ہیں.
  11. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ابھی تک نہیں دیکھی، گنگا میں گندگی کے موضوع پر یاد آ گئی :)
  12. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اب نہیں 85 میں گندی ہو چکی تھی اس وقت "رام تیری گنگا میلی" ہندی فلم آئی تھی :ROFLMAO:
  13. محمدظہیر

    میرے امتحانات تیرہ دسمبر کو شروع ہوئے جنوری دو کو ختم ہوں گے

    میرے امتحانات تیرہ دسمبر کو شروع ہوئے جنوری دو کو ختم ہوں گے
  14. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بہت شکریہ. میں جس حلالہ کو حرام سمجھ رہا ہوں وہ یہی ہے، نہ کہ اتفاق سے ہونے والا.
  15. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    شکریہ. مگر اس ربط پر ذکر کردہ عارضی نکاح کا ثبوت نہیں ہے..
  16. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں نے common sense استعمال کیا ہے. آپ ہی بتا دیجیے کہ حلالہ حلال کیسے ہو سکتا ہے.
Top