نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    مبارک ہو. میرے ابھی تین پیپرز باقی ہیں..!

    مبارک ہو. میرے ابھی تین پیپرز باقی ہیں..!
  2. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایک شخص کسی عورت کو طلاق دینے کی نیت سے نکاح کرتا ہے تو وہ نکاح نہیں کہلائے گا کیوں کہ اس کی نیت طلاق دینے کی تھی. اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے. آپ اس فعل کو حلال سمجھتے ہیں؟ اگر ہاں تو حلال سمجھنے کی وجہ بیان کر دیجیے.
  3. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں حلالہ کو شریعت سے جوڑنا اس لیے مناسب نہیں سمجھتا کیوں کہ حلالہ کرنے کو میں حرام سمجھتا ہوں. اس میں اور prostitution میں فرق نہیں ہے. جی ہاں معاشرے کا قصور ہے اور وہ تمام لوگ قصوروار ہیں جو اس معاشرے کو ٹھیک کرنے کی کوشش نہیں کرتے :)
  4. محمدظہیر

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    Adam Smith نے ویلتھ آف نیشن میں مارکیٹ کے حالات اور اکنامکس کے متعلق بڑی دلچسپ بات کہی تھی فی الحال یاد نہیں آ رہا، کل لکھتا ہوں.
  5. محمدظہیر

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    Economics میں law of demand ہے When the supply is less demand will be more and when the supply will be more, demand will be less. بٹ کوائن 21 ملین کے بعد رک جائے گی مطلب یہ ہے کہ ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہے اس لیے اس کی ویلیو میں اضافہ ہوگا.
  6. محمدظہیر

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    سچ کہوں تو مجھے بٹ کوائن خریدنے میں دلچسپی رہی مگر انڈیا میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ والوں نے حال ہی میں بٹ کوائن ایجنسیوں پر دھاوا ڈال کر تفصیلات طلب کیں ہیں دس سال پہلے جنہوں نے بٹ کوائن میں صرف 1000 ڈالر انویسٹ کیے تھے آج کروڑ پتی بن گئے :)
  7. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے طبیعت اور مزاج دونوں ٹھیک ہیں. آپ کیسے ہیں :)
  8. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    جی میرے بھی ٹھیک جا رہے ہیں
  9. محمدظہیر

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    اس موضوع کو ایک ملک تک محدود نہ رکھا جاتا تو بھی کچھ بول دیتا :)
  10. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    خیریت؟ امتحانات کیسے ہو رہے ہیں آپ کے :)
  11. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  12. محمدظہیر

    ایک جملہ کے لطائف

    غلط بات. کسی کی نیت پر شک نہیں کرنا چاہیے.
  13. محمدظہیر

    ایک جملہ کے لطائف

    نوجوان لڑکوں کے دو بڑے مسائل: جب کنوارے رہتے ہیں تو شادی کے خواب دیکھتے رہتے ہیں اور جب شادی ہو جائے تو شادی سے پہلے کی زندگی اچھی لگنے لگتی ہے :ROFLMAO:
  14. محمدظہیر

    کس لیے؟

    کس لیے؟
  15. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہاں ہم لوگ کسی بات کو دل پر لیے بغیر گفتگو کرتے ہیں میرا مشورہ یہ ہے کہ سیاسی سیکشن میں آپ داخل نہ ہوں اگر ان سب چیزوں سے آپ کے سر درد میں اضافہ ہوتا ہے تو.. اور یہ سیڈ اموجی استعمال کرنے سے گریز کیجیے :)
  16. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کیوں اتنی فکر کر رہی ہیں ہادیہ. زیادہ ٹینشن مت لیجیے اپنا خیال رکھیے :)
  17. محمدظہیر

    انڈین انتخابات

    آپ نے اکزٹ پول کے نتیجوں کو نہیں دیکھا تھا ؟ عام طور پر ایکزٹ پول سے پتا چل جاتا ہے کہ سرکار کس کی بننے والی ہے.
  18. محمدظہیر

    انڈین انتخابات

    مجھے بھی لگ رہا تھا گجرات میں بھاجپا آئے گی. پچھلے بائیس سال سے وہی تو ہیں. البتہ بھاجپا کو سیٹیں پہلے کے مقابلے کچھ کم ملی ہیں. کمپین کے صدر نریندر مودی نے اس دفعہ گجرات میں وِکاس پر بات کرنے سے زیادہ زور کانگریسیوں کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے پر لگایا تھا.
  19. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    قرآن و سنت میں زانی کو کوڑا لگانا ،اڈلٹری کرنے پر سزائے موت اور چور کا ہاتھ کاٹنے جیسے احکامات ہیں اس کے باوجود انڈیا میں اور شاید آپ کے یہاں بھی کریمنل لا مختلف ہے، اس پر عمل نہیں کیا جاتا. اس بارے میں کیا خیال ہے :)
  20. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اب چونکہ قانوناً تین طلاق ایک ساتھ دینا جرم قرار دیا گیا ہے اور 3 سال تک کی قید ہو سکتی ہے اب کوئی مرد اس طرح خواتین کی زندگیوں کے ساتھ نہیں کھیل سکتا. میں حلالہ جیسے فعل کو شریعت سے جوڑنا مناسب نہیں سمجھتا. آپ کی بات درست ہے کہ غیرت مند مرد حلالہ کا سن کر بھی کانپ جاتا ہے، اس کے باوجود ایک...
Top